News Alert Sukkur

News Alert Sukkur News Alert Sukkur – Aap tak pohanchayein ge har wo khabar jo zaroori ho!

Breaking News, Local Updates, Government Affairs, Social Issues, Weather, Events & More – Sab kuch aik platform par!

20/05/2026

سنت ساڌرام کا جسدِ خاکی سکھر پہنچ گیا، ہزاروں عقیدت مند آخری دیدار کے لیے ایئرپورٹ پہنچ گئے۔

16/05/2026

سکھر میں ایک ارب 20 کروڑ روپے کی لاگت سے گڈانی ریلوے پھاٹک اوور ہیڈ برج کے تعمیراتی منصوبے پر تیزی سے کام جاری، شہریوں کو ٹریفک جام سے نجات ملنے کی امید پیدا ہوگئی۔ 🚧

15/05/2026

سکھر میں ایک بار پھر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، میونسپل کارپوریشن متحرک 🚨
دکانوں، پتھاروں اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی شروع، شہریوں میں کھلبلی مچ گئی۔
کیا شہر واقعی تجاوزات سے پاک ہو پائے گا یا یہ کارروائی صرف وقتی ثابت ہوگی؟

15/05/2026

کندھ کوٹ/کرم پور میں دل دہلا دینے والا سانحہ، زیرِ تعمیر پل مزدوروں پر آ گرا، 4 محنت کش جاں بحق۔
حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا، اہلِ علاقہ نے غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔





14/05/2026

🚨 اربوں روپے کا گھوٹکی، کندھ کوٹ پل منصوبہ کرپشن اور ناقص مٹیریل کی بھینٹ چڑھ گیا!
تعمیر مکمل ہونے سے پہلے ہی دراڑیں، ستونوں میں ٹوٹ پھوٹ اور ناقص معیار نے بڑے سوالات کھڑے کر دیے!

17 ارب کا منصوبہ کہاں سے کہاں پہنچ کر 70 ارب تک جا پہنچا؟ 🤔
172 کلومیٹر کا فاصلہ کم کرنے والا منصوبہ خود ہی بحران بن گیا!

عوامی حلقے شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں!

14/05/2026

صالح پٹ کے بھرے بازار میں دن دہاڑے بڑی ڈکیتی!
تین مسلح ڈاکو صراف کی دکان سے 50 لاکھ کا سونا اور لاکھوں کی نقدی لوٹ کر فرار، مزاحمت پر دکاندار پر تشدد بھی کیا گیا۔
شہری خوفزدہ، پولیس تاحال ملزمان تک نہ پہنچ سکی۔

🚨 سکھر میں 42 دوکانوں کی مسماری کا معاملہ عدالت پہنچ گیا 🚨ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے میئر سکھر، ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر، ...
08/05/2026

🚨 سکھر میں 42 دوکانوں کی مسماری کا معاملہ عدالت پہنچ گیا 🚨

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے میئر سکھر، ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر، اے ایس پی سٹی، مختارکار اور میونسپل کمشنر سمیت متعلقہ افسران کو نوٹس جاری کر دیے۔ متاثرین نے اپنے وکیل میاں ظہیر محمد بابر کے ذریعے آئینی پٹیشن دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ انتظامیہ نے غیر قانونی بیدخلی، توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی جبکہ دوکانوں کی لیز اور سیل ڈیڈ سمیت تمام دستاویزات موجود تھیں۔

درخواست گزاروں نے متعلقہ افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی بھی استدعا کر دی، عدالت نے تمام فریقین کو 11 مئی کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

Unique Construction Sukkur provides professional services in Tube Well Boring, KSB Turbine Pumps, Piling, and Load Testi...
03/05/2026

Unique Construction Sukkur provides professional services in Tube Well Boring, KSB Turbine Pumps, Piling, and Load Testing with modern machinery and an experienced team.
We ensure quality work, durability, and customer satisfaction for every project. Whether it’s agricultural water solutions or construction foundation work — we’ve got you covered.
📍 Location: Sukkur, Sindh
📞 Contact: 0300-4477450

02/05/2026

گھنٹہ گھر چاڑی پر شدید ٹریفک جام 🚨🚧
رونگ سائیڈ سے آنے والی کار نے راستہ مکمل بلاک کر دیا
شدید گرمی میں شہری خوار، کوئی پرسانِ حال نہیں 😡

27/04/2026

🚨 سکھر میں لرزہ خیز ڈکیتی کی ویڈیو وائرل 🚨
شہید نیاز بگٹی کو سرعام کلاشنکوف کے زور پر لوٹا گیا
راہگیر کی ویڈیو نے پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیا

Address

Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Alert Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category