30/11/2025
کامریڈ ظہور الٰہی عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ کے صدر منتخب ہونے پر پوری پارٹی رفاقت، کارکنان اور عوام انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ یہ انتخاب نہ صرف ان کی سیاسی جدوجہد، اصول پسندی اور عوامی خدمت کے اعتراف کا ثبوت ہے بلکہ ہنزہ کے عوام کے اعتماد کی مضبوط ترجمانی بھی کرتا ہے۔ کامریڈ ظہور الٰہی کی قیادت میں عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ مزید منظم، فعال اور عوامی حقوق کی جدوجہد میں مضبوط کردار ادا کرے گی۔ مبارک ہو کامریڈ!