Al-Ahmad Super Mart

Al-Ahmad Super Mart Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Ahmad Super Mart, Mohallah Firdous Abad, Main Road Village Shewa, Swabi.

Print & Photostat - Scanning - Composing - Designing - Online Apply - Bill Payments - Money Transfers (In/Out) - Load & Bundles - Binding - Coating - Cards/Forms - Stationery - Mobile Accessories - Cosmetics - Sports - General Accessories etc.

23/04/2026

گندم تھریشر کرتے وقت مشین کا رخ سڑک اور راستوں کی طرف نہ کریں۔

23/04/2026

تمام پرنسپل صاحبان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے ادارے کے طلباء و طالبات کے مضامین کی درستگی (Subject Correction) کو یقینی بنائیں اور رول نمبر سلپس کے اجراء سے قبل اس سلسلے میں بورڈ آفس سے رابطہ کریں۔

واضح رہے کہ رول نمبر سلپس کے اجراء کے بعد کسی قسم کی تصحیح ممکن نہیں ہوگی، کیونکہ تمام ریکارڈ DAMS سافٹ ویئر میں اپلوڈ کر دیا جائے گا۔ بعد ازاں کسی بھی تبدیلی کی صورت میں امتحانی مراکز پر سپرنٹنڈنٹ اور طلباء و طالبات کو حاضری کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

لہٰذا بروقت تصحیح کو یقینی بنایا جائے تاکہ کسی بھی قسم کی دشواری سے بچا جا سکے۔

23/04/2026
21/04/2026

Date Sheet for HSSC (11th & 12th Class) Annual-I Examination 2026

04/04/2026

📣📣 خیبرپختونخوا میں موٹر سائیکل اوراسکوٹر مالکان کیلئے اطلاعِ عام!

عمران خان کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر احساس فیول سپورٹ اسکیم کا آغاز!

حکومت خیبرپختونخوا نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے “احساس فیول سپورٹ پروگرام” شروع کر دیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت رجسٹرڈ موٹر سائیکل اور اسکوٹر مالکان کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔

کیا فائدہ ملے گا؟
🔹 رجسٹرڈ صارفین کو 2000 روپے ماہانہ فیول سپورٹ دی جائے گی

اہلیت (Eligibility):

🔹 موٹر سائیکل / اسکوٹر درخواست دہندہ کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو
🔹 رجسٹریشن ٹرانسفر مکمل ہو
🔹 غیر رجسٹرڈ یا دوسرے کے نام پر گاڑی اہل نہیں ہوگی

رجسٹریشن کا طریقہ (Dastak App):

1. پلے اسٹور Play Store یا App Store سے Dastak App ڈاؤنلوڈ کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.kp_service_delivery_portal

2. ایپ میں بطور خریدار/صارف اکاؤنٹ بنائیں

3. گاڑی کا رجسٹریشن نمبر اور چیسز نمبر درج کریں.

4. ضلع کا انتخاب کریں

5. مطلوبہ معلومات فراہم کریں:
- نام
- والد کا نام
- قومی شناختی کارڈ نمبر
- رجسٹرڈ موبائل نمبر
- مکمل پتہ

6. درخواست جمع کروائیں

مطلوبہ دستاویزات:
🔹 قومی شناختی کارڈ (فرنٹ اور بیک)
🔹 رجسٹریشن بک / اسمارٹ کارڈ
🔹 گاڑی کی واضح تصویر
🔹 فروخت کنندہ اور خریدار دونوں کی تصدیق (اگر ٹرانسفر ہو)

تصدیق کا عمل:
🔹 درخواست e-Sahulat کے ذریعے تصدیق ہوگی
🔹 ای ٹی او ETO (Excise & Taxation Office) سے جانچ پڑتال کے بعد منظوری دی جائے گی
🔹 درخواست منظور یا مسترد ہونے کی اطلاع دی جائے گی

اہم ہدایات:
🔹 غلط معلومات دینے پر درخواست مسترد کر دی جائے گی

🔹 نام کی منتقلی نہ ہونے پر درخواست قبول نہیں ہوگی.

🔹 ٹرانسفر کی صورت میں دونوں فریق کی تصدیق ضروری ہے

آغاز:
🔹 رجسٹریشن کا عمل 6 اپریل سے شروع ہوگا

📞 رابطہ نمبر:
☎ 091-9212260
☎ 091-9211693

حکومتِ خیبرپختونخوا کی طرف سے عوام کے لیے ریلیف کا ایک اور بڑا قدم - کم آمدنی والے طبقے کو مہنگائی سے بچانے کی کوشش.

Book Binding - Quality & Variety
30/03/2026

Book Binding - Quality & Variety

Binding & Plastic Coating
کتابوں کی بائنڈنگ اور پلاسٹک کوٹنگ لیمنیشن کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔

الاحمد سپر مارٹ

Stationery - Quality & Variety
30/03/2026

Stationery - Quality & Variety

Stationery
سٹیشنری کے تمام اشیاء رجسٹر، کاپی، بال پوائنٹس، مارکرز، پنسل، جیومیٹری، چارٹ، دستے، کلرز، کلپ بورڈ، کیلکولیٹر، سٹپلر، سٹیکی نوٹس، لنچ بکس اور واٹر بوتل وغیرہ بازار سے بارعایت دستیاب ہیں۔
نیز سکول و کالج کی کتابیں، نوٹس و گائیڈز اور سکول بیگ بھی دستیاب ہے۔

الاحمد سپر مارٹ

22/03/2026

18/03/2026
08/03/2026

Address

Mohallah Firdous Abad, Main Road Village Shewa
Swabi
23424

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00
Sunday 07:00 - 22:00

Telephone

+923146929720

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Ahmad Super Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Ahmad Super Mart:

Share