GM Advertiser

GM Advertiser We Provide All Type of Printing Services.

28/12/2023
02/10/2023

عشق محبت کا آخری درجہ ہے اور محبت عشق کا پہلا مرحلہ•

(خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللّٰہ علیہ)

"                دعائے نور 🖤              " " اللھم جعل فی قلبی نورا "( اے اللہ ! میرے دل میں نور ڈال دے )" و فی لسانی ن...
02/10/2023

" دعائے نور 🖤 "

" اللھم جعل فی قلبی نورا "
( اے اللہ ! میرے دل میں نور ڈال دے )

" و فی لسانی نورا و فی سمعی نورا "
( اور میری زبان و کانوں میں نور ہو )

"و فی بصری نورا "
( اور میری بصارت میں نور ہو )

" و من فوقی نورا و من تحتی نورا "
( اور میرے اوپر اور نیچے نور ہو )

" وعن یمینی نورا و عن شمالی نورا "
( اور میرے دائیں اور بائیں نور ہو )

" ومن امامی نورا و من خلفی نورا "
( اور میرے آگے پیچھے نور ہو )

" و اجعل فی نفسی نورا "
( اور میرے اندر نور ہو )

"واعظم لی نورا "
( اور میرے لئے نور بڑھا دے )

" واعظم لی نورا "
( اور میرے لئے نور بڑھا دے )

" واجعل لی نورا "
( اور میرے لئے نور بنا دے )

" واجعلنی نورا "
( مجھے نور بنا دے )

" اللھم اعطنی نورا "
( اے اللہ! مجھے نور عطا کر )

" واجعل فی نصبی نورا "
( اور میری رگوں میں نور ہو )

" و فی لحمی نورا و فی دمی نورا "
( اور میرے گوشت اور لہو میں نور ہو )

" و فی شعری نورا و فی بشری نورا "
( اور میرے بال اور کھال میں نور ہو )

" اللھم جعل لی نورا فی قبری "
( اے اللہ! میری قبر میں نور کر دے )

" و نورا فی عظامی "
( اور میری ہڈیوں میں نور ہو )

" و زدنی نورا ، و زدنی نورا، و زدنی نورا "
( اور میرے لئے نور بڑھا دے، اور میرے لئے نور بڑھا دے، اور میرے لئے نور بڑھا دے)

" و ھب لی نورا علی نور "
( اور مجھے نور پر نور عطا کر )

آمین ثمہ آمیـــن یا ربـــــ العالمیـــــن

03/09/2023

" میں نے ہمیشہ تُمہاری خوشی کی دُعا کی ہے یہ جانتے ہُوئے بھی کہ ؛ میں تُمہاری خوشی نہیں ہُوں! ۔

03/08/2023

تنہائی سے بہتر کوئی چیز نہیں، میں کسی کا انتظار نہیں کرتا، اور کوئی میرا انتظار نہیں کرتا.

01/08/2023

لاکھ مرہم کی تَہیں، اُس پہ چڑھا لو لیکن،
‏روح جُھلسی ہو، تو پھر چین کہاں آتا ہے !!!

01/08/2023

ستارے گر بتا دیتے
سفر کتنا کٹھن ہو گا
پیالے شہد کے پیتے
تلخ ایام سے پہلے....
یہ ہم جو لکھتے رہتےہیں
ہماری آپ بیتی ہے
کہ دکھ تحریر کب ہوتے
کسی الہام سے پہلے.....!!

Address

New Markate, Near Awami Tikka Shop, G. T Road Rahwali, Gujranwala Cantt
Talwandi Rahwali
52280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GM Advertiser posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GM Advertiser:

Share