13/12/2025
ہمارا ملک آخر خسارے میں کیوں جا رہا ہے؟
وجہ سامنے آ گئی!
پاکستان کے ایک چھوٹے سے شہر سکھر کی میونسپل کرپشن نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔
چھوٹی سی میونسپل باڈی، مگر اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کے چونکا دینے والے انکشافات!
میونسپل اجلاس کی مکمل ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی، جس میں سکھر کے یوسی چیئرمینز میں واحد جرات مند آواز، یوسی چیئرمین میر عبدالرحمٰن مینگل نے میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ کے سامنے حقائق رکھ دیے۔
سچ آئینہ بنا تو ایوان میں ہلچل مچ گئی،
میئر سکھر حقائق سن کر برا مان گئے، اجلاس میں تلخ جملوں اور گرما گرمی کا ماحول!
سوال یہ ہے:
کیا اربوں کی کرپشن پر کوئی نوٹس لیا جائے گا؟
یا پھر حق بولنے والوں کو ہی خاموش کرایا جائے گا؟
ویڈیو دیکھیں، خود فیصلہ کریں — سچ کس کے ساتھ ہے!
ٰن_مینگل