15/07/2022
آج مدرسہ تعلیم القرآن شاٹئی درہ میں منعقد ہوا جس میں جید علماء کرام نے خطابات فرمائے ۔آخر میں طالب علم اعزازالرحمن جس نے قرآن ترجمہ کے ساتھ تکمیل تک پہنچایا اس کے ساتھ ایک عکس۔
#ایڈمین احتشام الحق اتمانی