Syed Kumail Hyder Shah Team Pano Akil

Syed Kumail Hyder Shah Team Pano Akil Syed Kumail Hyder Shah Team Pano Akil

27/04/2026

27/04/2026

لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ چیئرمین بلاول بھٹو کا لیاری کی عوام کے لیے تحفہ ہوگا۔ وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ     ...
10/04/2026

لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ چیئرمین بلاول بھٹو کا لیاری کی عوام کے لیے تحفہ ہوگا۔ وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ

03/04/2026

سکھر: چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سید کمیل حیدر شاہ نے ڈی ایس ریلوے جمشید عالم اور کمشنر سکھر عابد سلیم قریشی کے ہمراہ سکھر ریلوے اسٹیشن پر جدید سہولیات سے آراستہ سکھر ایکسپریس کا باوقار افتتاح کیا۔ اس موقع پر سید کمیل حیدر شاہ نے وفاقی حکومت، وزیراعظم پاکستان اور وزیر ریلوے محمد حنیف کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سکھر کے عوام کو یہ ایک قیمتی تحفہ ہے جو شہر کی ترقی اور عوامی سہولت کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔

نئے ریفربشڈ ریکس پر مشتمل سکھر ایکسپریس میں مسافروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اکنامی کلاس، اے سی اسٹینڈرڈ، اے سی بزنس کلاس اور اے سی سلیپر کوچز شامل کی گئی ہیں، جبکہ جدید ڈیزائن، بہتر نشستیں اور آرام دہ ماحول سفر کو مزید خوشگوار اور پُرسکون بنائیں گے۔

تقریب میں ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد، ایس ایس پی سکھر اظہر خان، ڈپٹی میئر ارشد مغل، ٹاؤن چیئرمین طارق چوہان، عزیز اللہ مغل، محمد الدین ، مرتضی گانگرو سمیت دیگر افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

02/04/2026

24/03/2026

10/03/2026

07/03/2026

ضلع کاؤنسل سکھر کا اجلاس ڈسٹرکٹ کاؤنسل ہال میں چیئرمین ضلع کاؤنسل سید کمیل حیدر شاہ کی صدارت میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کو راج تحسین پیش کیا گیا اجلاس میں ایران پر اسرائیلی حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی

ضلع کاؤنسل کے اجلاس میں ضلع بھر میں جاری ترقیاتی اسکیموں اور دیگر انتظامی امور پر غور کیا گیا ضلع کاؤنسل کے 14 ویں اجلاس کے آغاز پر ایران کے شہداء خصوصاً ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی سمیت تمام شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس موقع پر چیئرمین ضلع کاؤنسل سید کمیل حیدر شاہ نے کہا کہ سکھر پاکستان کا پہلا لوکل کاؤنسل ہے جس نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
انہوں نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یہ حملے فوری طور پر روکے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آیت اللہ خامنائی یہودیوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہے اور انہوں نے سر نہیں جھکایا۔

26/02/2026

26/02/2026

چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کا سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کا دورہ۔

سید کمیل حیدر شاہ نے وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے 261 طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔

Address

Pano Akil
Sukkur
65120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Kumail Hyder Shah Team Pano Akil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share