Mano Geo news

Mano Geo news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mano Geo news, Social Media Agency, Tando Allahyar.

28/09/2022

ٹنڈولیار نصرپور روڈ مین بائے پاس ڈی سی آفس والے روڈ پر جروار ہوٹل کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش صبح سے پڑی ہے انتظامیہ لاپتہ ہے

26/09/2022

ٹنڈوالھیار آج ہمارے پیارے دوست رازق ڈنوں مرحوم کے بیٹے شہزاد ڈنوں نے اپنی بڑی بہن اور بابا مرحوم کے ثواب کے لیے 3000 فیٹ کا پلاٹ دعوت اسلامی کو مسجد بنانے کے لیے دے دیا جس کسی بھائی سے جتنا ہو سکے مساجد کی تعمیرات کے لیے حصہ ملائیں اور جلد سے جلد مساجد کی تعمیر کو مکمل فرمائیں اور اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین

24/09/2022

حیدرآباد :ٹنڈوحیدر پریس کلب کے صحافی اسد خانزادہ، آصف خانزادہ پر قبضہ مافیہ کے سرغنہ اعظم کھوسہ ،اللہ عرف میر اور اسکے مسلح دہشت گرد سرعام دہشت گردی کرکے بیمانہ تشدد کررہے ہیں لیکن ٹنڈوحیدر پبن پولیس نے ابھی تک ان میں سے کسی بھی مرکزی دہشت گرد کو گرفتار نہی کیا ہے جو کہ ڈی آئی جی حیدرآباد،ایس ایس پی حیدرآباد ،ڈی ایس پی ہوسڑی کے لئے سوالیہ نشان ہے ۔

21/09/2022

ٹنڈوالہیار ۔ ایسی بھی اولاد ہوتی ہے؟

21/09/2022

Welcome to the page of MANO GEO NEWS.
I,am helping the poor and needy people as journalist and news reporter it's my duty profession and passion. If you love my work to helping the poor & needy people's so follow this page.
Thanks.

Address

Tando Allahyar
70010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mano Geo news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share