25/09/2025
Wazyr Eshtiaq
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت
نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم کا پاکستان ایمبیسی ٹیم کے ہمراہ دورہ
نئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یاتجدید، تمامترکارروائی، آپکے قریب تر
بمقام: دمام، بتاریخ: 26 اور 27 ستمبر بروز جمعہ و ہفتہ، صبح 9 بجے تا 3 بجے [مقامی وقت]
پتہ: تمیمی نیو کیمپ ظھران ایسٹرن پراونس
لوکیشن: