Takht-Bhai Watch

  • Home
  • Takht-Bhai Watch

Takht-Bhai Watch .

یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر تخت بھائی کی انتظامیہ خاموش ۔۔۔۔ پورے ملک میں منایا جانے والا دن بغیر کسی سرکاری تقریب گزر گیا۔...
06/09/2026

یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر تخت بھائی کی انتظامیہ خاموش ۔۔۔۔ پورے ملک میں منایا جانے والا دن بغیر کسی سرکاری تقریب گزر گیا۔۔۔۔۔ 26 برسوں میں پہلا انوکھا واقعہ۔۔۔۔۔

29/07/2026

ویلڈن شاباش ۔۔۔۔۔۔۔۔نثار یوسف صیب اینڈ کو
آج ایک اور پلانٹیشن دن پورا ہوگیا تخت بھائی کو صاف
کرنا اور سرسبز کرنا ہم سب کی ذمداری ہے اس کاریخیر میں اپنا حصہ ڈالے اور ہر کوئی صرف 2 پودے لگائے ۔۔

29/07/2026
28/07/2026

🚨 مردان پولیس | فوری اطلاع

علاقہ پولیس سٹیشن سٹی میں پولیس اور مسلح رہزن آمنے سامنے، فائرنگ کے تبادلے کی اطلاعات، پولیس الرٹ۔ مزید تفصیلات کا انتظار۔

28/07/2026

مری میں ہونے والے حادثے کی فوٹیج سامنے آگئی ہے ۔۔۔۔SeeMore

27/07/2026

Tehqiq News Gran Group Of Companies Voice Of Takht Bhai
Takht Bhai Media Cell Takht Bhai Press Club Registered

27/07/2026

ہائی وے پر ٹرک گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

فوری خبر۔۔تخت بھائی ....تخت بھائی کے شہری علاقے فلور ملز روڈ اسلم کلی میں زبانی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں انتہائی شری...
26/07/2026

فوری خبر۔۔
تخت بھائی ....

تخت بھائی کے شہری علاقے فلور ملز روڈ اسلم کلی میں زبانی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں انتہائی شریف خاندان کے دو افراد الیکٹرانک مکینک شاہد علی ولد نصیر خان مرحوم اور انکا چچازاد بھائی راشد علی زخمی ہوکر داخل ہسپتال ہوگئے۔تاھم بعد میں مبینہ طور معلوم ہوا۔کہ شاہدعلی زخموں کی تاب نہ لاکر ہسپتال میں چل بسا۔

ریسکیو1122مردان/ فائرنگمردان: تخت بھائی اسلم کلے میں فائرنگ، گولی لگنے سے 2 افراد زخمی۔ریسکیو1122 مردان: ریسکیو1122 میڈی...
26/07/2026

ریسکیو1122مردان/ فائرنگ

مردان: تخت بھائی اسلم کلے میں فائرنگ، گولی لگنے سے 2 افراد زخمی۔ریسکیو1122

مردان: ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے ایک زخمی 36 سالہ راشد علی ساکن باجوڑو کورونہ کو تشویشناک حالت میں ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا۔

مردان: دوسرے زخمی کو لوکل ٹرانسپورٹ کے ذریعے منتقل کیا تھا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takht-Bhai Watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed advertising & marketing company?

Share