صوابی خبرنامہ Swabi Khabar Nama

صوابی خبرنامہ Swabi Khabar Nama صوابی کی آواز، آپ کی دہلیز پر
صوابی کی تازہ ترین خبریں، علاقائی مسائل، دلچسپ ویڈیوز اور تفریحی مواد کے لیے ہمارا پیج فالو کریں

د ڈیر غٹ غم خبر د مہرداد حیلو د چم مولانا انعام الحق استاذ وفات شوی دے۔د ھغہ جنازہ بہ نن د مازیگر د مونز نہ بعد د گڈو می...
16/09/2026

د ڈیر غٹ غم خبر
د مہرداد حیلو د چم مولانا انعام الحق استاذ وفات شوی دے۔د ھغہ جنازہ بہ نن د مازیگر د مونز نہ بعد د گڈو میدان پہ جنازگاہ کی ادا کیگی ۔

دا سوک پیجنی؟او چا استعمال کڑے ؟نامہ ئ کمنٹس کئ اولیکی❤️
10/09/2026

دا سوک پیجنی؟
او چا استعمال کڑے ؟
نامہ ئ کمنٹس کئ اولیکی❤️



فخر صوابی معروف عالم دین مولانا سید الا ابرار  استاد حق اور سچ کی توانا آواز ۔۔  آپ نے ان کاکون سا بیان سنا ہیں کمنٹ میں...
10/09/2026

فخر صوابی معروف عالم دین مولانا سید الا ابرار استاد حق اور سچ کی توانا آواز ۔۔ آپ نے ان کاکون سا بیان سنا ہیں کمنٹ میں لکھیں

08/09/2026

ایم زیڈ آڈیانک اینڈ الیکٹرانکس
د یارحسین او حواوشا د علاقوں دپارہ د خوشالے زیرے۔
ویڈیو کی تفصیل اوگورو او شئیر ہے ھم کے مننہ

Mubarak zaib 03192260202
Haji Umar Farooq khan 03469203551




اہل علاقہ کے لیے خوشخبری ڈاکٹر جاوید ملک صاحب ماہر امراض شوگر ہر ھفتہ کو 12 بجے شوگر کے مریضوں کا مکمل فری معائنہ کرتے ہ...
04/09/2026

اہل علاقہ کے لیے خوشخبری
ڈاکٹر جاوید ملک صاحب ماہر امراض شوگر ہر ھفتہ کو 12 بجے شوگر کے مریضوں کا مکمل فری معائنہ کرتے ہیں اور شوگر کے ٹسٹ بھی مکمل فری
شوگر کیئر سنٹر شیوہ اڈہ زیر نگرانی جناح فاؤنڈیشن نزد خبیب بینک شیوہ اڈہ
آنے سے پہلے رابطہ کریں 03134436133

🌸 FLORAL DECORS 🌸 Centre of Stage & Home Decor “Hum aap ke har khoobsurat lamhay ko aur bhi yaadgaar banate hain.”  Hum ...
01/09/2026

🌸 FLORAL DECORS 🌸
Centre of Stage & Home Decor

“Hum aap ke har khoobsurat lamhay ko aur bhi yaadgaar banate hain.”

Hum Decorate Karte Hain:

Weddings
Royal & Elegant Wedding Decor

Mehndi Events
Vibrant & Colorful Mehndi Setup

Birthday Parties
Fun & Themed Birthday Decorations

Engagements
Beautiful & Graceful Engagement Decor

Islamic Events
Nikah, Milad, Aqiqa & More

All Types of Event Decorations
Har event ke liye professional aur beautiful decoration services.

Aap ka Trust Hamari Priority, Aap ki Satisfaction Hamari Kamyabi!

📞 Contact Us:
📱 0341-4187775
📱 0347-8380976

Instagram: floral_decors1

Dagai Swabi, Razzar

CEO: Waheed & Uzair Malik

Floral Decors — Aap ke har khaas lamhay ki khoobsurat decoration!

شئیر کرکے سب تک پہنچائے اور اپنے حق کیلئے آواز اٹھائیں آخر کب تک یہ چلے گا۔۔
31/08/2026

شئیر کرکے سب تک پہنچائے اور اپنے حق کیلئے آواز اٹھائیں آخر کب تک یہ چلے گا۔۔

محترم ایم این اے جناب شہرام خان ترکئی صاحب،السلام علیکم ورحمة اللہضلع صوابی کے عوام اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ دن ک...
30/08/2026

محترم ایم این اے جناب شہرام خان ترکئی صاحب،
السلام علیکم ورحمة اللہ

ضلع صوابی کے عوام اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ دن کے وقت ناقابل برداشت گرمی اور رات کے اوقات میں طویل بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عام شہری کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔

رات کے وقت جب حبس اور گرمی عروج پر ہوتی ہے تو گھنٹوں بجلی کی بندش سے بچے، بزرگ اور مریض حضرات شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔ نیند کا سکون چھن گیا ہے اور معمولاتِ زندگی درہم برہم ہو چکے ہیں۔

جناب والا! یہ کوئی ذاتی شکایت نہیں بلکہ صوابی کی مجموعی آبادی کا بنیادی مسئلہ ہے۔ عوام نے آپ پر اعتماد کیا ہے اور آج وہ آپ کی طرف امید بھری نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔

لہٰذا آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ فوری طور پر اس اہم مسئلے کا نوٹس لیں، متعلقہ حکام اور واپڈا حکام سے بات چیت کر کے صوابی کے عوام کو اس اذیت سے نجات دلانے کے لیے عملی اقدامات فرمائیں۔

صوابی کا ہر شہری آپ کے مثبت کردار کا منتظر ہے۔


جناب نظار علی صاحب​آپ گزشتہ 11 سالوں سے ہماری مسجد میں بطور پیش امام اپنے فرائض نہایت خوش اسلوبی، تقویٰ اور اخلاص کے سات...
29/08/2026

جناب نظار علی صاحب
​آپ گزشتہ 11 سالوں سے ہماری مسجد میں بطور پیش امام اپنے فرائض نہایت خوش اسلوبی، تقویٰ اور اخلاص کے ساتھ سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ کا انتہائی نرم مزاج، عاجزی، شائستہ اخلاق اور نمازیوں کے ساتھ شفقت آمیز رویہ ہمارے پورے علاقے کے لیے ایک عظیم نعمت ہے۔
​آپ کی باوقار شخصیت اور دین کی مخلصانہ خدمت سے مسجد کا ماحول ہمیشہ اتحاد، روحانیت اور محبت کا مرکز رہا ہے۔ تمام نمازی حضرت کی 11 سالہ بے لوث خدمات، دینی رہنمائی اور محبت پر دل سے ممنون و مشکور ہیں، اور ہماری دلی تمنا ہے کہ آپ کی امامت و رہنمائی کا یہ مبارک سلسلہ ہمیشہ اسی طرح قائم و دائم رہے۔
​اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ آپ کی تمام دینی و ملی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کو صحت و تندرستی، لمبی عمر اور عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین!
​منجانب: تمام نمازیان و انتظامیہ مسجد

اعلانِ گمشدگیصوابی: چھوٹا لاہور شیخ ڈیرے سے 15 سالہ محمد حمزہ لاپتہنام: محمد حمزہوالد کا نام: زاہد علیعمر: تقریباً 15 سا...
28/08/2026

اعلانِ گمشدگی

صوابی: چھوٹا لاہور شیخ ڈیرے سے 15 سالہ محمد حمزہ لاپتہ

نام: محمد حمزہ
والد کا نام: زاہد علی
عمر: تقریباً 15 سال
پتہ: چھوٹا لاہور، شیخ ڈیرے، صوابی

محمد حمزہ گزشتہ کچھ عرصے سے لاپتہ ہے اور اہلِ خانہ سخت پریشان ہیں۔ اگرi کسی کو محمد حمزہ کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر اہلِ خانہ سے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:

📞 0315-9921760
📞 0315-0021889

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ محمد حمزہ کو جلد از جلد اپنے گھر والوں تک پہنچایا جا سکے۔

Address

Yarhussain Swabi
Swabi
23200

Telephone

+923499324323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صوابی خبرنامہ Swabi Khabar Nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to صوابی خبرنامہ Swabi Khabar Nama:

Shortcuts

Share