rvnews

rvnews WELCOME To (RV NEWS),
I am upload video and reels about life ,city and people problems.

03/10/2025
03/10/2025

جھنگ شہر

گورنمنٹ کی طرف سے بچیوں کو جو 24000 وظیفہ ملتا ہے بلوچ موبائل شاپ والے اس میں سرعام 2000 کٹوتی کررہے ہیں 400 روپے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ اور رسید پر پورے 24000 وصول لکھ رہے ہیں اعلی حکام نوٹس لے

28/09/2025

ایف ایریا کراچی ، ڈکیت پکڑے گئے

27/09/2025

Pakistani Team qualifying for the Final.......🔥

26/09/2025

Karachi clifton defences community 😱

25/09/2025

کراچی میں سو سے زائد بچیوں سے زیـادتی کیس کے ملزم کو خاتون نے احاطہ عدالت میں پیٹ دیا۔

23/09/2025

اس شہر میں کوئی محفوظ نہیں

بریکنگ نیوز۔۔۔کراچی کے علاقے گارڈن میں گٹر کی صفائی کے لیے اُترنے والے تین افراد کی دَم گھُٹنے سے موت واقع ہو گئی ہے۔۔جب...
22/09/2025

بریکنگ نیوز۔۔۔
کراچی کے علاقے گارڈن میں گٹر کی صفائی کے لیے اُترنے والے تین افراد کی دَم گھُٹنے سے موت واقع ہو گئی ہے۔۔
جبکہ چوتھے شخص کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا۔۔۔۔
مرنے والوں میں باپ بیٹا اور اُن کا ایک رشتہ دار شامل ہے۔۔۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ مرنے والے 15 ہزار روپے مزدوری کے عوض صفائی کے لیے گٹر میں اترے تھے

Address

Tando Allahyar
70010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when rvnews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share