Pakistan Jobs & Penaflex Services By Awais

Pakistan Jobs & Penaflex Services By Awais Graphic Designing • Media Center Services • Printing Solutions • Online Applications

ُپی ایم اے لانگ کورس 158(PMA) – پاک فوج میں کمیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع!📢 رجسٹریشن شروع: *🗓️ 24 مارچ 2026 سے 3 مئی 202...
05/04/2026

ُپی ایم اے لانگ کورس 158(PMA) – پاک فوج میں کمیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع!

📢 رجسٹریشن شروع:
*🗓️ 24 مارچ 2026 سے 3 مئی 2026 تک*

🎯 اہلیت:
✔️ عمر: 17 سے 22 سال (تعلیم کے مطابق رعایت ممکن)
✔️ کم از کم تعلیم: انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی
✔️ کم از کم قد: 5 فٹ 4 انچ
✔️ صرف مرد امیدوار

*📢 بائیک پیٹرول فیول سبسڈی کے لیے اہلیت کا معیار* ! آپ اہل ہیں اگر:موٹر سائیکل پنجاب میں رجسٹرڈ ہو۔درخواست گزار کے پاس ا...
05/04/2026

*📢 بائیک پیٹرول فیول سبسڈی کے لیے اہلیت کا معیار* !

آپ اہل ہیں اگر:
موٹر سائیکل پنجاب میں رجسٹرڈ ہو۔
درخواست گزار کے پاس ایک درست شناختی کارڈ (CNIC) ہو۔
درخواست گزار صرف ایک ہی موٹر سائیکل کا رجسٹرڈ مالک ہو۔
درخواست گزار کسی بھی چار پہیہ گاڑی (کار وغیرہ) کا مالک نہ ہو۔
یہ اسکیم الیکٹرک بائیکس (EV) کے لیے نہیں ہے-

https://chat.whatsapp.com/C2QYpXxiU6DKLK3tGTeK3N?mode=gi_t

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی زیرِ نگرانی پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (فیز 3) درخواست جمع کروانے کے لی...
31/03/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی زیرِ نگرانی پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (فیز 3)

درخواست جمع کروانے کے لیے صرف 8 دن باقی ہیں۔

📌 اس فیز میں درخواستیں صرف آن لائن موصول کی جائیں گی۔
https://psrp.pefsis.edu.pk

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 7 اپریل 2026 ہے۔

ابھی اپلائی کریں اور تعلیمی بہتری کے اس اہم مشن کا حصہ بنیں۔۔

📢 آج فیڈرل بورڈ آف ریونیو FBR ،اسلام آباد  میں متعدد سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے ✅ تعلیمی قابلیت: پرائمری سے گریج...
31/03/2026

📢 آج فیڈرل بورڈ آف ریونیو FBR ،اسلام آباد میں متعدد سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

✅ تعلیمی قابلیت: پرائمری سے گریجویشن (بلحاظ آسامی)
✅ عمر کی حد : 18 سال سے 50 سال تک (پوسٹ وائز)
📍 ڈومیسائل: آل پاکستان
🎗️اپلائی لنک : www.njp.gov.pk
🚨 آخری تاریخ: 15 اپریل ،2026

📢 *نیشنل بینک آف پاکستان NBP کی جانب سے مردو خواتین دونوں کے لیے فیلڈ آفیسر OG-III کی سیٹوں کا اعلان کیا گیا ہے*✅تعلیم :...
30/03/2026

📢 *نیشنل بینک آف پاکستان NBP کی جانب سے مردو خواتین دونوں کے لیے فیلڈ آفیسر OG-III کی سیٹوں کا اعلان کیا گیا ہے*

✅تعلیم : گریجویشن
✅عمر : 27 سال زیادہ سے زیادہ
✅تجربہ : کوئی ضرورت نہیں

🚨 اپلائی کی آخری تاریخ: 10 اپریل ،2026
اس میں تمام پاکستان سے، تمام صوبے، کشمیر GB سب لوگ اپلائی کر سکتے ہیں-
اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے-

مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر 03115535157 واٹس ایپ کر دیں

29/03/2026
*📢 وزیراعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈیولپمنٹ انٹرن شپ پروگرام (Batch-1) !*نوجوانوں کے لیے بہترین موقع! حکومت پنجاب کی جانب...
29/03/2026

*📢 وزیراعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈیولپمنٹ انٹرن شپ پروگرام (Batch-1) !*
نوجوانوں کے لیے بہترین موقع!
حکومت پنجاب کی جانب سے 3 ماہ کی انٹرن شپ جس میں ماہانہ 60,000 روپے وظیفہ دیا جائے گا۔

📌 اہم نکات:
* دورانیہ: 3 ماہ
* ماہانہ وظیفہ: 60,000 روپے
* حکومت پنجاب کا سرٹیفکیٹ
* UNFCCC سرٹیفکیشن کا موقع
* EPA فیلڈ آفسز میں عملی تجربہ
* 50٪ نشستیں طالبات کے لیے مختص

*🚨 آخری تاریخ: 29 مارچ 2026*

*Lahore High Court Jobs 2026 March Apply Online Sweepers, Frash, Waiters & Cooks LHC Latest*Positions:10 Cooks (BPS-08)1...
17/03/2026

*Lahore High Court Jobs 2026 March Apply Online Sweepers, Frash, Waiters & Cooks LHC Latest*
Positions:
10 Cooks (BPS-08)
14 Bearers / Waiters (BPS-04)
35 Sweepers / Sanitary Workers (BPS-04)
16 Frashman / Frash (BPS-04)

او جی ڈی سی ایل (OGDCL) میں مینجمنٹ ٹرینی پروگرام کے شاندار مواقع(نوٹ: یہ پروگرام صرف خواتین کے لیے ہے)ادارہ: آئل اینڈ گ...
17/03/2026

او جی ڈی سی ایل (OGDCL) میں مینجمنٹ ٹرینی پروگرام کے شاندار مواقع
(نوٹ: یہ پروگرام صرف خواتین کے لیے ہے)

ادارہ: آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (OGDCL)

پروگرام: مینجمنٹ ٹرینی (ایک سالہ پروگرام)

مطلوبہ افراد: صرف خواتین گریجویٹس (Female Graduates)

تعلیمی قابلیت: متعلقہ شعبہ جات (انجینئرنگ، مینجمنٹ سائنسز، آئی ٹی، لاء، وغیرہ) میں 16 سالہ تعلیم (Bachelor's / Master's)

نمبر / گریڈ: کم از کم 2.50 CGPA یا 60% مارکس

عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 26 سال

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 06 اپریل 2026

Address

Talagang
48100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Jobs & Penaflex Services By Awais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category