Tehsil Tandlianwala business advertisements

Tehsil Tandlianwala business advertisements Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Tandlianwala business advertisements, Advertising/Marketing, Faisalabad.

تحصیل تاندلیانوالہ کے تمام کاروباری حضرات کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم!
یہ پیج مقامی دکانوں، بزنسز، آفرز اور ڈسکاؤنٹس کو پروموٹ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
🛍️ اپنے کاروبار کی تشہیر کریں
📢 نئی آفرز اور ڈیلز شیئر کریں

All my page followers just guess the player name.....
30/05/2026

All my page followers just guess the player name.....

08/04/2026

Raat ka chand ❤️

08/04/2026

Tandlianwala k loog btayen Petrol Kitna sasta Hoga aaj
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.
Chill & Thrill World Tandlianwala TV

27/03/2026

السلام و علیکم، تمام معزز تاندلیانوالہ کے شہری اور بزنس مین احباب، ہم آپ کے لیے ایک نئی شروعات کا آغاز کر رہے ہیں، ایک ایسا پلیٹ فارم جو آپ کے بزنس کو نئی بلندیوں پر پہنچانے میں مدد کرے گا۔ آپ ہمیں اپنے بزنس کی معلومات اور سہولیات فراہم کر سکتے ہیں تاکہ ہم آپ کی مدد کر سکیں۔ آپ ہمیں واٹس ایپ کے ذریعے اپنی دوکان اور بڑے بزنس کی معلومات بھیج سکتے ہیں، اور بہترین تشہیر کرواسکتے ہیں,تاندلیانوالہ کی تحصیل کے متعلق کسی بھی قسم کی پوسٹ لگوانے کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں، شکریہ 🤝🌟🎉
Tandlianwala TV

01/01/2026

اﯾﮏ Teacher ﮐﻮ ﺟﺎﺏ ﻧﮧ ﻣﻠﯽ تو ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﻠﯿﻨﮏ ﮐﮭﻮل لیا ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮨﺮ بورڈ پر ﻟﮑﮭﺎ
''ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﻭﺍﺋﯿﮟ، اگر ﻋﻼﺝ ﻧﮩﯿﮟ ھوﺍ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ھزﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﻭﺍﭘﺲ''
ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ھﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﻮﻗﻊ ھے۔ ﻭﮦ کلینک ﭘﺮ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ: ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﻬﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﻣﺰﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ.
میرا ٹیسٹ (ذائقہ) خراب ھے
Teacher
نے نرس سے کہا: ﺑﺎﮐﺲ ﻧﻤﺒﺮ 22 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻧﮑﺎﻟﻮ ﺍﻭﺭ 3 ﺑﻮﻧﺪﯾﮟ اس مریض کو پلا دو۔ ﻧﺮﺱ ﻧﮯ بوندیں ﭘﻼ دیں۔
ﻣﺮﯾﺾ: ﯾﮧ ﺗﻮ ﭘﭩﺮﻭﻝ ھﮯ!
Teacher:
ﻣﺒﺎﺭﮎ ھﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ٹیسٹ ﻣﺤﺴﻮﺱ ھﻮ ﮔﯿﺎ۔
ﻻﺅ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ.😜😉😀
(ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﻮ ﻏﺼﮧ ﺁ ﮔﯿﺎ)
ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﭘﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﮔﯿﺎ، ﭘﺮﺍﻧﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ کے چکر میں۔
ﻣﺮﯾﺾ: ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩدﺍﺷﺖ ﮐمزور ھﻮﮔﺌﯽ ھے۔
Teacher
ﺑﺎﮐﺲ ﻧﻤﺒﺮ 22 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻧﮑﺎﻟﻮ ﺍﻭﺭ 3 ﺑﻮﻧﺪﯾﮟ پی لو۔
ﻣﺮﯾﺾ: ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺗﻮ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﮯ ٹیسٹ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ!
Teacher
: ﯾﮧ ﻟﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩدﺍﺷﺖ ﺑﻬﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮔﺌﯽ.
ﻻﺅ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ😉😜😀
(اﺱ ﺑﺎﺭ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻏﺼﮧ سے پاگل ھو گیا)
کچھ دنوں کے بعد پھر پیسے پورے کرنے کے چکر میں teacher کے پاس گیا)
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ کمزور ھﻮ ﮔﺌﯽ teacher
: ﺍﺱ ﮐﯽ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ھﮯ۔ ﻟﻮ ﯾﮧ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ!
مریض: مگر ﯾﮧ ﺗﻮ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﮐﺎ ﻧﻮﭦ ھﮯ۔!
Teacher
: مبارک هو آپ کی ﻧﻈر واپس آ گئی۔
لائیں تین ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ!!!🤣
نتیجہ
استاد اخر استاد ہوتا ہے😎

07/12/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

07/12/2025

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Tandlianwala business advertisements posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tehsil Tandlianwala business advertisements:

Share