شيعه علماء کاؤنسل پاکستان ضلع سکھر آفيشل

  • Home
  • Pakistan
  • Sukkur
  • شيعه علماء کاؤنسل پاکستان ضلع سکھر آفيشل

شيعه علماء کاؤنسل پاکستان ضلع سکھر آفيشل SUC SUKKUR OFFICIAL PAGE ��

19/07/2026
27/06/2026
ھم ھیں میدان عمل میں قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر م...
27/06/2026

ھم ھیں میدان عمل میں

قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر میثم ملت قبلہ شبیر الحسن میثمی کی ہدایت و رہنمائی، زہراء اکیڈمی کے زیر اہتمام ضلع سکھر میں محرم الحرام کے 1448ھ میں 250 مقامات پر مختلف تحصیلات، اور گاؤں کے پسماندہ علاقوں میں مجالس عزا کیلیئے خدمات انجام دے رھے رہیں
ھم دعاگو ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب اور علامہ ڈاکٹر شبیر الحسن میثمی صاحب کی پوری ٹیم کے لیے پروردگار ان کی حفاظت عطا فرمائے آمین

شیعہ علماء کونسل ضلع سکھر

Address

SUKKUR
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شيعه علماء کاؤنسل پاکستان ضلع سکھر آفيشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share