Fapa Skardu Al-Hassan Welfare Organization

Fapa Skardu  Al-Hassan Welfare Organization Majlis e Alhebait a.s

مبارک باد 💐🩷سید ساجد علی فرزند آغا علی شاہ نیانیور ،زاہد حسین فرزند اخون راضا رضوانی اور ساجد احمد خان فرزند حاجی احمد خ...
19/12/2025

مبارک باد 💐🩷

سید ساجد علی فرزند آغا علی شاہ نیانیور ،زاہد حسین فرزند اخون راضا رضوانی اور ساجد احمد خان فرزند حاجی احمد خان تینوں کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں BS-16
تعینات ہونے پر اہل علاقہ کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

فخر آستانہ سکردو آری ذولفقار بھائی کو محکمہ برقیات میں  گریڈ 17 میں  پروموشن ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں امید کرتے ہی...
03/12/2025

فخر آستانہ سکردو آری ذولفقار بھائی کو محکمہ برقیات میں گریڈ 17 میں پروموشن ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
امید کرتے ہیں کہ ائندہ بھی اپنے شعبے میں ایمانداری محنت لگن دیانتدار اور خلوص کیساتھ اپنا فرائض سر انجام دیتے رہینگے
منجانب
الحسن ویلفیئر آرگنائزیشن فاپہ‎شگریخورد سکردو

*مبارکباد اور تہہ دل سے شکریہ*ہم دل کی گہرائیوں سے جناب کاظم میثم صاحب اپوزیشن لیڈر جی بی کو ان کی پانچ سالہ شاندار اور ...
25/11/2025

*مبارکباد اور تہہ دل سے شکریہ*

ہم دل کی گہرائیوں سے جناب کاظم میثم صاحب اپوزیشن لیڈر جی بی کو ان کی پانچ سالہ شاندار اور باوقار مدتِ قیادت مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اُنہوں نے علاقے شگریخورد کی ترقی و خوشحالی کے لیے جو گراں قدر خدمات انجام دیں، وہ ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

ہم (الحسن ویلفیئر آرگنائزیشن) دل کی گہرائیوں سےمحکمہ ایس ڈی اے (SDA) کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری درخواست پر عمل...
14/10/2025

ہم (الحسن ویلفیئر آرگنائزیشن)
دل کی گہرائیوں سےمحکمہ ایس ڈی اے (SDA) کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری درخواست پر عمل کرتے ہوئے ہمارے محلے فاپہ میں دو عدد ڈَسٹ بِن نصب کیے۔

یہ اقدام علاقے میں صفائی و ستھرائی کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا، اور ہمیں امید ہے کہ عوام بھی اس سہولت کا بھرپور فائدہ اُٹھاتے ہوئے صفائی کا خاص خیال رکھیں گے۔

ہم سب کا تعاون، صاف اور صحت مند ماحول کی ضمانت
ہے۔

Address

Fapa
Skardu

Telephone

+92462596100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fapa Skardu Al-Hassan Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fapa Skardu Al-Hassan Welfare Organization:

Shortcuts

Share