Zohaib Promotes Pakistan

Zohaib Promotes Pakistan If it’s Pakistan, Zohaib’s promoting it 🇵🇰🔥
📰 Breaking Stories | 🏙 Real Estate
| 🍔 Food | 📢 Brands
🤝 Let’s collaborate- Promotions kay lye maen hun na.

Inbox aao 📩

02/05/2026

So many years but i have never seen a crazy celebration like this, it was just so pure..
ھلو ھلو فائنل میں ھلو۔۔۔

01/05/2026

حیدرآباد کنگزمین کا اونر اصلی سندھ کا سپوت ہے، حلالی بیٹا ہے۔ سندھ کو اون کرتا ہے۔ سندھی اجرک اور ٹوپی کو اون کرتا ہے۔
ہر میچ کے بعد سندھی میں اسٹیٹس لگاتے ہیں، اجرک پہن کہ جشن مناتے ہیں۔ سندھی ٹوپی اور اجرک کو بطور ٹرافی پیش کریں۔ ایسے اردو اسپیکنگ سندھی بھائیوں پہ ہمیں فخر ہے ♥️

01/05/2026

حیدرآباد کنگز مین نے تو محفل ہی لوٹ لی۔ ھلو ھلو فائنل میں ھلو۔ 😍😍🥰😘😍

18/04/2026

وہ چاہتے تو ڈاکوؤں کو ایک گاڑی میں بھی لا سکتے تھے مگر انہوں نے ہر ایک ڈاکو کو الگ الگ ویگو میں سوار کر کے جرگے میں لانا زیادہ مناسب سمجھا 😅

سکھر میں نیم کی چاڑی پر موجود بک اسٹورز اور اسکول مافیا کا گٹھ جوڑ ہمارے تعلیمی نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ 📚 کتابیں خریدنے ...
09/04/2026

سکھر میں نیم کی چاڑی پر موجود بک اسٹورز اور اسکول مافیا کا گٹھ جوڑ ہمارے تعلیمی نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ 📚
کتابیں خریدنے کے لیے والدین کو اسکول کی مخصوص کاپیاں بھی خریدنی ہوں گی، ورنہ کتابیں دستیاب نہیں ہوں گی۔ یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ تعلیم ایک کاروبار بن چکا ہے، جبکہ انتظامیہ اس سارے معاملے پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
والدین کے لیے دو وقت کی روٹی پوری کرنا مشکل ہے، اور اب یہ مونوگرام والی مہنگی کاپیاں خریدنا ان کے لیے مزید مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ 🤔
کیا یہ سب کچھ نظام کا حصہ ہے؟
کیوں ہر اسکول والدین کو مجبور کرتا ہے کہ وہ مونوگرام والی کاپیاں لیں؟ 📢 ہ
میں مل کر اس مسئلے پر آواز اٹھانی چاہیے اور ان مافیاز کے خلاف کھڑے ہونا چاہیے تاکہ تعلیم سب کے لیے قابل رسائی ہو سکے۔ 🙌
ہمارا مقصد ایک بہتر تعلیمی نظام کی تعمیر ہے جہاں تعلیم کا مقصد کاروبار نہیں بلکہ علم کی فراہمی ہو۔ 🌟
#سکھر #تعلیم

07/04/2026

کمپنی والے ملازمین کا سفر کرنا مشکل ہو گیا..
سکھر سے پنوعاقل تک کرایہ 100 روپیہ فی مسافر بڑھا دیا گیا..

Address

Resident Of Sukkur City
Sukkur

Telephone

+923337112250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohaib Promotes Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zohaib Promotes Pakistan:

Share