Capri Composing Center Swabi

Capri Composing Center Swabi Advertising jobs and more and more

ضلع صوابی کے ایسے سپیشل بھائی بہنیں جوکہ کسی بھی قسم کی جسمانی معذوری کا شکار ہیں ان سے گزارش ہے کہ درج ذیل کوڈ سکین کرک...
13/02/2026

ضلع صوابی کے ایسے سپیشل بھائی بہنیں جوکہ کسی بھی قسم کی جسمانی معذوری کا شکار ہیں
ان سے گزارش ہے کہ درج ذیل کوڈ سکین کرکے
الیکٹرک ویل چئیر،ٹرائی سائیکل،مینول ویل چئیر،سلائی مشین اور وائٹ کین کیلئے اپنی معذوری کے مطابق معاون آلات کیلئے آن لائن اندراج کیجئے
تاکہ سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ سے یہ آلات مفت حاصل کرسکیں شکریہ
پیر صاحب زبیر محمد
صدر خدمت مغزوراں تنظیم صوابی
نائب صدر تحریک حقوقِ معذوران کے پی کے

03/02/2025
03/02/2025

کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کا مکمل طریقہ کار!
مختلف ٹیچنگ کیڈرز پی ایس ٹی,سی ٹی وغیرہ کے ٹیسٹ بذریعہ کمپیوٹر کیسے دینگے ؟ یہ کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کہا پر منعقد ہونگے؟ ایٹا ٹیسٹ دینے سے پہلے یہ ویڈیو لازمی دیکھے :
https://youtu.be/a4iQQ95CqmE

28/01/2025

AIRPORT SECURITY FORCE PHYSICAL TEST COMPLETE PROCESS

For Males
❍ فزیکل ٹیسٹ 20 نمبر کا ہوگا۔
❍ رننگ 10 نمبرسٹ اپ 5 نمبر۔
❍ پش اپ 5 نمبر۔

نوٹ⚠️
کل 20 نمبر میں سے 18+ نمبر لینا لازمی ہیں اگر آپ میرٹ لسٹ میں آنا چاہتے ہیں۔ پاس 14+ والے ہوتے لیکن اس کا فاہدہ کوئ نہیں۔

Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/Lg1jkSicMhrIMOJ8fmkhfb

🔅Running
میڈیکل اور فزیکل ٹیسٹ میں آپ کی دوڑ ہوگی 1.6 کلومیٹر یا 1600 میٹر کہہ لیں جو آپ کو 7:30 منٹ میں پاس کرنی ہے۔ اگر جلدی کریں گے تو آپ کو زیادہ نمبر ملیں گے۔

🔅Sit up
22 سیٹ آپ لگانے ہیں، 2 منٹ میں (5نمبر)

🔅Pushup
22 پش آپ لگانے ہیں، 2 منٹ میں ( 5نمبر)

🔅Hight
قد چیک کریں گے۔ 5 فٹ 6 اینچ سے زیادہ ہونا چاہیے۔

🔅Weight
وزن چیک کریں گے۔ آپ کا وزن 48 کلو سے زیادہ اور 75 سے کم ہونا چاہیے۔

🔅Chest
چھاتی آپ کی چیک کریں گے۔ آپ کی چھاتی 33 سے کم نہیں ہونی چاہیے۔

🔅Eyes
آنکھیں چیک کریں گے۔ آپ کو ایک رنگوں والا چارٹ دیا جائے گا۔ چارٹ میں نمبر ہوتے ہیں جو ہم نے ان کو سہی سہی بتانا ہوگا۔

اور یہ سارا کچھ ایک دن میں ہوگا۔

For Females
فی میل کی صرف رننگ ہوتی جو 10 نمبر کی ہوتی ہے جو 13 منٹ میں 1.6 km مکمل کرنی ہوتی ہے۔

🔰Physical Test
سلپ پر ٹیسٹ سینٹر کا پورا پتہ، ٹیسٹ کی تاریخ اور وقت لکھا ہوگا۔ آپ نے سلپ کو پرنٹ کروانا ہے اور ٹیسٹ والے دن سلپ اور اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ ٹیسٹ سینٹر چلے جانا ہے۔

جو میڈیکل اور فزیکل ٹیسٹ پاس کر گیا اس کو رٹن ٹیسٹ کے لیے بلایا جائے گا۔

آپ سب جانتے ہیں اے ایس ایف میں اپلائر زیادہ ہونے کی وجہ سے میرٹ بہت زیادہ بنتا ہے- 50 نمبر کا MCQ ٹیسٹ ہوتا جس میں 40+ نمبر لینے چاہیں اگر آپ نے میرٹ لسٹ میں شامل ہونا ہے۔

کسٹم FBR اپلائی شروع ہوگیا ہےگھر بیٹھے اپلائی کیلئے رابطہ کریں۔ Whatsapp No: 0344 5362630
04/07/2024

کسٹم FBR اپلائی شروع ہوگیا ہے

گھر بیٹھے اپلائی کیلئے رابطہ کریں۔
Whatsapp No: 0344 5362630

JOIN MERCHANT NAVY: PAKISTAN MARINE ACADEMY REGISTRATION 2024
01/07/2024

JOIN MERCHANT NAVY: PAKISTAN MARINE ACADEMY REGISTRATION 2024

JOIN PAK ARMY AS NURSE AFNS 2024
01/07/2024

JOIN PAK ARMY AS NURSE AFNS 2024

10/06/2024
JOIN PAK ARMY AS CAPTAIN ICTO SHORT SERVICE COMMISSION 2024
10/06/2024

JOIN PAK ARMY AS CAPTAIN ICTO SHORT SERVICE COMMISSION 2024

Address

Swabi
Swabi
23430

Telephone

+923149886701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capri Composing Center Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Capri Composing Center Swabi:

Share