Shifa online Marketing

Shifa online Marketing Selling Everything U want

19/09/2025

🌸سروائیکل میوکس — زرخیزی
(Fertility)
کی زبان
پیشکش: ریحان میموریل کلینک، بلال آباد

کیا آپ جانتی ہیں؟
سروائیکل میوکس (Cervical Mucus)
یعنی رحم کی قدرتی رطوبت، خواتین کے تولیدی نظام میں ایک خاموش مگر اہم پیغام رساں ہے۔
یہ رطوبت ماہواری کے دوران مختلف اوقات میں اپنی شکل، مقدار اور ساخت * تبدیل کرتی ہے — جو زرخیزی کے دنوں کو سمجھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

یہ سب کچھ ہارمونز، خاص طور پر *ایسٹروجن* اور *پروجیسرون* کی تبدیلیوں سے جڑا ہوا ہے۔

---

*🩸 دن 1 تا 6 — خشک یا چپچپی رطوبت*
ماہواری کے آغاز میں رطوبت بہت کم یا مکمل غیر موجود ہوتی ہے۔ اگر ہو تو خشک، چپچپی اور آسانی سے ٹوٹنے والی ہوتی ہے۔
🔒 *یہ دن حمل کے لیے غیر موزوں ہوتے ہیں۔*

---

*🩸 دن 7 تا 9 — کریمی رطوبت*
ہارمونز میں تبدیلی کے ساتھ رطوبت گاڑھی، سفید اور لوشن جیسی ہو جاتی ہے۔
🌙 *جسم حمل کی تیاری کر رہا ہوتا ہے مگر ابھی زرخیزی مکمل نہیں ہوتی۔*

---

*🩸 دن 10 تا 12 — شفاف اور نم رطوبت*
اب رطوبت پانی جیسی، چمکدار اور پھسلن والی ہو جاتی ہے۔
🌱 *یہ زرخیزی کی شروعات ہے — حمل کے امکانات بڑھنے لگتے ہیں۔*

---

*🩸 دن 13 تا 14 — انڈے کی سفیدی جیسی رطوبت*
یہ سب سے زرخیز وقت ہوتا ہے۔ رطوبت شفاف، لچکدار، اور کچی انڈے کی سفیدی
جیسی — جو انگلیوں کے درمیان کھینچی جا سکتی ہے۔
💫 *یہی وقت کامیاب حمل کے لیے سب سے مؤثر سمجھا جاتا ہے۔*

---

*📌 یاد رکھیں:*
ہر عورت کا جسم الگ ہوتا ہے۔ اپنی زرخیزی کے دنوں کو بہتر سمجھنے کے لیے چند ماہ تک مشاہدہ ضروری ہے۔











14/06/2024

*China Imported Beanie Cap & Neck Warmer Set*♦️Available Colors: *5*♦️Full Set: 2 PCs (cap+neck warmer) *King Size*♦️Ins...
16/11/2022

*China Imported Beanie Cap & Neck Warmer Set*

♦️Available Colors: *5*
♦️Full Set: 2 PCs (cap+neck warmer) *King Size*
♦️Insulation of Head, Ears, Face & Neck
♦️Double-Layer Design ♦️Soft Wool Lining
♦️Suitable for men & women both
♦️Light weight

Sale Price: *450* FIXED +Delevery
Contact 03356106035

آپ سب کی چاہت اور بھرپور اصرار پر ایک اور دلچسب آفر نئی کتب کے ساتھ2000 روپے میں 6 کتبجی ہاں ۔ مندرجہ ذیل فہرست میں سے آ...
18/02/2021

آپ سب کی چاہت اور بھرپور اصرار پر ایک اور دلچسب آفر نئی کتب کے ساتھ2000 روپے میں 6 کتب
جی ہاں ۔ مندرجہ ذیل فہرست میں سے آپ پا سکتے ہیں اپنی پسند کے کوئ سے بھی 6 ناولز وہ بھی صرف 2000 روپے میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ۔
1) کروں سجدہ ایک خدا کو ( سیدہ غزل زیدی)
2) محبت میری آخری شرت تھی (صائمہ قریشی)
3) اگر وہ مہرباں ہوتا! ( ام مریم)
4) پہاری کا قیدی ( نمرہ احمد)
5) عشق عین ( علیم الحق حقی)
6) دئے جلنے لگے (صباحت رفیق)
7) میری چاہت میری ریاضت ( سعدیہ عابد)
8) راہ یار تیری بارشیں (کبری نوید)
9) امرت کور ( امجد جاوید)
10) بگ باس ( اعجاز احمد فکرال)
11) سفر محبت ( روبین نواز)
12) ھم رقص (نائلہ طارق)
13) ہوئے تم جو مہرباں (طیبہ ہاشمی)
14) محبت دل کا سجدہ ہے (سباس گل)
15) متاع جان لٹ رہی ہے (سونیا چوھدری)
16) قفس کے پنچھی (سعدیہ عابد)
17) مرے ہم سفر (غزالہ جلیل ر١ؤ)
18) خاموشی (عسنا سردار کوثر)
19) چاند کو گل کریں (عسنا سردار کوثر)
20) فیمیل Female (علی نواز شاہ)
21) تو میری ضرورت ہے ( در ثمن بلال)
22) سب جرم ہمارے نکلے (رخسانہ نگار عدنان)
23) رفاقتوں کے لئے خواب (نبیلہ نازش راؤ)
24) میرا اعتبار رکھنا (قراۃ العین سکندر)
25) بندش (فریحہ کوثر)
26) دل تو دینا ہی تھا (فریحہ کوثر)
27) خواب تھا کوئ (نہگت سیما)
28) بچھرنا بھی ضروری تھا (ہما راؤ)
29) تیری راہ گزر کی مسافتیں ( عفت سحر طاہر)
30) جو چلے تو جاں سے گزر گئے ( ماہا ملک)
31) مان جاؤ (فائزہ افتخار)
32) محبت اب بھی باقی ہے (نزہت جبین ضیاء)
33) نہیں آسان یہ سفر (نایاب جیلانی)
34) عشق پیچاں ( قرۃالعین سکندر)
35) بن تیرے زندگی (نازیہ کنول نازی)
36) محبت اک حتمی شام (نازیہ کنول نازی)
37) جب وہ پتھر موم ہوا (نازیہ کنول نازی)
38) میں تارا تارا جاگوں (بشریٰ سعید)
39) اماوس کا چاند (بشریٰ سعید)
40) رقص جنوں (بشریٰ سعید)
41) کرھی دھوپ (فرح بھٹو)
42) سلطنت (طیب پاشمی)
43) دو شناسا اجنبی (سمیرا گل عثمان)
44) میرا شوق میرا انتظار دیکھ ( عنیزہ سید)
45) کیہ جاناں میں کون! ( فائزہ افتخار)
46) سر بھری ہوا (میمونہ خورشید علی)
47) میں چاند سی (میمونہ خورشید علی)
48) دل موم کا دیا ( سائرا رضا)
49) محبت میری آخری شرت تھی (صائمہ قریشی)
50) دیار صبح کے اجالوں ( نایاب جیلانی)
51) دل ٹوٹ کے پایا تھا ( نایاب جیلانی)
52) حجر کا آخری کنارہ ( سمیرا گل عثمان)
53) دشت زدہ گرد ( علی نواز شاہ)
---------------------------------
ابہی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے پورے پاکستان میں حاصل کر یں.
Contact: 03356106035 WhatsApp: +92 3356106035
Payment method: |Upaisa | Easypaisa | Jazz cash | HBL Account

فضائل النبیﷺ 5 والیم مکمل سیٹ5000 PKR.
18/02/2021

فضائل النبیﷺ 5 والیم مکمل سیٹ
5000 PKR.

18/02/2021

شروع اللہ کے با برکت نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے..
یا اللہ ہمیں اپنے پیارے حبیب جناب حضرت محمدﷺ کے رستے پر چلنے اور تمام دکھی انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائیں آمیـــــــــن یــاربـــــــ العـالمیـــــن

18/02/2021

السلام علیکم آنے والے تمام احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں..
تمام علمی، ادبی اور اسلامی ناولز کے ساتھ ساتھ آپکی پسند کی کوئی بھی کتاب آپ کے ایک کال یا میسیج پر آپ کو میسر ہوگی ان شاء اللہ

Address

Talagang

Telephone

+923356106035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa online Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shifa online Marketing:

Share