ZU Typography and Logo

ZU Typography and Logo I can create a great impact with my special designs.

*مہران یونیورسٹی جامشورو کے سابق وائس چانسلر سید مظفر علی شاہ کی بیوی یتیم خانے میں وفات پا گئیں۔* ```ایک بیٹا فخر علی ش...
13/09/2025

*مہران یونیورسٹی جامشورو کے سابق وائس چانسلر سید مظفر علی شاہ کی بیوی یتیم خانے میں وفات پا گئیں۔*

```ایک بیٹا فخر علی شاہ امریکہ سے تعلیم یافتہ ہے ایک بیٹی ڈاکٹر ہے اور دوسری بیٹی فرح ناز فیصل بینک کی وائس پریذیڈنٹ ہے دوسرا بیٹا قلندر علی شاہ کاروبار زمینیں اور باغات سنبھالتا ہے۔```

بھانجے طلحہ پٹھان نے علاج کے بہانے انہیں ٹنڈو جام لے جا کر یتیم خانے میں چھوڑ دیا جہاں وہ سات مہینے اپنی اولاد کے انتظار میں راہیں تکتے تکتے وفات پا گئیں ہیں۔

اتنی پڑھی لکھی اور بڑے عہدوں پر فائز اولاد ہو اور ماں لا وارثی میں یتیم خانے میں مرے تو ایسی اولاد کو "ڈوب کر مر جانا چاہیے۔"

*ایسی دنیا کی پڑھائی، ایسی دولت, ایسی مصروفیت, ایسی زندگی اور ایسی اولا پر لعنت کہ جس کے حاصل ہونے کے باوجود انسان انسانیت سے گر جائے۔*

یہ ان ماں باپ کے لیے سبق ہے جو بچوں کو دنیا کی پڑھائی کے لیے امریکا ، یورپ اسٹریلیا دنیا کے کونے کونے میں کہاں کہاں نہیں بھیجتے اور دین کی تعلیمات سے دور اور محروم رکھتے ہیں تو آخری میں پیرنٹس کا یہ انجام ہوتا ہے
😭😭

My designs during war..
12/05/2025

My designs during war..

20/02/2025
Printed,and displayed
12/02/2025

Printed,and displayed

12/02/2025
Designing
10/05/2024

Designing

الیکشن کمپین کے لئے خوبصورت سوشل میڈیا پوسٹ بنوائے انتہائی مناسب قیمت پر ۔صرف 100/- میںابھی نیچھے واٹس ایپ پر رابطہ کریں...
23/01/2024

الیکشن کمپین کے لئے خوبصورت سوشل میڈیا پوسٹ بنوائے انتہائی مناسب قیمت پر ۔
صرف 100/- میں
ابھی نیچھے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03315543509

اپنے کاروبار، کلینک، ہسپتال یا سیاسی پروگرام کے لئے خصوصی سوشل میڈیا پوسٹ بنوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔ فیسبک، واٹس ایپ...
19/12/2023

اپنے کاروبار، کلینک، ہسپتال یا سیاسی پروگرام کے لئے خصوصی سوشل میڈیا پوسٹ بنوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
فیسبک، واٹس ایپ، یا دیگر سوشل میڈیا پلیٹفارم کے لئے 24 گھنٹے میں پروفائل پکچر یا wood cutولوگو حاصل کریں۔
نیز Canva Pro حاصل کریں انتہائی مناسب قیمت پر۔۔۔
Whatsapp No. 03315543509

, , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

اپنے کسی بھی کاروبار یا ادارے کے لۓ Wood لوگو 250  روپے میں بنوائیں رابطے کے لۓ نیچے دیے گئے واٹس ایپ کے بٹن پر کلک کریں...
15/12/2023

اپنے کسی بھی کاروبار یا ادارے کے لۓ Wood لوگو 250 روپے میں بنوائیں رابطے کے لۓ نیچے دیے گئے واٹس ایپ کے بٹن پر کلک کریں-
نیز Canva Pro خاصل کریں صرف 99 روپے میں۔
اس کے علاؤہ ہسپتال ،سکول، یا کاروبار کے لیے فلائیر بنوائے صرف 300 روپے میں۔
واٹس ایف نمبر۔ 03315543509

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZU Typography and Logo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share