Aman Traders

Aman Traders FMCG,Lubricants,Autoparts distribution network

With Ali Gohar Qambrani – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
14/05/2024

With Ali Gohar Qambrani – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Advance Eid-ul-fitar Mubarak
09/04/2024

Advance Eid-ul-fitar Mubarak

07/04/2024
07/04/2024

02/04/2024

شکر الحمدللہ

02/04/2024

Assalam o Aliakum and Good Morning Everyone

01/04/2024

ہمارے پیج کو اپنے دوستوں کو انوائیٹ کریں شکریہ

01/04/2024

ہماری پوسٹ کہاں کہاں تک اور کس شہر تک پہنچ رہی ہے فالوورز کمینٹ کرکے بتائیں

01/04/2024

ضلع ٹھٹھہ میں پہلی مرتبہ امن ٹریڈرس پر SND سسٹم آرڈر بکر کے لیے لگایا جا رہا ہے تاکہ انہیں بکنگ کرنے میں آسانی ہو ویسے یہ SND سسٹم صرف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پاس ہوتا ہے مگر اب پہلی مرتبہ امن ٹریڈرس پہ لگایا جا رہا ہے

28/03/2024

ہماری منزل ابھی بھی آگے

امن ٹریڈرس کا اپنے نمائندگان کے لیئے اچھا اقدام

امن ٹریڈرس کے مالک سارنگ میمن نے میٹنگ میں اپنے نمائندگان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ امن ٹریڈرس واحد ڈسٹریبیوشن ہے جو اپنے نمائندگان کی ترقی کے لیے ہر وقت کوشاں ہے انہوں نے اپنے نمائندگان کے کام کو سراہا اور کہا کہ آپ سب بہت اچھا کام کر رہے ہیں مگر ابھی بھی کام میں خوبصورتی لانے کی ضرورت ہے انہوں نے 8 steps of Call کے بارے میں اپنے نمائندگان کو آگاہ کیا کہ کیسے ایک بکر کو مارکیٹ میں کام کرنا چاہیے اور آپ سب اس اسٹیپ کو سمجھیں میٹنگ میں ایک بکر نے سوال کیا کہ سر ہم بکنگ پر بائیک پر جاتے ہیں اور ہمارے پاس ہیلمیٹ نہیں لہٰذا ہمیں ہیلمیٹ لے کر دیں اس پر امن ٹریڈرس کے مالک سارنگ میمن نے بکر سے مخاطب ہوکر کہا کہ آپ کی بات بلکل درست ہے انہوں نے کہا کہ آپ سب امن ٹریڈرس کا حصہ ہیں اور ہمارا فرض بنتا ہے کہ اپنے نمائندگان کو ہر لحاظ سے سپورٹ کریں تاکہ وہ ایک خوشگوار ماحول میں کام کرسکیں انہوں نے اعلان کیا کہ آپ سب کو ڈسٹریبیوشن کی جانب سے ہیلمیٹ دیئے جائیں گے جو امن ٹریڈرس کے ٹپال کے مینیجر کیشو لال کے ہاتھوں اپنے نمائندگان کو دیئے گئے جس پر نمائندگان نے اپنے مالک کا شکریہ ادا کیا

Address

Main Sajawal Road Near Shahjahan Mosque Thatta
Thatta
07070

Telephone

+923212901893

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aman Traders:

Share