نيوز روم آباد لاکا سکھر

نيوز روم آباد لاکا سکھر السلام علیکم ورحمتہ اللہ
یہ پیج آباد لاکھا تعلقہ نیو سکھر ضلع سکھر کی نیوز آپ تک پہنچانے کے لیے بنایا گیا ہے ۔

23/04/2026

آباد لاکھا والوں ..!!
اپنے گوٹھ کے مسائل بتاؤ

20/03/2026

اھم اعلان برائے وقت نماز عید الفطر ۔
مرکزی عیدگاھ آباد لاکھا میں پورے 08:00 صبح بجے ۔
جبکہ قدیمی عید گاھ جامع نور مسجد آباد لاکھا سکھر میں 07:45 صبح بجے ادا کی جائے گی ۔
تمام اہل اسلام وقت کی پابندی کے ساتھ اپنی شرکت کو لازمی بنائیں ۔
JUI JUI ABAD LAKHAABAD LAKHA
نيوز روم آباد لاکا سکھر

آباد لاکھا سکھر کی معزز شخصیت محترم حافظ غلام شبیر لاکھو صاحب کی اپنے ہمسفر رفقاء کے ہمراہ MNA نعمان اسلام شیخ صاحب سے م...
13/03/2026

آباد لاکھا سکھر کی معزز شخصیت محترم حافظ غلام شبیر لاکھو صاحب کی اپنے ہمسفر رفقاء کے ہمراہ MNA نعمان اسلام شیخ صاحب سے مدینہ میں ملاقات ۔




JUI ABAD LAKHALAKHA جے یوآءیونٹ اباد لاکھایوآءیونٹ جے یوآءیونٹ اباد لاکھااباد لاکھا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 25 وی رمضان المبارک کی رات بروز ہفتہرحمانی مسجد سومرا محلہ آباد لاکھا سکھرمیں تقریب ختم ...
13/03/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
25 وی رمضان المبارک کی رات بروز ہفتہ
رحمانی مسجد سومرا محلہ آباد لاکھا سکھر
میں تقریب ختم القرآن المجید بسلسلہ نماز تراویح کا پروگرام رکھا گیا ہے ۔
تمام مسلمانوں سے شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔

پاران: جملہ جماعت رحمانی مسجد




جے یوآءیونٹ اباد لاکھاجے یوآءیونٹ اباد لاکھاجے یوآءیونٹ اباد لاکھالاکھا Jti Abad LakhaJti Abad LakhaLakha Meer ShahzadShahzad نيوز روم آباد لاکا سکھرنيوز روم آباد لاکا سکھرنيوز روم آباد لاکا سکھرنيوز روم آباد لاکا سکھرسکھر JUI ABAD LAKHAJUI ABAD LAKHALAKHA Muhammad AnwarAnwar Toqeer Ahmed Soomro Abdul Fateh Soomro Soomro Abdul Ghafoor LakhoAbdul Ghafoor LakhoLakho

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نيوز روم آباد لاکا سکھر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share