ALL Sukkur Tajir Ettihad

ALL Sukkur Tajir Ettihad Business Community

آل سکھر تاجر اتحاد کے عہدیداران نے پرانا سکھر پہنچ کر انجمن تاجران پرانا سکھر کہ نو منتخب عہدیداران کو صدر میر عبدالرحما...
25/12/2025

آل سکھر تاجر اتحاد کے عہدیداران نے پرانا سکھر پہنچ کر انجمن تاجران پرانا سکھر کہ نو منتخب عہدیداران کو
صدر میر عبدالرحمان مینگل کی سربراہی میں مبارکباد پیش کی

11/08/2025

سکھر کی عوام سے گذارش ھے کہ 13 اگست بروز بدھ شام 6 بجے گلوبل چوک نزد لب مہران ضرور شرکت کریں

ضروری اطلاعتمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ھے کہ مورخہ 2025-04-21 بروز پیر شام 4 بجے سے 6 بجے تک آل سکھر تاجر اتحاد آفیس  #...
20/04/2025

ضروری اطلاع
تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ھے کہ مورخہ 2025-04-21 بروز پیر شام 4 بجے سے 6 بجے تک آل سکھر تاجر اتحاد آفیس #3 نزد مکی مسجد پر سیپکو کی جانب سے کھلی کچہری رکھی گئی ھے،جس میں ڈیڈیکشن،اوور بلنگ سمیت دیگر جائز مسئلے حل کیے جائیں گے،لہذا جن تاجر بھائیوں اور عوام کے جو مسائل شکایات ہیں،وہ تحریری طور پر ساتھ لائیں۔شکریہ

08/04/2025

فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کیخلاف آل سکھر تاجر اتحاد کا گھنٹہ گھر پر بھرپور احتجاج

عید کے دن آل سکھر تاجر اتحاد کے سینیئر نائب صدر حاجی پرویز علی چنا ۔ جنرل سیکرٹری حاجی  شبیر میمن، داؤد چوھان، حاجی محمد...
31/03/2025

عید کے دن آل سکھر تاجر اتحاد کے سینیئر نائب صدر حاجی پرویز علی چنا ۔ جنرل سیکرٹری حاجی شبیر میمن، داؤد چوھان، حاجی محمد خان، طارق مہر، عابد قریشی، اللہ رکھا آرائیں، سمیت و دیگر میمبران نے صدر میر عبدالرحمان مینگل سے انکی رہائش گاہ پر عید ملی۔

آل سکھر تاجر کے مرکزی عہدیداران نے سرپرست اعلی اغا ایوب شاہ اور صدر میر عبدالرحمان مینگل کی سرپرستی میں  سبزی منڈی کے تا...
30/03/2025

آل سکھر تاجر کے مرکزی عہدیداران نے سرپرست اعلی اغا ایوب شاہ اور صدر میر عبدالرحمان مینگل کی سرپرستی میں سبزی منڈی کے تاجر تنویر احمد کمبو سے ان کی رہائش گاہ پر عیادت کر کہ خیریت دریافت کی۔اس موقع پر سینیئر نائب صدر حاجی پرویز علی چنا جنرل سیکرٹری شبیر میمن ۔اغا ہارون محمد خان پٹھان سمیت دیگر اراکین موجود تھے۔

26/03/2025

Address

Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALL Sukkur Tajir Ettihad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share