TalhaSajjad

TalhaSajjad We are marketing agency providing advertisement and promotions of your business.

27/05/2026
"DIAMOND RANK UNLOCKED!"Leadora Global proudly celebrates the incredible achievement of👑 "Mr TalhaSajjad""Diamond Rank A...
11/04/2026

"DIAMOND RANK UNLOCKED!"

Leadora Global proudly celebrates the incredible achievement of
👑 "Mr TalhaSajjad"
"Diamond Rank Achiever" ✨

A huge congratulations to our outstanding leader 🤩

He has officially qualified for the "5%–15% Indirect Bonus" , marking a major "milestone" in her "leadership journey with Leadora Global" 💸

"This success is a true reflection of your hard work, consistency, discipline, and unshakable belief. You didn’t just chase a dream you turned it into reality" ! 🚀

Your journey inspires the entire team to think bigger, "work smarter" , and never give up. I always believed in your potential, and today you’ve proven that "diamonds" are "made under pressure" 💎

"May this Diamond Rank be just the beginning of even greater achievements ahead. Keep shining, keep leading, and keep winning!" 🔥

Team Leader:
"Mam Bushra Fatima"
"'(Ambassador)"'









السلام علیکم بلال بھائی!لیپ ٹاپ کا ریویو کافی دنوں سے پینڈنگ تھا، تو سوچا آج آپ کو اپنے تجربے سے آگاہ کر دوں۔میں نے حال ...
06/04/2026

السلام علیکم بلال بھائی!
لیپ ٹاپ کا ریویو کافی دنوں سے پینڈنگ تھا، تو سوچا آج آپ کو اپنے تجربے سے آگاہ کر دوں۔
میں نے حال ہی میں Infinity Touch Store سے لیپ ٹاپ خریدا، اور میرا تجربہ واقعی شاندار رہا۔ میں نے 28 دسمبر کو آرڈر دیا تھا اور ماشاءاللہ صرف تین دن کے اندر، یعنی 01 جنوری کو تلہ گنگ ملتان خورد میں لیپ ٹاپ موصول ہو گیا۔
کافی عرصے سے نیا لیپ ٹاپ لینے کا سوچ رہا تھا، مگر دل میں یہی خدشہ تھا کہ آن لائن یا مارکیٹ سے لی گئی چیز واقعی ویسی نکلے گی یا نہیں جیسی بتائی جاتی ہے۔
اسی کنفیوژن کے ساتھ میں نے سر بلال سے رابطہ کیا۔
میں نے Infinity Touch Store سے HP i5 7th Generation لیپ ٹاپ منگوایا۔
جب لیپ ٹاپ ملا تو الحمدللہ وہ بالکل ویسا ہی تھا جیسا مجھے چاہیے تھا۔
یہ ریویو میں لیپ ٹاپ استعمال کرنے کے بعد دے رہا ہوں، اور سچ میں لیپ ٹاپ بہت اچھا ہے۔
اس کی اسپیڈ، بیٹری ٹائم اور مجموعی کارکردگی ہر لحاظ سے بہترین ہے۔
اس کی پرفارمنس نہایت اسموتھ ہے اور استعمال کے دوران یہ بالکل درست طریقے سے کام کر رہا ہے۔
آج 06 اپریل کو استعمال کے بعد میں پورے اعتماد سے اپنا ایماندارانہ ریویو دے رہا ہوں کہ پروڈکٹ واقعی اعلیٰ کوالٹی کی ہے۔
سٹاف نے مخلص اور دوستانہ انداز میں ڈیل کیا، اور سب سے اچھی بات یہ کہ ڈلیوری چارجز بھی نہیں تھے۔
سر بلال کا رویہ انتہائی خوش اخلاق، تعاون پر مبنی اور پروفیشنل ہے۔
انہوں نے لیپ ٹاپ بیگ بطور گفٹ دیا اور پیکنگ کا معیار بھی بہت شاندار تھا، جس سے واضح ہوتا ہے کہ وہ کسٹمر سیٹسفیکشن کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔
انفینٹی ٹچ اسٹور کی خاص بات ان کی گارنٹی پالیسی ہے:
آپ لیپ ٹاپ کو 20، 30 یا 40 دن استعمال کریں، اور اگر کسی بھی وجہ سے مطمئن نہ ہوں چاہے پرفارمنس، کنڈیشن یا کسی بھی پہلو میں تو آپ اسے واپس کر کے نیا لیپ ٹاپ حاصل کر سکتے ہیں۔
ایسی یقین دہانی واقعی کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔
یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ یہ صرف ایک خریداری نہیں بلکہ ایک محفوظ اور قابل اعتماد تجربہ تھا۔
مجموعی طور پر میرا آن لائن شاپنگ تجربہ نہایت اطمینان بخش رہا، اور میں Infinity Touch Store کو دوسروں کو بھی Recommend کروں گا۔ 😍
💡 اگر آپ بھی کوئی لیپ ٹاپ منگوانا چاہتے ہیں تو بلا جھجک Infinity Touch Store سے منگوائیں، پیمنٹ بالکل محفوظ ہے اور سروس بہترین ہے!
ان شاء اللہ آپ مایوس نہیں ہوں گے۔
⭐⭐⭐⭐⭐
سر بلال بہت شکریہ ❤️😍

سلامت رہیں

طلحہ سجاد















"A massive congratulations 🙌 "Mr Talha Sajjad ✌️👏on achieving the "Sapphire Manager" level with "Leadora Global" ! ""Cel...
31/03/2026

"A massive congratulations 🙌 "Mr Talha Sajjad ✌️👏
on achieving the "Sapphire Manager" level with "Leadora Global" ! "

"Celebrating Success at Leadora Global! 🎉

He *QUALIFIED 5 % to 10%* Indirect bonus from Leadora Global ✨💸💸🥳
Your hard work and dedication have brought you to this well-deserved achievement. Wishing you continued success and growth in your new role! 🚀💼
You inspire by having such ambitious dreams, then putting in the hard work to achieve them." "Congratulations on your incredible success! I always knew you could do it, and I'm incredibly proud of you." "I saw you work so hard every day to achieve this accomplishment, and I can't think of anyone who deserves it more.

Upline: "Mam Bushra Fatima"
🎀✨️







دنیا کا ایک انوکھا سانپدنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ہے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.5سنٹی میٹر بڑھتا ہےیعنی ہر 200 سیکنڈ میں و...
31/03/2026

دنیا کا ایک انوکھا سانپ
دنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ہے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.5سنٹی میٹر بڑھتا ہے
یعنی ہر 200 سیکنڈ میں وہ ایک میٹر تک لمبا ہو جاتا ہے۔
مگر جونہی اسکا منہ اس کے جسم کے کسی بھی حصے کو ٹچ ہوتا ہے تو وہ وہیں مر جاتا ہے۔

یہ دنیا کا واحد زہریلا سانپ ہے جو خود کے ہی زہر سے مر جاتا ہے۔

سوچو !
اگر ایسا نہ ہوتا تو اللہ جانے وہ کتنا بڑا ہو جاتا اور کیا کیا نقصان کرتا؟؟

یاد رہے کہ یہ سانپ صرف "نوکیا موبائل" کی گیم میں پایا جاتا ہے
غور سے پڑھنے کا شکریہ😌😊

"کون کون یہ گیم کھیل چکا ہے؟"

سلامت رہیں

طلحہ سجاد















🎨 Design with Me  Professional Graphic Designing Servicesکیا آپ اپنے بزنس کے لیے پروفیشنل اور خوبصورت ڈیزائن چاہتے ہیں؟ا...
08/03/2026

🎨 Design with Me Professional Graphic Designing Services

کیا آپ اپنے بزنس کے لیے پروفیشنل اور خوبصورت ڈیزائن چاہتے ہیں؟
اب فکر کی کوئی بات نہیں!

میں آپ کے لیے بناتا ہوں:
✅ Eye-Catching Logos
✅ Professional Flyers
✅ Attractive Posters
✅ Elegant Certificates
✅ اور ہر قسم کے Social Media Designs

💡 ایسا ڈیزائن جو آپ کے بزنس کو دے نئی پہچان اور پروفیشنل لک۔

📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنے بزنس کو بنائیں مزید پرکشش!

"Inbox for Order"

📱 WhatsApp / Call: +92 349 1594561




















اگر آپ بھی اپنی پروفائل کو یونیک، ماڈرن اور ہائی اینڈ اسٹائل میں شو کرنا چاہتے ہیں تو ایسے کریئیٹو ڈیزائنز ضرور آزمائیں۔...
04/03/2026

اگر آپ بھی اپنی پروفائل کو یونیک، ماڈرن اور ہائی اینڈ اسٹائل میں شو کرنا چاہتے ہیں تو ایسے کریئیٹو ڈیزائنز ضرور آزمائیں۔
آپ کو یہ ڈیزائن کیسا لگا؟ اپنی رائے ضرور شیئر کریں

سلامت رہیں

طلحہ سجاد
Promote 👇

"A high-quality 3D render of a pair of hands holding a transparent, futuristic glass social media profile card. The card features a glowing circular profile picture of a man in a . Next to the photo, the name 'Talha Sajjad' is written in elegant gold bold text, with the subtitle 'Graphic Designer | Social Media Marketer' in white. Below the name, include icons for location (Multan Khurd) and education (Government High School). The card has realistic UI buttons like 'Follow' in blue, and 'Message' and 'Add to Story' in black. Small WhatsApp icon on the side. The background is a soft, blurred outdoor city setting, creating a professional and high-end aesthetil








"HEARTFELT CONGRATULATIONS TO Sir Talha Sajjad.💥"You’ve officially ascended to the prestigious "MANAGER RANK" with "LEAD...
03/02/2026

"HEARTFELT CONGRATULATIONS TO Sir Talha Sajjad.💥"

You’ve officially ascended to the prestigious "MANAGER RANK" with "LEADORA GLOBAL! ✨"

Through unwavering commitment, consistency, and perseverance, you’ve unlocked not only success but also a "5% PASSIVE INCOME", symbolizing your journey toward financial freedom and leadership.🪄

This milestone shines as a beacon of dedication and determination, inspiring everyone to dream bigger and aim higher.🌷

May Allah bless you with continued success, higher ranks, and endless prosperity, In Sha Allah Ta’aala.🤲🏻

"Upline : Ma’am Bushra Fatima❤️‍🔥"

SINCERE REGARDS
LEADORA GLOBAL.💸
















🎨 دیواریں بھی بول اٹھتی ہیں جب لفظوں کو رنگ مل جائیں!یہ صرف پینٹنگ نہیں،یہ فن ہے، محنت ہے، اور پہچان ہے ✨جب ہاتھوں میں ہ...
09/01/2026

🎨 دیواریں بھی بول اٹھتی ہیں جب لفظوں کو رنگ مل جائیں!
یہ صرف پینٹنگ نہیں،
یہ فن ہے، محنت ہے، اور پہچان ہے ✨
جب ہاتھوں میں ہنر ہو اور دل میں جذبہ
تو اینٹوں کی دیوار بھی کہانی سنا دیتی ہے 🔥
✍️ دیوار نویسی، خطاطی اور گرافک آرٹ سب ایک فریم میں
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نام، برانڈ یا پیغام
لوگوں کی نظروں میں بس جائے
تو فن کو دیواروں پر اتارنا پڑتا ہے ❤️

📞 رابطہ کریں:
0349-1594561

📌 Support Local Talent
📌 Art That Speaks

سلامت رہیں

طلحہ سجاد













Address

Talagang
48030

Telephone

+923491594561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TalhaSajjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TalhaSajjad:

Shortcuts

Share