05/09/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ آج گاؤں تھل، خاص مقام کلان پائین، پٹرول پمپ کے قریب ممتاز علی، برادری فرہاد علی کی اہلیہ وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ آج دن 2 بجے کمراٹ چوک میں سراج پارکنگ میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوست احباب سے نمازِ جنازہ میں شرکت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔