Tank 360

Website

Tank 360 Every Corner • Every Story • Every Update

📍 Tank, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
📰 News • Community • Development • Events
🎥 Bringing you the latest updates, local stories, and everything happening in Tank.

11/10/2026

ٹانک میں تیز بارش اور ہواؤں Tank 360 News #ٹانک Barish HeavyRain RainInTank

10/10/2026

:** لودھی بلوچ — ٹریفک پولیس کا فرض، انسانیت اور خدمتِ خلق 🚥 | TANK 360

ٹریفک پولیس کی ڈیوٹی صرف ٹریفک کنٹرول کرنا نہیں بلکہ عوام کی رہنمائی، مدد اور خدمت بھی ہے۔ لودھی بلوچ کی سادگی، خوش اخلاقی اور انسانیت پر مبنی اندازِ خدمت کو خراجِ تحسین۔ ایسے کردار عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد کو مضبوط بناتے ہیں۔ TANK 360 کو فالو اور سبسکرائب کریں۔

TrafficPolicePakistan PublicService TankNews KPK

08/10/2026

📢 **ضلع ٹانک میں سرکاری آٹے کی تقسیم**

آج مورخہ 08 اکتوبر 2026 کو ضلع ٹانک کے 35 سرکاری آٹا ڈیلرز کے لیے **1750 تھیلے** مختص کر دیے گئے ہیں۔

📋 ڈیلرز کی مکمل تفصیلات منسلک فہرست میں ملاحظہ کریں۔

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner DIKhan Division
topfans

07/10/2026

: ٹانک میں HPV ویکسینیشن مہم | سروائیکل کینسر سے بچاؤ کے لیے اہم آگاہی | TANK 360 KhyberPakhtunkhwa Vaccination PublicHealth HealthNews

06/10/2026

Rain in tank

06/10/2026

"ٹانک میں موسم خوشگوار ہو گیا ہے، ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں، جبکہ آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں اور بارش کا امکان بھی ہے۔"

05/10/2026

Dostan Athish F C vs Afghan chaman F C

05/10/2026

ٹانک، سٹی میں واقع محسود مارکیٹ میں سیکورٹی فورسز کا تین گھنٹوں سے جاری آپریشن آخرکار ختم

04/10/2026
04/10/2026

الحمدللہ! ٹانک کی اتش فٹبال ٹیم گولڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ شاندار کامیابی پر پوری ٹیم، کھلاڑیوں اور ٹانک کے تمام فٹبال شائقین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ⚽🏆❤️ Football TankFootball ٹانک اتش گولڈکپ فٹبال TANK360

Address

Siraj Cloth House
Tank
29400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tank 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share