الکریم الیکٹرک، ھارڈوئیر اینڈ سینٹری سٹور کریس

  • Home
  • Pakistan
  • Skardu
  • الکریم الیکٹرک، ھارڈوئیر اینڈ سینٹری سٹور کریس

الکریم الیکٹرک، ھارڈوئیر اینڈ سینٹری سٹور کریس Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الکریم الیکٹرک، ھارڈوئیر اینڈ سینٹری سٹور کریس, Advertising/Marketing, keris baltistan, Skardu.

جب بات ہو پائیداری، دلفریب رنگوں اور بے مثال معیار کی، تو کسی لمبی وضاحت کی ضرورت نہیں رہتی۔ مارول پینٹ آپ کی دیواروں کو...
12/08/2026

جب بات ہو پائیداری، دلفریب رنگوں اور بے مثال معیار کی، تو کسی لمبی وضاحت کی ضرورت نہیں رہتی۔ مارول پینٹ آپ کی دیواروں کو دیتا ہے ایک ایسا جدید اور مضبوط روپ جو سالوں سال موسم کے ہر اثر سے محفوظ رہتا ہے۔
بے مثال پائیداری: شدید گرمی، بارش اور نمی کا مقابلہ کرنے کی زبردست صلاحیت۔
جدید شیڈز: خوبصورت اور دلکش رنگ جو آپ کے گھر کو دیں ایک شاندار لک۔
پریمیئم فنشنگ: ہموار اور چمکدار سطح جو ہر نظر کو اپنی طرف متوجہ کرے۔
چاہے گھر کی اندرونی آرائش ہو یا بیرونی تحفظ—مارول پینٹ، نام ہی کافی ہے!

ہمارے ہاں الماریوں کے لئے بہترین کوالٹی کے بٹن، ہینڈلز ، قبضے ، پلائی اور خوبصورت ڈیزائن (جو آپ کے الماری کو دیں جدید او...
06/05/2026

ہمارے ہاں الماریوں کے لئے بہترین کوالٹی کے بٹن، ہینڈلز ، قبضے ، پلائی اور خوبصورت ڈیزائن (جو آپ کے الماری کو دیں جدید اور خوبصورت لک ) مناسب قیمت پر دستیاب ہیں
نیز آپ کی سہولت کے لیے ماہر کارپینٹر کی خدمات بھی موجود ہیں۔
الیکٹرک ، ہارڈویئر ، پینٹ ، سینیٹری ، جپسم ، ٹائل اور وال گریس بھی دستیاب ہیں ۔
اعتماد اور معیار کا دوسرا نام کریم شاھد ہارڈویئر اینڈ الیکٹرک سٹور کریس
رابطہ نمبر
03118238304




04/12/2025

مناسب اور معیاری چیزیں دستیاب ہیں رابط نمبر 0311-823830403554271504
15/11/2025

مناسب اور معیاری چیزیں دستیاب ہیں
رابط نمبر
0311-8238304
03554271504

Address

Keris Baltistan
Skardu

Telephone

+923118238304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الکریم الیکٹرک، ھارڈوئیر اینڈ سینٹری سٹور کریس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to الکریم الیکٹرک، ھارڈوئیر اینڈ سینٹری سٹور کریس:

Shortcuts

Share