12/04/2026
فلک سارا لرزتا ہے، زمین کا دل دھڑکتا ہے…
آج اسکردو نے واقعی تاریخ رقم کر دی ✨
سلام پیش کرتا ہوں علمائے کرام کو
سلام پیش کرتا ہوں اسکردو کے غیور عوام کو 🙏
رہبر کے چالیسویں کے موقع پر ایسا عظیم الشان اور تاریخی اجتماع…
یہ صرف ایک جلسہ نہیں تھا، بلکہ عشق، وفا اور اتحاد کا بے مثال مظاہرہ تھا 🤍
اسکردو کی سرزمین گواہ بن گئی کہ جب قوم اپنے رہبر سے محبت کرتی ہے، تو تاریخ کے اوراق خود بخود سنور جاتے ہیں ✨
اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس جذبے کو ہمیشہ قائم رکھے �
دلوں کو ہلا دیتا ہے، ویسے ہی آج کا منظر بھی ایمان، عقیدت اور محبت کی جیتی جاگتی تصویر بن گیا ❤️
North Face of Pakistan