21/01/2024
گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹ گانچھے کے صحافیوں کی کرتوت۔۔۔
گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے سے تعلق رکھنے والے کچھ صحافی حضرات کا اس موقع پر شہر اقتدار کا دورہ کچھ سمجھ سے بالا تر ہے۔ ان حضرات کو اس موقع پر جب پورے گلگت بلتستان میں گندم ایشو کو لے کر دھرنا جاری ہے ہمارے صحافی حضرات کو چاہئے تھا ان عوامی دھرنوں کو کوریج کر کے عوام میں عزت کما سکتا تھا لیکن انہوں نے عوامی ایشو سے زیادہ شہر اقتدار میں سیر سپاٹے کو زیادہ ترجیح دی جس وجہ سے میرے ذہین میں شکوک و شبہات پیدا ہونا شروع ہوگیا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ ان کو اسلام آباد آنا پڑا۔ اس کے پیچھے بہت سارے محرکات ہیں بھائی لوگ اگر آپ لوگ اپنے آپ کو صحافی کہلاتے ہو تو گلگت بلتستان کے حالیہ بحران ہے اسلام آباد پریس کلب میںایک دفعہ پریس کانفرنس ہی کر لے اسلام آباد میں صحافیوں کیساتھ کوئی کنونشن ہی منعقد کر لے یا تو آپ کو بلتستان میں اپنے عوام کے ساتھ دھرنوں میں ہونا چائیے تھا۔ ایک یا دو صحافی آتے تو عوام بھی کہتی کہ شاید سردیوں میں وہاں گئے ہوں گے لیکن پوری بٹالین کا دورہ گلگت سے شروع ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اس بات پے ہم سب کو تعجب ہے۔
SkarduVians ✌✌✌ Khaplu Palace Ghanche Ghanche news Ghanche Gilgit Baltistan News University Of Baltistan Skardu