17/03/2026
علم ایک ایسی روشنی ہے جو انسان کی زندگی کو سنوار دیتی ہے۔
اسی مقصد کے تحت جامعہ جامعة العلوم الإسلاميةسوات اسلام کی تعلیم و تربیت میں مصروفِ عمل ہے۔
یہاں طلبہ کو قرآن و سنت کی روشنی میں
دینی تعلیم، اخلاقی تربیت اور بہترین رہنمائی فراہم کی جاتی ہے
تاکہ وہ معاشرے کے مفید اور باکردار فرد بن سکیں۔
اگر آپ بھی اس نیک کام میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں
تو اپنے صدقات اور عطیات کے ذریعے اس دینی ادارے کی مدد کریں۔
#مہتمم:
📍 میرہ چپریال، مٹہ ضلع سوات
📞
💳
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی میں حصہ ڈالنے کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔