Mufti Sanaullah Official

Mufti Sanaullah Official حضرت مولانا مفتی ثناء اللہ صاحب کادرس قرآن مجید اور اصلاحی بیانات کیلئےہمارا پیج لائک اور فالو کریں

21/04/2026
21/04/2026

متحدہ علماء بورڈ کا کردار صوبہ خیبرپختونخوا میں— علماء کرام اور مدارس کے تناظر میں

الحمدللہ! متحدہ علماء بورڈ کا پلیٹ فارم اپنے قیام کے بعد سے ہی اہلِ علم، ائمہ کرام اور مدارسِ دینیہ کے لیے ایک مؤثر اور نمائندہ فورم کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اس پلیٹ فارم کی بدولت مدارس اور محراب و منبر کے درمیان پائی جانے والی دوریاں اور غلط فہمیاں بڑی حد تک ختم ہو چکی ہیں، اور ایک مثبت، متوازن اور حقیقت پسندانہ تصویر حکومتی اداروں کے سامنے پیش کی گئی ہے۔

متحدہ علماء بورڈ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تمام مکاتبِ فکر /مسالک یعنی دیوبند مکتبہ فکر کیساتھ ،بریلوی ۔مکتبہ فکر ،اھل حدیث حضرات، اور اھل تشیع حضرات نمائندگی سمیت اھل سنت والجماعت وتحریک ختم نبوت ودیگر تمام مکتبہ فکر کی صوبائی سطح پر یعنی صوبہ بھر کی ڈویژن سے جامع نمائندگی موجود ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ تمام دینی تعلیمی بورڈز اور اتحاد تنظیماتِ مدارس کے صوبائی ذمہ داران بھی اس کا حصہ ہیں۔اور اس کیساتھ صوبہ بھر کے تمام بڑے جامعات مدارس کے زمہ داران بھی شامل ہیں ،یہی جامع نمائندگی اس پلیٹ فارم کو ایک حقیقی ترجمان بناتی ہے، جو مدارس اور علماء کے اجتماعی موقف کو مؤثر انداز میں پیش کرتی ہے۔

یہ بورڈ نہ صرف مدارس اور حکومت کے درمیان ایک مضبوط پل کا کردار ادا کر رہا ہے بلکہ اس نے ان غلط فہمیوں کے ازالے میں بھی کلیدی کردار ادا کیا ہے جو ماضی میں مدارس کے حوالے سے پائی جاتی تھیں۔ مدارس کا حقیقی، تعمیری اور اصلاحی کردار اجاگر کرنا اس پلیٹ فارم کی اہم کامیابیوں میں شامل ہے۔

اتحاد تنظیماتِ مدارس کے صوبائی ذمہ داران نے ہر سطح پر مدارس کو درپیش مسائل کو اجاگر کیا ہے۔ ان میں مدارس کی رجسٹریشن سول سوسائٹی ایکٹ 1860 کے تحت ،بینک اکاؤنٹس کا منجمد ہونا یا نہ کھولنا، مدارس ڈیٹا فارم، آڈٹ کے مسائل اور دیگر انتظامی چیلنجز وامور وغیرہ شامل ہیں۔ ان تمام معاملات میں متحدہ علماء بورڈ نے مربوط حکمتِ عملی اور مسلسل رابطہ کاری کے ذریعے حکومت تک مؤثر آواز پہنچائی ہے۔

چونکہ متحدہ علماء بورڈ صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک نوٹیفائیڈ مشاورتی فورم ہے، اس لیے اس کا کردار مزید اہم ہو جاتا ہے۔ اور ایک قانونی حیثیت رکھتا ہے جیسے کہ مرکز میں اسلامی نظریاتی کونسل اور قرآن بورڈ اور روئت ھلال کمیٹیاں ودیگر متعلقہ مذھبی فورم وغیرہ اس کی اس پلیٹ فارم نے اجتماعی مسائل کے ساتھ ساتھ انفرادی سطح پر بھی نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ مثلاً:

ائمہ کرام/ڈسٹرکٹ /تحصیل خطباء کے مسائل کو اجاگر کرنا اور اس کے لئے اقدامات اس کے علاؤہ علماء کرام کے لئے حادثاتی اور ناگہانی آفات اور امور میں تعاون و رہنمائی ۔۔

مساجد و مدارس کے لیے فلاحی و ترقیاتی اسکیموں کا اجرا جیسے سولرایزیشن اور دیگر اسکیموں کا اجراء ۔۔

مدارس میں کمپیوٹر لیبز اور لائبریریوں کا قیام ضم شدہ اضلاع میں منہدم مدارس کی تعمیر نو

بین المسالک ہم آہنگی کا فروغ اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے عملی کردار امن وامان کے حوالے سے اقدامات ،محرم الحرام اور ربیع الاول اور دیگر امور میں ۔۔

مزید برآں، متحدہ علماء بورڈ نے دینی و مذہبی شعبوں میں ہمہ جہت معاونت فراہم کی ہے، خواہ وہ ختمِ نبوت کا معاملہ ہو، دعوت و تبلیغ کی سرگرمیاں ہوں یا ائمہ کرام اور مہتممینِ مدارس کی رہنمائی—ہر میدان میں اس پلیٹ فارم کی موجودگی اور فعالیت قابلِ تحسین ہے۔

متحدہ علماء بورڈ کا بنیادی منشور یہی ہے کہ مدارس اور محراب و منبر کی حقیقی اور مثبت تصویر کو اجاگر کیا جائے، اور اسے حکومتی اداروں تک مؤثر انداز میں پہنچایا جائے۔ اسی کے ساتھ ساتھ جدید تقاضوں کے مطابق مدارس میں تربیتی ورکشاپس، حالاتِ حاضرہ سے آگاہی، مطالعاتی اور جسمانی و ذہنی نشوونما کے پروگرامز کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے۔

آخر میں یہ کہنا بجا ہوگا کہ متحدہ علماء بورڈ نہ صرف ایک نمائندہ فورم ہے بلکہ یہ علماء، مدارس اور حکومت کے درمیان اعتماد، ہم آہنگی اور تعاون کا ایک مضبوط ذریعہ بن چکا ہے—اور یہی اس کی سب سے بڑی کامیابی ہے وکردار ہے۔۔

28/06/2025

مفتی ثناء اللہ صاحب خائستہ بیان د حضرت عمر فاروق د زندگی پہ بارہ کی
M***i Sanaullah Official
❤️ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

The Evolution of : A Legacy of
Engineering Excellence
Introduction
Bayerische Motoren Werke AG, commonly known as BMW, is a renowned German automobile and motorcycle manufacturer celebrated for its performance-oriented vehicles and cutting-edge technology. Founded in 1916, BMW has become synonymous with luxury, innovation, and driving pleasure. This article explores the history, evolution, and impact of BMW on the automotive landscape.
History and Foundation BMW was established in Munich, Germany, originally as a manufacturer of aircraft engines during World War I. The company's first product was the BMW IIIa aircraft engine, which gained acclaim for its performance and reliability. However, the end of the war in 1918 led to a ban on aircraft engine production in Germany, prompting BMW to diversify its offerings.- bersama Tasty Besty Food 1M. In 1923, BMW shifted its focus to motorcycles, launching the R32, which featured a revolutionary flat-twin engine and shaft drive.
This motorcycle laid the foundation for BMW'S
reputation in the two-wheeled segment, eventually leading to several racing successes in the years that followed.
The Automotive Era
BMW entered the automotive market in 1928 with the acquisition of the Fahrzeugfabrik Eisenach. The first BMW car was the BMW 3/15, based on the Austin Seven. The introduction of the BMW 328 in the 1930s marked a turning point for the company, establishing it as a manufacturer of high-performance sports cars. The 328 gained recognition in motorsports, winning the Mille Miglia in 1940.
However, World War II led to significant challenges for BMW. The company was forced to redirect its production to support the German war effort, resulting in severe damage to its factories and infrastructure. After the war, BMW faced the daunting task of rebuilding and redefining its identity.


゚viralシfypシ゚viralシalシ

25/06/2025
29/03/2024

ختم قرآن کے بارے میں بہترین بیان
پورا بیان سننۓ کیلئے
https://youtu.be/ot6KF75d6f0?si=jm_-XkTXNjZ6IjP5
ختم تراویح کی موقع پر حضرت مولانا مفتی ثناء اللہ صاحب حفظہ اللہ کا بہترین اشعار!!
ختم قرآن کے حوالے سے
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں
پورا بیان سننۓ کیلئے اپر لنک پر کلک کریں
ان شاءاللہ جلد اپلوڈ کیا جائے گا
M***i Sanaullah Official

27/03/2024

(پارٹ 3)

M***i Sanaullah Official
Dars Quran

#رمضان ゚viralシ

,


゚viralシ #حکمت
#پارٹ1

#پشتونعت
#پشتون #اردو

ان شاءاللہ تعالیٰ
27/03/2024

ان شاءاللہ تعالیٰ

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Sanaullah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mufti Sanaullah Official:

Share