unity social welfare organisation sukkur

unity social welfare organisation sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from unity social welfare organisation sukkur, Social Media Agency, peer Murad shah micro Tower sukkur, Sukkur.

اہم اطلاع!!!!!  پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالات کشیدہ ہو چکے ہیں ایسے نازک وقت میں ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ ذم...
27/02/2026

اہم اطلاع!!!!!
پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالات کشیدہ ہو چکے ہیں ایسے نازک وقت میں ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ ذمہ داری اور سمجھداری کا مظاہرہ کرے ، اپنے ملک پاکستان کے ساتھ مخلص رہے

تمام پاکستانی سوشل میڈیا پر کوئی بھی ایسا پیغام، پوسٹ یا تبصرہ شیئر نہ کریں جو ریاستِ پاکستان یا قومی سلامتی کے خلاف سمجھا جائے۔

جنگ یا کشیدہ حالات میں قومی مفاد کو ترجیح دینا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ افواہوں سے گریز کریں، غیر مصدقہ خبروں کو آگے نہ بڑھائیں، اور صرف مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔

اس حساس وقت میں اتحاد، احتیاط اور قانون کی پاسداری ہی ہمارا قومی فریضہ ہے۔

رمضان المبارک – زکوٰۃ اپیل آئیں! اس رمضان اپنی زکوٰۃ یونیٹی سوشل ویلفئر کے ذریعے مستحق لوگوں تک پہنچائیں اس بابرکت مہینے...
25/02/2026

رمضان المبارک – زکوٰۃ اپیل آئیں! اس رمضان اپنی زکوٰۃ یونیٹی سوشل ویلفئر کے ذریعے مستحق لوگوں تک پہنچائیں اس بابرکت مہینے میں اپنی زکوٰۃ کو کسی مستحق کی زندگی کی خوشی بنا دیں۔ 🤍
ہمارے ڈونر دوست کی تعاون سے یونیٹی سوشل ویلفئر آرگنائزیشن کی جانب سے 7 مستحق خاندانوں کو راشن فراہم کیا گیا۔
اس رمضان المبارک آپ بھی اپنی زکوٰۃ و عطیات یونیٹی سوشل ویلفئر سکر کو دیجئے
رابطہ کےلئے سلیم جاگیرانی فون واٹسپ نمبر
03180002566
جزاک اللہ خیر

نہایت ضرورت مند فیملی کی بچیوں کو رمضان میں راشن کی ضرورت ہے اگر کوئی بھی اللہ کی رضا کے لیے ان کی مدد کرنا چاہے تو رابط...
18/02/2026

نہایت ضرورت مند فیملی کی بچیوں کو رمضان میں راشن کی ضرورت ہے اگر کوئی بھی اللہ کی رضا کے لیے ان کی مدد کرنا چاہے تو رابطہ کریں

18/02/2026

پاڪستان ۾ اڄ روزو ٿيندو ھزاري غريبن جو نظرو اميندو اسان ۾ سحري افتاري ڪرڻ لاء 😥 اسان جي اميند الله وارن ۾ اگر ڪو نيڪ رحمدل الله پاڪ جو ٻانھو راشن ڊونيٽ ڪرڻ چاھي ته اسان سان رابطو ضرور ڪري 🤲🏻🌙
واٽس ايپ نمبر
03180002566

13/02/2026

سکھر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے سے علاقہ مکین خوفزدہ ہوگئے اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

Address

Peer Murad Shah Micro Tower Sukkur
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when unity social welfare organisation sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share