Jui soomro

Jui soomro سیاسی علماء کا دفاع کرنا اور ان کی بیانات عوام تک پہنچانا میری زمہ داری ہے ✌🏻✌🏻💕🙏🙏💯✔🔱🔱🔱📣📣

مولانا صاحب سے بڑھ کر کوئی پاکستان کا وفادار نہیں ✌️💪‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‪ ‬ ‫ ‬!!!
15/07/2026

مولانا صاحب سے بڑھ کر کوئی پاکستان کا وفادار نہیں ✌️💪

‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‪ ‬ ‫ ‬!!!






یار اڑتالیس گھنٹے سے زائد ہوچکا ہے اس مرد قلندر کے دو جملوں کے آفٹر شاکس ابھی تک جاری ہیں، گھنٹوں کی پریس کانفرنسز ، زر ...
15/07/2026

یار اڑتالیس گھنٹے سے زائد ہوچکا ہے
اس مرد قلندر کے دو جملوں کے آفٹر شاکس ابھی تک جاری ہیں، گھنٹوں کی پریس کانفرنسز ، زر خرید مولویوں کے ٹکٹ پی سی ہوٹل کے کرائے، اوورایکٹنگ اور رونے دھونے کے خرچے کل ملاکر ابتک بتیس سے زائد مزدور میدان میں اتارے جاچکے ہیں، مگر معاملہ کہیں سے حل ہوتا نظر نہیں آرہا ☺️♥️
Cp

‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‪ ‬ ‫ ‬

‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‫ ‬ ‪ ‬ ‫ ‬

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ❣️🫀❣️🫀❣️شہید شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب رحمہ اللّٰہ کی یاد میں ساری مخلوق رنجی...
07/05/2026

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ❣️🫀❣️🫀❣️

شہید شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب رحمہ اللّٰہ
کی یاد میں ساری مخلوق رنجیدہ 💔😓😥😭

Jui soomro

سياست کے سلطان مولانا فضل الرحمٰن کے گھر چینی سفیر اور امریکی سفیر کے بعد آج ایرانی سفیر کی آمد .Proud to be a Jamiati ❤...
15/04/2026

سياست کے سلطان مولانا فضل الرحمٰن کے گھر

چینی سفیر اور امریکی سفیر کے بعد آج ایرانی سفیر کی آمد .

Proud to be a Jamiati ❤️😘

آج کی مولانا صاحب کی شاھد آفریدی سے ملاات
13/04/2026

آج کی مولانا صاحب کی شاھد آفریدی سے ملاات

اسلام آباد:جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف آمد مولانا فضل الرحمان نے سجادہ نشین درگاہ غوثیہ ...
09/04/2026

اسلام آباد:جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف آمد

مولانا فضل الرحمان نے سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف پیر سید معین الحق شاہ گیلانی کے صاحبزادے سید فرید الحق گیلانی کی وفات پر اظہار افسوس کیا

مولانا فضل الرحمان نے مرحوم کی بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی

علامہ راشد محمود سومرو،مفتی ابرار احمد،طارق بلوچ ہمراہ تھے۔

اللہ کریم مرحوم سید فرید الحق گیلانی کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان

درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف اور ان کے سجادہ نشین اکابر کی خدمات کو اللہ کریم قبول فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان

درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف کے نےمتعلقین ،منتسبین اور مریدین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان

درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف سے عشروں پر محیط دیرینہ تعلق ہے ۔مولانا فضل الرحمان

اللہ کریم اہل خانہ اور تمام متعلقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان

میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان
Jui soomro

ظلم ہی ظلم غریب عوام 😴😔
02/04/2026

ظلم ہی ظلم
غریب عوام
😴😔

تازہ ترین ۔۔۔۔۔۔۔۔ قائد محترم تمام امت مسلمہ،مسلمانان پاکستان اور بالخصوص جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کو عیدالفطر مبارک ...
21/03/2026

تازہ ترین ۔۔۔۔۔۔۔۔ قائد محترم
تمام امت مسلمہ،مسلمانان پاکستان اور بالخصوص جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کو عیدالفطر مبارک


Jui soomro
Maulana Fazl ur Rehman

Address

Sukkur
Sindh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui soomro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share