VC MakanBagh Jui

VC MakanBagh Jui Digital Media Coordinator

14/05/2026

تحصیل بابوزئی سوات کے انٹر پارٹی انتخابات کا انعقاد 15 مئی بروزِ جمعہ دوپہر 2 بجے بمقام ضلعی دفتر امانکوٹ، ، میں ہوگا۔

تمام عمومی اراکین سے بروقت اور بھرپور شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے تاکہ تنظیمی عمل کو کامیاب بنایا جا سکے۔

جن احباب کو دعوت نامہ موصول نہیں ہوا، وہ بھی اس اہم تنظیمی عمل میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔



14/05/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل بابوزئی سوات کے انٹر پارٹی انتخابات کا انعقاد 15 مئی بروزِ جمعہ دوپہر 2 بجے بمقام ضلعی دفتر امانکوٹ مینگورہ سوات میں ہوگا۔
تمام عمومی اراکین سے بروقت اور بھرپور شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے تاکہ تنظیمی عمل کو کامیاب بنایا جا سکے۔

دارالعلوم حقا،نیہ اکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث، رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ جمعیت علماء اسلام، مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی (ساب...
05/05/2026

دارالعلوم حقا،نیہ اکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث، رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ جمعیت علماء اسلام، مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی (سابق ایم پی اے) چارسدہ جنازہ گاہ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں شہیــ ـد ہوگئے ہیں😭😭😭۔

25/04/2026

امیرِ جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا سید قمر صاحب دامت برکاتہم کا بیمار پرسی کے لیے آمد

امیرِ جمعیت علماء اسلام، پیرِ طریقت، شیخ الحدیث و القرآن حضرت مولانا سید قمر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی ویلج کونسل مکانباغ میں حضرت مولانا میاں نور بادشاہ صاحب کی عیادت (بیمار پرسی) کے لیے تشریف آوری ہوئی۔

اس موقع پر امیرِ جمعیت علماء اسلام ویلج کونسل مکانباغ مفتی حبیب اللہ خان صاحب اور خادمِ جمعیت انس بابا بھی موجود تھے۔پروردگار اس باغ کو ہمیشہ تازہ و شاداب رکھے۔ آمین ثم آمین۔

حضرت مولانا مفتی حبیب اللہ صاحب اور مولانا محمد شعیب صاحب کو دلی مبارکبادویلیج کونسل مکانباغ ملابابا کے لیے مفتی حبیب ال...
20/04/2026

حضرت مولانا مفتی حبیب اللہ صاحب اور مولانا محمد شعیب صاحب کو دلی مبارکباد
ویلیج کونسل مکانباغ ملابابا کے لیے مفتی حبیب اللہ کو امیر اور مولانا شعیب کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انہیں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرنے اور تنظیم کو مزید مضبوط بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔





20/04/2026

الحمدللہ ویلج کونسل مکانباغ میں مجلسِ عمومی کا اجلاس منعقد ہوا۔ نائب امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع سوات و ناظمِ انتخابات تحصیل بابوزئی جناب لیاقت خان عرف انس بابا کی موجودگی میں عمومی اراکین نے کثرتِ رائے سے مفتی حبیب اللہ صاحب کو امیر اور مولانا محمدشعیب صاحب کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا۔
اسی وقت امیر اور جنرل سیکٹری نے باہمی مشاورت سے مجلسِ عاملہ بھی تشکیل دی، جبکہ امیر جمعیت ویلج کونسل نے مجلسِ شوریٰ بھی تشکیل دی دیا۔
مقام: حاجی بادشاہ خان مسجدبروز بدھ: 14.04.2026

Address

Makanbagh Mingora Swat
Swat
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VC MakanBagh Jui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share