Sukkur24

Sukkur24 Real News. Real Views. 24/7. Sukkur24 — Pakistan’s voice to the world. �

Donald Trump stated that canceling a planned U.S. delegation visit to Islamabad does not signal renewed conflict with Ir...
25/04/2026

Donald Trump stated that canceling a planned U.S. delegation visit to Islamabad does not signal renewed conflict with Iran. He confirmed that envoys Steve Witkoff and Jared Kushner will no longer travel, emphasizing that Washington expects Tehran to initiate dialogue if it seeks negotiations.

Trump maintained that all strategic options remain open while downplaying the cancellation as a practical decision rather than an escalation.



Disclaimer: This news is based on reported statements and may evolve with further official updates.

23/04/2026

سکھر: سندھ گرین ہوٹل پرمبائنہ پولیس مقابلےمیں ایک ڈاکو مردہ اور ایک شدید زخمی حالت میں گرفتار

23/04/2026

نیا روٹ، نئی سہولت - سفر اب اور بھی آسان ٹنڈو الہیار سے حیدرآباد تک پیپلز بس سروس کا کل سے آغاز، عوام کو باوقار، محفوظ ا...
22/04/2026

نیا روٹ، نئی سہولت - سفر اب اور بھی آسان

ٹنڈو الہیار سے حیدرآباد تک پیپلز بس سروس کا کل سے آغاز، عوام کو باوقار، محفوظ اور سستی سفری سہولت فراہم کرنے کی جانب ایک اور اہم قدم۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے عوام دوست وژن کے تحت ہر طبقے کے لیے معیاری ٹرانسپورٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

آسان سہولیات، بہتر زندگی—یہی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی پہچان۔

22/04/2026
21/04/2026

الحمدللہ، سکھر میں خواتین کے لیے حکومتِ سندھ کی جانب سے فری پنک اسکوٹیز کی تقسیم کا عمل جاری۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور کی روشنی میں یہ اقدام خواتین کو خودمختاری اور اعتماد فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ انشاءاللہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے مطابق یہ سفر جاری رہے گا۔

کراچی: پاکستانی قیادت اور عوام پُراُمید ہیں کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا، وزیر بلدیات سندھ سی...
21/04/2026

کراچی: پاکستانی قیادت اور عوام پُراُمید ہیں کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ

حکومت پاکستان خصوصاً فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے دوسرے دور کے مذاکرات کے لیے بڑی کوشش کی ہے، ناصر شاہ

پاکستان نے خطے سے بڑی جنگ کا خاتمہ کرنے کے. لیے قدم اُٹھایا ہے،ناصر شاہ

آج دنیا کے کروڑوں عوام حکومت پاکستان کے شُکرگُزار نظر آتے ہیں، ناصر شاہ

ایران امریکہ جنگ کو روکنے میں پاکستان کا تاریخی کردار ہے، ناصر شاہ

آج امریکہ سمیت دنیا کے بڑے ملک یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ پاکستان پُر امن ملک ہے، ناصر شاہ

اسلام آباد مذاکرات پاکستان کے دشمنوں پر بجلی بن کر گرے ہیں، ناصر شاہ

انشاءاللہ پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان مکمل جنگ بندی کرائے گا، ناصر شاہ

پاکستان کا پرچم امن کا داعی بن کر پوری دنیا میں بلند ہوگا، ناصر شاہ

صدر آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تاریخ رقم کی ہے، ناصر شاہ

انشاءاللہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں دنیا بڑی خوش خبری سُنے گی، ناصر شاہ

ڈاکٹر حسین العیسوی، چیئرمین نجف صوبائی کونسل، عراق کے سرکاری دورے کے اختتام پر صدر آصف علی زرداری کو ہوائی اڈے پر رخصت ک...
24/12/2025

ڈاکٹر حسین العیسوی، چیئرمین نجف صوبائی کونسل، عراق کے سرکاری دورے کے اختتام پر صدر آصف علی زرداری کو ہوائی اڈے پر رخصت کرتے ہوئے

عراق: چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر، سید کمیل حیدر شاہ کی حرمِ کاظمین میں روضۂ امام موسیٰ کاظمؑ کے امینُ العام اور سیکرٹری ...
24/12/2025

عراق: چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر، سید کمیل حیدر شاہ کی حرمِ کاظمین میں روضۂ امام موسیٰ کاظمؑ کے امینُ العام اور سیکرٹری جنرل، ڈاکٹر حیدر عبد الامیر مہدی سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں سید اکبر ناصر شاہ اور سید سمر شاہ بھی شریک تھے۔

ملاقات کے دوران ڈاکٹر حیدر عبد الامیر مہدی نے سید کمیل حیدر شاہ کو باضابطہ طور پر “خادمِ حرمِ کاظمین” مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر سید کمیل حیدر شاہ کو خدامِ حرمِ کاظمین کا خصوصی بیلٹ بھی پہنایا گیا۔

چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر، سید کمیل حیدر شاہ نے اس اعزاز پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حرمِ کاظمین کی خدمت ان کے لیے باعثِ فخر اور سعادت ہے۔

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share