Sohbatpur News

Sohbatpur News Sohbatpur News Is a social media news Platform for Arising voice of Sohbatpur's peoples & issues of District Sohbatpur Balochistan

اسلام علیکم تمام بھائیوں سے گزارش ھے کہ اج کل دفتر میں دھکے کھانے کا دور ختم ھو گیا ھے اب اس ایپ کو انسٹال کریں اور گھر ...
26/12/2025

اسلام علیکم تمام بھائیوں سے گزارش ھے کہ اج کل دفتر میں دھکے کھانے کا دور ختم ھو گیا ھے اب اس ایپ کو انسٹال کریں اور گھر بیٹھے شناختی کارڈ اور بچوں کے ب فارم بنائیں

سندھ بلوچستان کے بارڈر کے نزدیک ملگزار تھانے کی حدود میں حیروانی برداری کے دہشتگردوں کا شریف شہریوں پر لاٹھیوں سے حملہ ج...
11/12/2025

سندھ بلوچستان کے بارڈر کے نزدیک ملگزار تھانے کی حدود میں حیروانی برداری کے دہشتگردوں کا شریف شہریوں پر لاٹھیوں سے حملہ جس کے نتیجے حاجوانی برداری کے 5 شخص زخمی ہوگئے افسوس ایس ایچ او ملگزار نے کیس لینے سے انکار کردیا کہاکہ یہ واقعہ سندھ کی حدود میں ہوئی ہے جوکہ سراسر ظلم ہے۔
ایس ایچ او ملگزار نے 2 لاکھ لیکر شربت گولڈلیف اینڈ اللّٰہ بخش حیروانی جکھرانی گروپ سے رشوت لیکر چلاگیا جب حاجوانی برداری کے لڑکوں نے ویڈیو بھرنے کیلئے موبائیل فون نکالا تو ایس ایچ او تھانہ ملگزار خالی کرکے بھاگ گیا ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایس ایچ او تھانے میں موجود نہیں ہے ۔۔۔
امن امان دینا ریاست پاکستان کی زمہ داری ہے ایسے جانور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرمی کو آپریشن کرنا چاہیے ۔
یہ واقعات روز کے معمول بن چکے ہیں ۔
یہ شربت حیروانی جکھرانی گروپ گولڈ لیف جکھرانی اور اللّٰہ بخش جکھرانی گینگ رات کو چوریاں اور ڈکیتیاں کرتے ہیں دن کو گنڈہ گردی آئی ایس آئی پاکستان سی ٹی ڈی سندھ اور سی ٹی ڈی بلوچستان سے اپیل ہے ان کے خلاف جلد کاروائی کرے اور ایس ایس پی صحبت پور کو چاہیے ان جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے قانونی کارروائی کرے

30/10/2025
29/10/2025
28/10/2025

عالمی یوم فالج کے موقع پر الخدمت ڈاکٹر عبدالسلام میڈیکل سینٹر میں مفت فالج اسکریننگ کلینک سے فائدہ اٹھائیں۔ اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی صحت مند بنائیں۔

28/10/2025
28/10/2025

کراچی ٹو کوئٹہ خونی شاہراہ پر موت کا رقص جاری اوتھل چوبیس گھنٹوں کے دوران تیسرا حادثہ درجن کے قریب افراد شہید

27/10/2025

یونین کونسل فیض آباد پینے کے صاف پانی سے محروم

Address

Sohbatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohbatpur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share