The Language Lady

The Language Lady Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Language Lady, Nadra Office 46 adda Road Sillanwali, Sillanwali.

🌸 Welcome to The Language Lady 🌸
Your trusted space to speak confidently, write clearly, and understand English easily — all with the gentle guidance of a dedicated female instructor.

02/07/2025

Old Student Review

02/07/2025

Demo Class:

🎥💬 "English bolne mein hesitation hoti hai?
Grammar samajh nahi aati?
Toh yeh demo sirf aap ke liye hai!"

Hamari 30 din ki English spoken course ka pehla demo class ab online hai! ✅

📌 Urdu explanation
📌 Speaking practice system
📌 Easy for students, housewives & job seekers

🧠 Is video ko dekhne ke baad aap khud samajh jaayenge ke yeh course aapke liye kitna faida mand ho sakta hai.

👇 Video dekhein aur comment karein: "I want to join"
Ya direct message karein: "JOIN"

⏳ Sirf limited seats hai

For More Information Dm us 👈🏻👈🏻💥
01/07/2025

For More Information Dm us 👈🏻👈🏻💥

29/06/2025

30 days Spoken English Challenge with Miss Ayesha

میں اپ کو چیلنج سے کہہ سکتی ہوں کہ اپ ہمارا
30 Days English Spoken Challenge
مکمل کرنے کے بعد اس قابل ہو جائیں گے کہ

اپ بغیر اٹکے انگلش بول سکیں گے انگلش کو سمجھ سکیں گیں۔

اپ کسی بھی قسم کا جاب انٹرویو بغیر ہچکچاہٹ کے آسانی سے پاس کر سکیں گے

آنلائن فیلڈ میں اپ اپنے انٹرنیشنل کلائنٹ کی بات کو سمجھ سکیں گے اور اسے جواب دے سکیں گے

اگر اپ بے روز گار ہیں تو یہ ورکشاپس اپ کی سی وی کو ان لوگوں سے زیادہ ویلو ایبل بنا دے گی جو انگلش نہیں جانتے۔

اپ آفس ،کاروبار یا نجی معاملات کو اپنے ساتھ والے ان لوگوں سے بہتر مینج کر سکیں گے جو انگلش نہیں جانتے۔

ورکشاپس کے اخری ہفتے میں اپ کو سکھایا جائے گا کہ اپ اس انگلش نالج کو استعمال کر کے آنلائن کیسے پیسے کما سکتے ہیں

ہفتے کے تین دن میں طلباء اور طالبات کو ایک انگلش ٹاپک دیا جائے گا جس پر انہیں بولنا ہو گا جس سے انکا کانفڈنس بلڈ ہو گا ۔

تمام ورکشاپس زوم پر ہوں گی اور آخر میں طلباء اور طالبات کو سرٹیفکیٹ بھی دئیے جائیں گے

صرف گرائمر یا ٹینسز کے ذریعے انگلش سیکھنے کی بجائے مختلف لوگوں سے گفتگو کر کے اپنی انگلش بہتر کرنے کے لیے ہمارے 30 دن کے چیلنج کو جوائن کریں

ان 30 دنوں میں میں اپ کا ساتھ دوں گی انگلش سیکھنے اور بولنے میں
جوائن کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں
صرف 7 لوگوں کو رجسٹر کیا جائے گا۔
https://wa.me/+923027172084

29/06/2025

1. Speak English daily — confidence grows with practice.

2. Read English books to feed your mind with ideas.

3. Listen to fluent speakers and observe their tone and body language.

4. Learn one new word daily to sound smarter and clearer.

5. Use polite English phrases — they reflect a respectful personality.

6. Express your thoughts clearly; clarity builds trust.

7. Good grammar shows good discipline.

8. Ask questions in English — curiosity improves both language and character.

9. Compliment others in English — positivity boosts your presence.

10. Practice speaking in front of a mirror to build self-esteem and fluency.

13/10/2024

30 days Spoken English Challenge with Miss Ayesha

میں اپ کو چیلنج سے کہہ سکتی ہوں کہ اپ ہمارا
30 Days English Spoken Challenge
مکمل کرنے کے بعد اس قابل ہو جائیں گے کہ

اپ بغیر اٹکے انگلش بول سکیں گے انگلش کو سمجھ سکیں گیں۔

اپ کسی بھی قسم کا جاب انٹرویو بغیر ہچکچاہٹ کے آسانی سے پاس کر سکیں گے۔

آنلائن فیلڈ میں اپ اپنے انٹرنیشنل کلائنٹ کی بات کو سمجھ سکیں گے اور اسے جواب دے سکیں گے۔

اگر اپ بے روز گار ہیں تو یہ ورکشاپس اپ کی سی وی کو ان لوگوں سے زیادہ ویلو ایبل بنا دے گی جو انگلش نہیں جانتے۔

اپ امریکہ/لندن جیسے ممالک کی ملازمتوں کو خود
تلاش کر سکیں گے اور ان پر اپلائی کر سکیں گے۔

انگلش ایک یونیورسل زبان ہے اپ کسی بھی ملک میں پہنچ کر وہاں کے لوگوں سے آسانی سے بات کر سکیں
گے اور ان کی بات کو سمجھ سکیں گیں۔

اپ آفس ،کاروبار یا نجی معاملات کو اپنے ساتھ والے ان لوگوں سے بہتر مینج کر سکیں گے جو انگلش نہیں جانتے۔

آنلائن فیلڈ میں پیسہ بنانے والے ٹولز کو سمجھ سکیں گے اور آپریٹ کر سکیں گے

ورکشاپس کے اخری ہفتے میں اپ کو سکھایا جائے گا کہ اپ اس انگلش نالج کو استعمال کر کے آنلائن کیسے پیسے کما سکتے ہیں ۔

ہفتے کے تین دن میں طلباء اور طالبات کو ایک انگلش ٹاپک دیا جائے گا جس پر انہیں بولنا ہو گا جس سے انکا کانفڈنس بلڈ ہو گا ۔

تمام ورکشاپس زوم پر ہوں گی اور آخر میں طلباء اور طالبات کو سرٹیفکیٹ بھی دئیے جائیں گے ۔

صرف گرائمر یا ٹینسز کے ذریعے انگلش سیکھنے کی بجائے مختلف لوگوں سے گفتگو کر کے اپنی انگلش بہتر کرنے کے لیے ہمارے 30 دن کے چیلنج کو جوائن کریں ۔

ہمارے
30 DAYS SPOKEN CHALLENGE
کو جوائن کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں
یا ہمارا گروپ جوائن کریں۔

۔نوٹ۔ صرف 7 لوگوں کو رجسٹر کیا جائے گا

https://chat.whatsapp.com/GLNTFntZp5QBcIZLLkK00x

23/08/2024

Here are five reasons why digital marketing is important for any business:

Wider Audience Reach: Digital marketing allows businesses to reach a global audience through online platforms, expanding their reach beyond local markets.

Cost-Effective: Compared to traditional marketing methods, digital marketing offers more cost-effective options for businesses of all sizes, allowing for better budget management.

Targeted Marketing: Digital marketing enables precise targeting of specific demographics, ensuring that marketing efforts reach the right audience, increasing the likelihood of conversions.

Measurable Results: With digital marketing, businesses can track and analyze data in real-time, allowing them to measure the success of their campaigns and make informed decisions.

Improved Customer Engagement:
Digital marketing facilitates direct communication with customers through social media, email, and other online channels, enhancing customer relationships and brand loyalty.

Send a message to learn more

04/08/2024

آپ نے بطور پاکستانی آج اور آنے والے بیس سالوں میں یہ غلطیاں کبھی نہیں کرنی ۔

ہم برے وقت کو آنے سے نہیں روک سکتے لیکن اس کی اچھی طرح تیاری کر سکتے ہیں۔

پاکستان میں کسی صورت میں کسی طرح کی کوئ پراپرٹی نہیں خریدنی ۔دوبئ میں خرید لیں۔آزربایجان میں خرید لیں ،افریقہ میں خرید لیں لیکن پاکستان میں نہیں خریدنی ۔یہ مسلسل گھاٹے کا سودا ہے۔ ملکی معشیت کا جو بیڑہ غرق ہے اسے ٹھیک ہوتے ہوتے کم ازکم بیس سال لگیں گے اگر آنیوالی حکومت کی پالیسیاں ٹھیک ہوئیں اور انقلابی اقدام اٹھائے گئے۔وگرنہ خاکم بدہن ۔۔۔۔۔۔سب آپکے سامنے ہے۔
۔پول فنڈنگ ،کراؤڈ فنڈنگ کی بدولت آپ 40 ہزار پاکستانی روپے کی بھی پراپرٹی خرید سکتے ہیں۔اس کی تفصیل گذشتہ پوسٹ میں موجود ہے۔اگر انوسٹمنٹ زیادہ ہے تو عمان یا باکو میں انوسٹ کر لیں بہت اچھا موقع ہے۔

اگر آپ نے جاب کرنی ہے تو ایم اردو ،ایم اے اسلامیات ،ایم اے مطالعہ پاکستان ،ایم اے پنجابی نہیں کرنا ،نہ بچوں کو کروانا ہے۔زندگی کے 18 سال ان ڈگریوں پر ضائع کرنے کے باجودو آپ چند ہزار کی نوکری کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھائیں گے۔بیرون ملک تو مشکلات مزید بڑھ جاتی ہیں۔اس لیے آرٹس کی ڈگریاں کرکے اپنا مستقبل تباہ نہ کریں۔

آپ کے وہ بیٹے بیٹیاں جو پڑھائ میں اوسط درجے کے ہیں۔انہیں کسی صورت بھی10، 12 جماعتوں سے آگے نہیں پڑھانا بلکہ چھٹی جماعت سے مختلف کورسسز کروانے ہیں۔ایسے کورسز کی تعداد 100 کے قریب ہے جنہیں کرکے بچے بہت جلد 500 ڈالر کمانے کے قابل ہو سکتے ہیں۔اگر اوسط درجے کا بچہ کسی سکل پر جز وقتی تین سال لگائے گا تو انشاءاللہ اپنی جگہ بنا لے گا۔

اگر بچوں کی نئی زبان سیکھنے کی صلاحیت اچھی ہے تو انگلش کیساتھ چینی ،جاپانی ،ڈچ ،فرنچ ،سپینیش میں سے ایک زبان سکھا دیں۔مذکورہ بالا زبانیں سیکھنے والے بہت آسانی سے یورپ سمیت دیگر ممالک میں سیٹل ہو سکتے ہیں۔پاکستان میں NUML
بہت تھوڑی فیس میں یہ زبانیں سکھاتا ہے۔دیگر آن لائن آپشنز بھی موجود ہین۔ آج کی تاریخ چائنیز، انگلش جاننے والوں کے لیے صرف کمبوڈیا میں دو ہزار ڈالر کی فوری جاب دستیاب ہے۔

2030 میں 2040 میں کن سکلز کی ضرورت ہو گی ،آپکے بچوں کو کیا سیکھنا چاہیے۔آپ اپنے بجٹ، بچے کی عمر،ترجیحات کے مطابق پوری کرئیر پلاننگ ،ٹولز وغیرہ لے سکتے ہیں۔اس کے لیے ہمیں بچے سے بات کرنا ہو گی۔
یہ سرگرمی ون ٹو ون سیشن میں اپوءنٹمنٹ کی صورت میں ہو گی۔

01/08/2024

Like

Address

Nadra Office 46 Adda Road Sillanwali
Sillanwali
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Language Lady posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share