Smart People Connect

Smart People Connect Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Smart People Connect, Advertising/Marketing, Talagang.

Congratulations 🎉 🎉 Mohammad Noman the Smart Man
18/11/2025

Congratulations 🎉 🎉 Mohammad Noman the Smart Man

🎉 Alhamdulillah! Another Ireland Study Visa Approved! 🇮🇪✅

Heartiest congratulations to MUHAMMAD NOMAN from Haripur on securing his IRELAND STUDY VISA for MBA (Finance) at Dublin Business School (DBS)! 📊🎓

✅ Visa Approved
✅ January 2026 Intake
✅ Next Destination: Dublin, Ireland ✈️

MBA (Finance) from Ireland opens doors to top careers in banking, investment analysis, corporate finance, auditing, fintech, and financial consulting.
We wish Noman tremendous success, professional growth, and a bright international future ahead! 🌍✨

JM Consultants ensures expert documentation, proper justification, financial accuracy, and a high visa approval success rate for Ireland.

📞 WhatsApp: 0336-5838760
🏢 JM CONSULTANTS – Ireland Study Visa Specialist

Your Dream • Our Expertise • Result: ✅ APPROVED

# 🍀 🍀

18/01/2018

ٹوٹ کر نیند نے آنکھوں کا بھرم توڑ دیا
صبح کے شور میں اک خواب نے دم توڑ دیا

پھینک کر سنگِ خموشی کسی دیوانے نے
گنگناتی ہوئی ندی کا ردھم توڑ دیا

اک صدی بیچ سے غائب ہوئی آوازوں کی
ماترے گِنتے ہوئے وقت نے سم توڑ دیا

میرے رستے کے علاوہ بھی کئی رستے تھے
کیوں قدم رکھ کے مرا نقشِ قدم توڑ دیا

کس نے دستار لپیٹی پئے تسکینِ جہاں
کس نے وہ سلسلہءجاہ و حشم توڑ دیا

اُس میں دنیا کا فقط عکس نظر آتا ہے
دستِ جمشید نے یوں ساغرِ جم توڑ دیا

اس نے پوچھا کہ کوئی آخری خواہش آزر
میں نے اک نام لکھا اور قلم توڑ دیا

دلاورعلی آزر
Dilawar Ali Aazar

06/01/2018

عینک توڑ مچھلی کا سوپ‘ آزمانے کے بعد...!!!!!!

پچھلے دنوں دوران سفر حسب عادت اور حسب طبیعت اپنے ہمسفر احباب سے سوال کیا کہ کوئی طبی یا روحانی تجربہ یامشاہدہ زندگی میں پیش آیا ہو تو ضرور بتائیں۔ ایک قریبی مخلص عقیدت مند سید نصرت علی شاہ صاحب بے ساختہ بولے کہ میرے مشاہدے میں ایک ایسا سمندری اور فطری ٹوٹکہ ہے جس کی برکت سے اب تک بے شمار لوگوں کی عینک اتر چکی ہے۔ میں چونک پڑا تو انہوں نے وضاحت کی کہ محکمہ زراعت کے ایک دوست جن کو ڈھائی نمبر کی ایک عینک لگی ہوئی تھی موصوف ضعف بصارت سے پریشان تھے اور شاکی بھی۔ خطرہ یہ تھا کہ چشمے کا نمبر حسب روایت بڑھتا چلا جائے گا ،انہیں ایک دن اچانک کسی دوست کے ذریعے ایک ٹوٹکہ ملا ٹوٹکہ بھی ایسا جو دوسرے ٹوٹکوں سے نہایت مختلف جس کو خبر ملے وہ حیران اور جہاں جھانکیں تو پریشان۔

یہ وہ چیز جو ہمارے استعمال کے قابل نہیں جسے کوڑے کا ڈھیر بننا تھا وہ شفاءیابی کا ذریعہ آخر کیسے بن سکتا ہے؟

قارئین! آپ سوچیں گے کہ آخر وہ چیز کیا ہے تو پہلے میں آپ کو وہ سمندری اور فطری فارمولہ بتاتا ہوں پھر ہم آگے اور واقعات کی طرف غوطہ زن ہوتے ہیں۔ وہ انوکھا راز مچھلی کا سر ہے یعنی مچھلی کے سر صاف کرکے ٹکڑے ٹکڑے کرکے اور حسب معمول ہلکا مرچ مصالحہ ڈال کر اس کا سوپ بنالیں یعنی شوربہ۔ ایک پیالی صبح ناشتے کے بعد ہلکا نیم گرم چسکی چسکی پئیں۔ بہت اچھا ذائقہ ہوتا ہے لیکن اگر آپ کو ناپسند ہو تو دوا سمجھ کر ضرور پی لیں۔ ہر تین دن کے بعد ایک پیالی پئیں چند دن چند ہفتے چند مہینے۔ ایک صاحب نے صرف تین پیالیاں ہی پی تھیں تو ان کی عینک اتر گئی۔ بعض لوگ تھوڑا عرصہ استعمال کرنے کے بعد اس کے سوفیصد رزلٹ پاتے ہیں۔ بہرحال جتنا پرانا مرض اتنا کچھ عرصے کا استعمال۔ ای ڈی او ماحولیات کو ساڑھے چار نمبر کی عینک لگی ہوئی تھی انہوں نے صرف تین بار استعمال کیا عینک سے ہمیشہ کیلئے نجات مل گئی۔

شیخ رضا علی نے جو کہ غلہ منڈی کے آڑھتی ہیں بزرگی کی عمر تک پہنچے ہوئے ہیں‘ انہوں نے جب یہ فطری نسخہ سنا تو جھٹ استعمال شروع کیا اور وہ بہت تھوڑے عرصے سے استعمال کررہے ہیں حیرت انگیز فائدہ پایا۔ گجرات کے ایک دوست کی والدہ جن کی عمر 70 سال ہے انہوں نے استعمال کیا اور حیرت انگیز فائدہ پایا۔

منڈی بہائوالدین میں ملک منظور اعوان کی اہلیہ نے استعمال کیا ان کی عینک اتر گئی۔ قارئین! عینک کیا اترتی ہے ایک نور روشنی اور اللہ کی نعمتوں کا واضح اظہار نظر آتا ہے۔ مشہور ہے ”صبح گاہی تازہ ماہی“ کہ صبح ہوتے ہی آپ تازہ مچھلی کا استعمال کریں۔

ویسے بھی ہماری طب کی کتابوں میں مچھلی کے سر کا شوربہ فالج‘ لقوہ‘ لنگڑی کا درد‘ یعنی شاٹیکا‘ اعصابی کمزوری‘ پٹھوں کی کمزوری‘ قبل ازوقت بڑھاپا‘ جوڑوں کا پرانا اور دیرینہ درد‘ جسمانی اور اعصابی کھچائو اور یادداشت کی کمی کیلئے نہایت آزمودہ اور ٹانک چیز۔ ایسے لوگ جو اپنی یادداشت بالکل کھوچکے ہوںیا جن کی یادداشت ختم ہونے کے قریب ہو‘ جوانی میں یا بڑھاپے میں‘ وہ یہ شوربہ ضرور استعمال کریں۔ بعض طبیعت موسم گرما میں برداشت نہیں کرسکتی تو موسم سرما اس کیلئے نہایت بہترین ہے۔ آپ کو ان تمام بیماریوں میں کوئی بیماری نہیں لیکن آپ اگر کچھ عرصہ مچھلی کے سر کے سوپ استعمال کرلیں تو ان بیماریوں میں سے کوئی بیماری آپ کو چھو بھی نہیں سکتی۔ مجھے انڈیا کی ریاست کیرالہ کے ایک صاحب نے بیرون ملک ایک بات بتائی کہ وہاں کے لوگ ریاضی‘ سائنس اور دنیا کے مشکل سے مشکل ترین علوم میں بہت باکمال ہیں‘ میں نے اس کی وجہ پوچھی کہنے لگے مچھلی اور مچھلی کے سر کا استعمال۔ مچھلی کا سر عقل کی آخری سرحدوں سے دانائیوں اور دانشمندیوں کو نکال کر انسان کے وجود میں نکھر کر معاشرے میں اس کی صلاحیتوںکو بکھیردیتا ہے۔ یہ وجود لاکھوں کروڑوں کی خیروں اور برکتوں کا ذریعہ بنتا ہے۔ آئیے! ہم مچھلی کے سر سے فائدہ اٹھائیں اسے ضائع ہونے سے بچائیں۔ بس اتنا کرلیں کہ بڑوں کیلئے ایک پیالی اور بچوں کیلئے آدھی پیالی ہر دو یا تین دن کے بعد چند دن چند ہفتے یا چند مہینے استعمال کریں۔ میرا تو مشورہ یہی ہوگا کہ یہ تجربہ آپ اور لوگوں تک بھی پھیلائیں اور اسے عام سے عام کریں‘ سستا بے ضرر اور نہایت کارآمد ٹوٹکا ہے۔ کاپی پیسٹ کی ہے دوستوں کی کیا رائے ہے.

06/01/2018

تلہ گنگ( نامہ نگار) حاکم خان اور چوہدری عبدالجبار نے میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے محلوں میں کافی عرصے سے گیس لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس کی وجہ سے سخت دشواری کا سامنا ہے ، جبکہ اس کے برعکس ، محلہ جھنگی ، ملکوال روڈ ، مین ملکوال میں ذرہ بھی لوڈ شیدنگ نہیں ،صر ف ہم سے سوتیلی ماؤں جیسے سلوک کیا جار ہے ، اگر اسی ہفتے ہمارا مسئلہ حل نہ ہوا تو محکمہ گیس کا گھیراؤ کریں گے، حاکم خان اور عبدالجبار کے ہمراہ دفتر کے سامنے پرامن مظاہرہ کیا گیا

28/12/2017

تلہ گنگ( نامہ نگار) ن حکومت نے فیول ایڈجسٹمنٹ میں عوام کو 25ارب روپے کا ریلف دے دیا، حکومت نے بجلی کی فی یونٹ 3روپے11پیسے سستی کر دی، کچھ ماہ پہلے حکومت نے 2روپت سستی کی تاہم
اس دفعہ بجلی کی کم لاگت کی وجہ سے 3روپے 11پیسے سستی کی گئی ، جس پر عوا م ن حکومت کے اس اقدام کو سراہا ہے۔

20/12/2017
10/12/2017

مصر کے ڈاکٹر عماد فھمی جو کہ ایک ماہر غذائیات (Nuitritionist) اور موٹاپے کے معالجBariatric consultant
ہیں ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بتارہے ہیں کہ انسانی صحت کا راز قرآن کی تین آیات میں پنہاں ہے:

1) كلوا واشربوا ولا تسرفوا (الاعراف آیت 31)
ترجمہ:کھاوء پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔
اس کی تشریح میں ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ اکثر ڈاکٹر نشاستہ (carbohydrates) اور چکنائ ( fats) سے منع کرتے ہیں حالانکہ یہ دونوں چیزیں انسانی صحت کے لئے بنیادی (
اہمیت کے حامل ہیں۔اصل چیز جس سے منع کیا جانا ہے وہ حد سے تجاوز ہے.

2) وجعلنا من الماء كل شي حي(الانبياء آیت 30)
ترجمہ:اور پانی سے ہر زندہ چیز پیدا کی۔ پیاس لگے یا نہ لگے پانی ضرور پیبجئے۔طبی معیار کے مطابق ہر شخص اپنے وزن کے ہر ایک کلو پر 30 ملی گرام پانی پیئے۔مثلا اگر کسی کا 70 کلو وزن ہو تو وہ 70 × 30 یعنی 2100 ملی گرام یعنی 2 لیٹر اور 100 گرام (تقریبا) 8 گلاس پانی روزانہ پیئے۔یہ جگر ، گردوں اور دل کی اچھی کاکردگی کے لئے بہت ضروری ہے۔

3) وجعلنا الليل لباسا و جعلنا النهار معاشا(النباء آیت 11)
ترجمہ:اور رات کو پردہ پوش اور دن کو معاش کا وقت بنایا۔
ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ رات کو جلدی سویا جائے اور صبح جلدی اٹھا جائے۔ یہ سب سے بہترین نسخہ prescription ہے جو آپ کو نہ موٹا کرے گا اور نہ بیمار کرے گا!!!!

07/12/2017

Good news...Complain Against Gas Department

تلہ گنگ .....محکمہ گیس کے خلاف نیب وہ ہر وہ آدمی درخواست دے سکتے ہے جو جس کاگیس میٹر میڑٹ پر آنے کے باوجو د نہیں لگایا گیا، وہ لوگ جن کے کیس 2012یا2013کے ہیں یا 2014کے مگر وہ ابھی تک گیس میٹر سے محروم ہیں تو ، ایک سادہ کاغذ پر محکمہ گیس کے خلاف کرپشن کے تحت درخواست لکھیں ، اگر نہیں لکھ سکتے تو کسی میڈیا سنٹر سے 20روپے دیکر لکوالیں ، تاہم اپنے شناختی کارڈ اور فون نمبر اگر لازمی لکھیں، ایڈریس islamabad office NAB HQ : National Accountability Bureau (NAB) ATTATURK AVENUE G-5/2, Islamabad. Tel: 051-111-NAB-NAB (111-622-622) Fax: 051-9214503. Email: [email protected],
آپ کی درخواست پر محکمے کے خلاف سخت کاروائی ہوگی

06/12/2017

تلہ گنگ : تلہ گنگ راولپنڈی روڈ پر ڈھوک.پٹھان کے مقام پر کار.کھائی میں جا گری , ایک شخص جاں بحق , تین شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا کار سوار کھوڑ میں ایک دعوت میں شرکت کے بعد واپس ڈیرہ اسمعائیل خان جا رہے تھے مذکورہ جگہ پر کچھ روز قبل مسافر بس گرنے سے 27 افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہو گئے تھے

02/12/2017

تلہ گنگ( نامہ نگار ) وارڈ نمبر ایک میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن ،تحریک انصاف کے امیدار برائے کونسلر ملک شاہد کی ڈور ٹو ڈور مہم نے ق لیگ اور ن لیگ کی نیندیں اڑادیں
گزشتہ روو کھریال برادری سے ملاقات میں ووٹ پکی کر لی، آج بھی وارڈ نمبر 1میں پوشید ہ میٹنگز میں متعدد ووٹ اپنے نام کیے، اِن کے ساتھ سردار منصور حیات ٹمن اور محبوب
ملک بھی برابر حصہ لے رہے ہیں ، سردار منصور حیات ٹمن خو د برداریوں سے میٹنگز کر ر ہیں جس سے ملک شاہد کافی خو ش دیکھائی دیئے ، انہوں نے صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی کی محبت بتار ہی کہ انشااللہ الیکشن ضرور جیتوں گا۔

Address

Talagang
48100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart People Connect posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share