Sunni Tehreek Sohbatpur

Sunni Tehreek Sohbatpur قائد تیرا نیک مشن جاری رے گا۔۔
سنی تحریک صحبت پور بلوچستان

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭😭😭اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے بے حساب مغفرت فرمائ...
18/01/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
😭😭😭
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے بے حساب مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲
#پاکستان سنی تحریک صحبت پور

 #ڈیرہ-مرادجمالی  ڈویژن نصیرآباد کے سرپرست اعلیٰ وڈیرہ  #میرمحمدجتک نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ   کے صوبائی جنر...
15/01/2026

#ڈیرہ-مرادجمالی
ڈویژن نصیرآباد کے سرپرست اعلیٰ وڈیرہ #میرمحمدجتک نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ
کے صوبائی جنرل سیکرٹری علامہ کی قیادت میں 18 جنوری بروز اتوار کو شہری مسائل پر ہونے والے احتجاجی ریلی کی بہر پور حمایت کرتے ہیں

27/12/2025
ضلع نصیرآباد بلوچستان گوٹھ وڈیرہ علی گل جتک پاکستان سنی تحریک نصیرآباد کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان مرکزی کانفرنس کی ...
26/12/2025

ضلع نصیرآباد بلوچستان گوٹھ وڈیرہ علی گل جتک
پاکستان سنی تحریک نصیرآباد کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان مرکزی کانفرنس کی جلسہ عام سے علامہ پروفیسر بخاری خطاب کر رہے ہیں

 پاکستان سنی تحریک کے رہنماؤں کے گھروں میں بغیر لیڈی کانسٹیبل کے گھسنا اور چادر اور چار دیواری کی تقدس کی پامالی کی  #شد...
22/12/2025


پاکستان سنی تحریک کے رہنماؤں کے گھروں میں بغیر لیڈی کانسٹیبل کے گھسنا اور چادر اور چار دیواری کی تقدس کی پامالی کی #شدیدمذمت کرتے ہیں۔
آئی جی پولیس بلوچستان ڈی آئی جی نصیرآباد ایس پی اوستا محمد نوٹس لیں۔
#پاکستان سنی تحریک صحبت پور

ضلع نصیرآباد بلوچستان گوٹھ وڈیرہ علی گل جتک پاکستان سنی تحریک نصیرآباد کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان مرکزی کانفرنس کی ...
22/12/2025

ضلع نصیرآباد بلوچستان گوٹھ وڈیرہ علی گل جتک
پاکستان سنی تحریک نصیرآباد کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان مرکزی کانفرنس کی اسٹیج پہ پاکستان سنی تحریک کے مرکزی نائب صدر حافظ محبوب علی سہتو مرکزی رہنماء خان محمد جتک مرکزی رہنماء و چیئرمین بھائی محمد علی صوبائی صدر صاحبزادہ سعداللہ خان باروزئ علامہ محمد حسن سعیدی ڈویژن نصیرآباد کے سرپرست اعلیٰ وڈیرہ میر محمد جتک موجود

 #پاکستان سنی تحریک صحبت پور
17/12/2025

#پاکستان سنی تحریک صحبت پور

جئے سنی تحریک
28/11/2025

جئے سنی تحریک

ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان  خواجہ محمد ابراہیم یکپاسی   کے صوبائی صدر صاحبزادہ   باروزئ نصیرآباد کے ذمہ داران و کارکنان کا...
25/11/2025

ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان
خواجہ محمد ابراہیم یکپاسی
کے صوبائی صدر صاحبزادہ باروزئ نصیرآباد کے ذمہ داران و کارکنان کا اجلاس لے رہے ہیں اجلاس میں تنظیمی کام کو مزید فعال کرنے کے حوالے سے سخت تاکید کی
اجلاس میں کے سرپرست اعلیٰ وڈیرہ میر محمد جتک ضلعی نائب صدر علی احمد نیچاری سمیت دیگر ذمہ داران و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی

پاکستان سنی تحریک نصیر آباد کا اہم اجلاسزیر صدارت صوبائی صدر پاکستان سنی تحریک بلوچستان صاحبزادہ سعداللہ خان باروزئیتاری...
25/11/2025

پاکستان سنی تحریک نصیر آباد کا اہم اجلاس
زیر صدارت صوبائی صدر پاکستان سنی تحریک بلوچستان صاحبزادہ سعداللہ خان باروزئی
تاریخ 25 نومبر بروز منگل 4 بجے
بمقام جامعہ اسلامیہ خواجہ محمد ابراہیم یکپاسی ڈیرہ مراد جمالی

Address

Sohbatpur Balochistan
Sohbatpur

Telephone

+923424008415

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunni Tehreek Sohbatpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share