05/02/2026
جمیعت علماء اسلام یونٹ کے ایف اے تحصیل نیو سکھر کی مجلس عمومی کا دستوری اجلاس
کل بروز جمعہ
شام 4:30 بجہ جامعہ دارالعلوم عثمانیہ گائوں فراش امیر محترم قاری محمد اسلام جونیجو کی زیر صدارت میں منعقد ہونے جا رہا ہے
لہٰذا تمام ممبران مجلس عمومی اپنی شرکت کو یقینی بنا کر جماعتی وحدت کا ثبوت دیں ۔
وسلام عمیر احمد جونیجو ناظم عمومی جے یو آئی یونٹ کے ایف اے نیو سکہر