Takht Bhai Official

Takht Bhai Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Takht Bhai Official, Social Media Agency, Takht Bhai, Takht-i-Bhai.

05/04/2026

مفتی ابراہیم محمدی عوام کے نام پیغام

معروف عالم دین مفتی ابراہیم نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی شخص اُن کے نام پر مدرسے کے لیے چندہ اکٹھا کرے یا ہوٹل، ریسٹورنٹ، آئسکریم شاپ وغیرہ پر آرڈر دے تو فوری طور پر تصدیق کے بغیر ہرگز اعتماد نہ کیا جائے۔

مفتی ابراہیم کے مطابق گزشتہ روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک آئسکریم دکاندار کو اُن کے نام پر جعلی آرڈر دے کر مالی نقصان پہنچایا گیا۔

انہوں نے عوام، تاجروں اور دکانداروں سے اپیل کی ہے کہ اس قسم کی کسی بھی سرگرمی کی صورت میں فوری طور پر اُن سے براہِ راست رابطہ کریں یا قریبی پولیس کو اطلاع دیں تاکہ جعلسازی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسے عناصر نہ صرف لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں بلکہ معاشرے میں بداعتمادی کو بھی فروغ دے رہے ہیں، جن کے خلاف مشترکہ اقدامات ناگزیر ہیں۔
مفتی صاحب نے اپنی طرف سے نقد پیسے بھی دیے ۔

03/04/2026

راولپنڈی اسلام اباد اور خیبر پختون خواہ کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے

03/04/2026

Takht Bhai Official

03/04/2026

باران ڈیر تیز دے تخت بھائی سٹی کی چی کم دا خٹو کورونہ وی او راساسی نو ماتہ میسیج اوکئی او مفت پلاسٹک واخلئی چی باران نہ بچ شئی
نوٹ / چی سوک میسیج کوے نو پہلا شرائط واورے
Zahid Ur Rahman

اعلان گمشدگی ۔ تخت بھائی ۔ افضل امام کالونی پٹ بابا کے رہائشی ماسٹر محمد نور ولد جمعہ خان سے شناختی کارڈ مورخہ 31/3/2026...
03/04/2026

اعلان گمشدگی ۔
تخت بھائی ۔ افضل امام کالونی پٹ بابا کے رہائشی ماسٹر محمد نور ولد جمعہ خان سے شناختی کارڈ مورخہ 31/3/2026 سے کہی گم ہو چکا ہیں ۔ شناختی کارڈ کی استاد جی کو اس وقت اشد ضرورت ہیں ۔ برائے مہربانی جس کسی کو بھی مل جائے یا کسی قسم کی اطلاع ہو درجہ ذیل نمبرات پر رابطہ کریں ۔ 03469310889.
03179568612 .

03/04/2026

موٹروے کے ٹول ٹیکس میں مزید اضافہ

03/04/2026

تخت بھائی میں رات سے بارش شروع ہیں ماشاءاللہ 🌧️🌧️

نسیم شاہ قصور وار قرارپی سی بی نے 2کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا
30/03/2026

نسیم شاہ قصور وار قرار
پی سی بی نے 2کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو  #2026
20/03/2026

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو
#2026

Address

Takht Bhai
Takht-i-Bhai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takht Bhai Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share