What's going in Dir

What's going in Dir دیروجے

" عمران خان نے جب فیصلہ سنا تو وہ ہنس پڑے اور کہا صرف 14 سال اس سے زیادہ نہیں ہو سکتی، فیصلے کا تو مذاق بن گیا۔"علیمہ خا...
18/01/2025

" عمران خان نے جب فیصلہ سنا تو وہ ہنس پڑے اور کہا صرف 14 سال اس سے زیادہ نہیں ہو سکتی، فیصلے کا تو مذاق بن گیا۔"علیمہ خان

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں اسلام آباد کے طلباء کو 14 اضافی نمبر دینے کیخلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمععوامی نیشنل پار...
11/01/2025

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں اسلام آباد کے طلباء کو 14 اضافی نمبر دینے کیخلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع
عوامی نیشنل پارٹی کے نثار باز کی جانب سے جمع قرارداد میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے 300 طلبہ میرٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

یہ غزہ نہیں ہے امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں آگ سے ہونے والی تباہی کے مناظر ہیں 😱
09/01/2025

یہ غزہ نہیں ہے
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں آگ سے ہونے والی تباہی کے مناظر ہیں 😱

ملٹری کورٹس سے سزا پانے والوں کو (نوازشریف کی بیٹی مریم نواز کے زیر انتظام)لاہور کی جیل میں ایسے بدترین حالات میں رکھا گ...
09/01/2025

ملٹری کورٹس سے سزا پانے والوں کو (نوازشریف کی بیٹی مریم نواز کے زیر انتظام)لاہور کی جیل میں ایسے بدترین حالات میں رکھا گیا ہے کہ قیدی تلاوتِ قرآن مجید تک نہیں کر سکتے ،اس سے بہتر حالات تو ملٹری کسٹڈی میں تھے" حفیظ اللہ نیازی۔

حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ،جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان 🤔😱
09/01/2025

حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ،جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان 🤔😱

 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمیل جنوبی وزیرستان اپر ڈاکٹر غلام فاطمہ صاحبہ کی گاڑی کو درہ پیزو کے قریب حادثہ، 2 افراد جاں بح...
08/01/2025


ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمیل جنوبی وزیرستان اپر ڈاکٹر غلام فاطمہ صاحبہ کی گاڑی کو درہ پیزو کے قریب حادثہ، 2 افراد جاں بحق جبکہ میڈم غلام فاطمہ شدید زخمی ہیں۔۔

ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر غلام فاطمہ پشاور میں اجلاس کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان جا رہی تھی۔ پیزو کے قریب ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ حادثہ میں بحق ہونے والوں میں ڈرائیور علاؤ الدین محسود اور سینئر کلرک تمیز الدین شامل ہیں جبکہ ڈاکٹر غلام فاطمہ شدید زخمی ہوئی ہیں جنہیں پشاور روانہ کر دیا گیا۔۔

سرفراز احمد اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 9 سال کا تعلق ٹوٹ گیا کوئٹہ فرنچائز نے سابق چمپئن کپتان سرفراز احمد کو PSL10  کے لی...
07/01/2025

سرفراز احمد اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 9 سال کا تعلق ٹوٹ گیا
کوئٹہ فرنچائز نے سابق چمپئن کپتان سرفراز احمد کو PSL10 کے لیے اپنی ٹیم سے ریلیز کردیا ایک ناں ایک دن یہ ہونا تھا کیونکہ اب سرفراز احمد فرنچائز پر بوجھ بن رہے تھے اور کوئی بھی فرنچائز زیادہ وقت تک اپنا نقصان نہیں کرواتی کیونکہ تمام فرنچائز مالکان بزنس مین ہیں اور سب منافع کمانے کی غرض سے بطورِ بزنس اس کھیل کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں یہاں کوئی کسی کا سگہ نہیں ہے چاہے اوپر سے کچھ بھی بولیں لیکن اندر سے سب کی یہی سوچ ہے کہ کس طرح پیسہ بنایا جائے لیکن پاکستان کو دو آئی سی سی ایونٹس جتوانے والے کپتان پاکستان سپر لیگ کا فاتح کپتان اور پاکستان کو مسلسل ٹی20 میچز جتوانے والے اس وقت کی نمبر 1 ون پاکستان ٹیم کے کپتان کے کرئیر کا ایسا افسوسناک انجام نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ بظاہر لگ رہا ہے کہ کوئی بھی فرنچائز اس عمر میں سرفراز احمد کو اپنی ٹیم میں شامل نہیں کرے گی ان کا پی ایس ایل کرئیر ختم ہوچکا ہے سرفراز احمد اپنے اختتام کو اچھے انداز میں ختم کر سکتے تھے سرفراز احمد کو کچھ سال قبل پاکستان سپر لیگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے با عزت رخصت ہو جانا چاہیے تھا ۔

یہ دو بچے گولی لگنے سے زخمی ہو گئے ہیں۔قصہ یوں ہے کہ دانوہ تیمرگرہ کے رہائشی فضل ودود اپنے ہتھیار کی صفائی کر رہے تھے۔ ا...
07/01/2025

یہ دو بچے گولی لگنے سے زخمی ہو گئے ہیں۔
قصہ یوں ہے کہ دانوہ تیمرگرہ کے رہائشی فضل ودود اپنے ہتھیار کی صفائی کر رہے تھے۔ ان کے پاس ان کی بیٹی کومل اور بھتیجا عفان بیٹھے تھے کہ اچانک گولی چل گئی۔

چار سالہ کومل کے ہاتھ اور منہ پر گولی لگی جس سے وہ زخمی ہوگئی، جبکہ عفان کی کمر میں گولی لگی اور وہ بھی زخمی ہو گیا۔ اللہ کا شکر ہے کہ کسی کی دعا قبول ہوئی اور دونوں بچوں کی جان بچ گئی۔ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ بچے سب کے دل کا سکون ہوتے ہیں، اور ان کے ساتھ ایسا واقعہ ہر کسی کو دکھ دیتا ہے۔

یقیناً فضل ودود بھی اس واقعے پر بے حد افسردہ ہوں گے، لیکن حادثہ اچانک پیش آجاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں حوصلہ عطا کرے۔

ہم سب کو ایسے معاملات میں بے حد احتیاط کی ضرورت ہے۔ اسلحہ صاف کرتے وقت بہت سے واقعات پیش آتے ہیں، جن میں لوگ جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
گولی کبھی کسی کا لحاظ نہیں کرتی، ہمیں چاہیے کہ ہمیشہ ہوشیاری اور احتیاط سے کام لیں تاکہ ایسی پریشانیاں زندگی بھر کا غم نہ بنیں۔

چین کا دورہ میرا سٹڈی ٹور تھا، چین نے کینسر کا علاج نکالا ہے وہ لیکوئڈ ناٹروجن سے ٹیومر کو فریز کر دیتے ہیں، مریض کے ٹیو...
07/01/2025

چین کا دورہ میرا سٹڈی ٹور تھا، چین نے کینسر کا علاج نکالا ہے وہ لیکوئڈ ناٹروجن سے ٹیومر کو فریز کر دیتے ہیں، مریض کے ٹیومر کو وہ فریز کرتے ہیں اور 60 سے 90 منٹ میں علاج ہو جاتا ہے- مریم نواز

لوئر دیر میدان آٹو میں موٹر کار حادثے کا شکار تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،ریسکیو1122لوئر دیر: کنٹرول روم کو اطلاع موص...
07/01/2025

لوئر دیر میدان آٹو میں موٹر کار حادثے کا شکار تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،ریسکیو1122

لوئر دیر: کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ کر گاڑی کو ریکور کر لیا ۔

ترجمان ریسکیو 1122 دیر لوئر

ضمانت سے 2 دن پہلے وہ ٹھیک تھا
07/01/2025

ضمانت سے 2 دن پہلے وہ ٹھیک تھا

نوشہرہ/ طیارہ گر گیا۔رسالپور پاک فضایئہ کے تربیتی طیارے کو حادثہ پولیس۔تربیتی طیارہ رن وے کی دیوار کے قریب کھیتوں میں گر...
07/01/2025

نوشہرہ/ طیارہ گر گیا۔
رسالپور پاک فضایئہ کے تربیتی طیارے کو حادثہ پولیس
۔تربیتی طیارہ رن وے کی دیوار کے قریب کھیتوں میں گرگیا پولیس
تربیتی طیارے میں آگ بھڑک آٹھی پولیس
تربیتی طیارے میں پائلٹ مبینہ طور پر شہید ہونے کی اطلاعات۔

Address

Khas Dir
Talash

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going in Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share