Press Club Toba Tek Singh

Press Club Toba Tek Singh This page of Press Club Toba Tek Singh is handled by Deputy Coordinator Muhammad Asif Hussain Rana

ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد آصف حسین رانا سے) ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق سال 2025ء کے دوران ضلع ب...
31/12/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد آصف حسین رانا سے) ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق سال 2025ء کے دوران ضلع بھر میں مجموعی طور پر 14876 مقدمات درج کیے گئے، جن میں 13761 ملزمان کو گرفتار کر کے 37 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ریکوری عمل میں لائی گئی، ضلع بھر میں 1331 اشتہاری مجرمان گرفتار کیے گئے جبکہ 225 عدالتی مفروران کو بھی پابندِ سلاسل کیا گیا، ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 526 مقدمات درج کیے گئے اور اتنی ہی تعداد میں ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 55 بندوقیں، 15 کلاشنکوف، 19 رائفلیں، 431 پسٹل، 4 ریوالور اور 1301 راؤنڈ برآمد کیے گئے، منشیات کے خلاف 540 مقدمات درج کر کے ملزمان کے قبضے سے 8 من 14 کلوگرام چرس، 28 کلو 647 گرام ہیروئن، 16590 لیٹر شراب، 21 چالو بھٹیاں، 2721 لیٹر لاہن اور 1 کلو 79 گرام آئس برآمد کی گئی، ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے سال 2025ء کے دوران 408 مقدمات میں ملوث 54 گینگز کے 167 ارکان کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے 23 گائیں، 187 بکرے بکریاں، 65 موٹر سائیکلیں، 24 موبائل فون، 26 پسٹل، 88 گولیاں، گھریلو سامان اور نقدی برآمد ہوئی، نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلع بھر میں 679 مقدمات درج کیے گئے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کے احکامات پر سال 2025ء کے دوران 4503 سرچ آپریشنز کے دوران 116228 افراد کی تصدیق کی گئی، سال 2024ء کے مقابلے میں سال 2025ء کے دوران قتل کے مقدمات میں 25 فیصد، ڈکیتی رابری معہ قتل میں 75 فیصد، ڈکیتی میں 80 فیصد، رابری میں 40 فیصد، سرقہ موٹر وہیکل میں 15 فیصد، وہیکل چھیننے میں 31 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ اشتہاری مجرمان کی گرفتاری میں 107 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کے مطابق عوام کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے اقدامات کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جا رہا ہے۔

سی ای او ایجوکیشن ٹوبہ میڈم راحیلہ جمیل اور ڈی ای او سیکنڈری چوہدری شاہد خوشنود نے گورنمنٹ ہائی سکول 739 گ ب کمالیہ کا د...
13/12/2025

سی ای او ایجوکیشن ٹوبہ میڈم راحیلہ جمیل اور ڈی ای او سیکنڈری چوہدری شاہد خوشنود نے گورنمنٹ ہائی سکول 739 گ ب کمالیہ کا دورہ کیا https://citymedia.pk/7181/

سی ای او ایجوکیشن ٹوبہ میڈم راحیلہ جمیل اور ڈی ای او سیکنڈری چوہدری شاہد خوشنود نے گورنمنٹ ہائی سکول 739 گ ب کمالیہ کا دورہ کیا City Media Pakistan علاقائی خبریں -

پی آر او ٹوبہ محمد عطاء اللہ ایس آئی کے والد کے وفات کی افسوسناک خبر پر پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صحافیوں نے گہرے رنج و ...
13/12/2025

پی آر او ٹوبہ محمد عطاء اللہ ایس آئی کے والد کے وفات کی افسوسناک خبر پر پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صحافیوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار https://citymedia.pk/7184/

پی آر او ٹوبہ محمد عطاء اللہ ایس آئی کے والد کے وفات کی افسوسناک خبر پر پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صحافیوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار City Media Pakistan علاقائی خبریں -

محکمہ لائیو اسٹاک کی موبائل ویٹرنری ڈسپنسری نے چک نمبر 329 ج ب رسالہ میں ایک روزہ مفت کیمپ https://citymedia.pk/7187/
13/12/2025

محکمہ لائیو اسٹاک کی موبائل ویٹرنری ڈسپنسری نے چک نمبر 329 ج ب رسالہ میں ایک روزہ مفت کیمپ https://citymedia.pk/7187/

محکمہ لائیو اسٹاک کی موبائل ویٹرنری ڈسپنسری نے چک نمبر 329 ج ب رسالہ میں ایک روزہ مفت کیمپ City Media Pakistan علاقائی خبریں -

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔الحمدللہمورخہ 11 دسمبر 2025 بروز جمعرات کے اخباری تراشےمحمد آصف حسین راناسرپرست پریس کلب ٹوبہ ...
12/12/2025

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
الحمدللہ
مورخہ 11 دسمبر 2025 بروز جمعرات کے اخباری تراشے

محمد آصف حسین رانا
سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ
بیورو چیف روزنامہ پبلک پاور لاہور
بیورو چیف روزنامہ انڈرورلڈ لاہور
بیورو چیف روزنامہ سٹی میڈیا پاکستان لاہور
ایڈیٹر ہفت روزہ سکریپ ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایوارڈ یافتہ جرنلسٹ
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں:
🌐https://citymedia.pk
👉Tik tok: https://www.tiktok.com/?_t=ZS-90xXbdmRONE&_r=1
👉 Facebook: https://www.facebook.com/share/1C8P3LUWts/
📞 0345-7567328

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔الحمدللہمورخہ 6 دسمبر 2025 بروز ہفتہ کے اخباری تراشےمحمد آصف حسین راناسرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک...
06/12/2025

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
الحمدللہ
مورخہ 6 دسمبر 2025 بروز ہفتہ کے اخباری تراشے

محمد آصف حسین رانا
سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ
بیورو چیف روزنامہ پبلک پاور لاہور
بیورو چیف روزنامہ انڈرورلڈ لاہور
بیورو چیف روزنامہ سٹی میڈیا پاکستان لاہور
ایڈیٹر ہفت روزہ سکریپ ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایوارڈ یافتہ جرنلسٹ
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں:
🌐https://citymedia.pk
👉Tik tok: https://www.tiktok.com/?_t=ZS-90xXbdmRONE&_r=1
👉 Facebook: https://www.facebook.com/share/1C8P3LUWts/
📞 0345-7567328

ٹوبہ ٹیک سنگھ: دریائے راوی میں سیلابی صورتحال، ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ
01/09/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ: دریائے راوی میں سیلابی صورتحال، ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ

Flood relief operations are underway in Toba Tek Singh under the supervision of DC Muhammad Naeem Sandhu. Rescue 1122, police, and civil defense teams are relocating citizens, livestock, and belongings to safe places. Camps are providing food, water, and medical aid.

ٹوبہ ٹیک سنگھ: پریس کلب کی نشاندہی پر مین روڈ سیوریج سسٹم کی مرمت شروعٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے) پریس کلب ٹو...
27/08/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ: پریس کلب کی نشاندہی پر مین روڈ سیوریج سسٹم کی مرمت شروع

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے) پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ کی نشاندہی پر مین روڈ لاثانی ہوٹل تا ریلوے پھاٹک کے خستہ حال سیوریج سسٹم کی مرمت کا کام ضلعی انتظامیہ اور عوامی نمائندوں کی ہدایت پر شروع کر دیا گیا ہے، مقامی شہریوں نے بروقت اقدام پر ضلعی انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پریس کلب کی نشاندہی نے ایک بڑے مسئلے کے حل میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، شہریوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی عوامی مسائل کے حل کے لیے میڈیا اور انتظامیہ اسی طرح اپنا فعال کردار جاری رکھیں گے۔

نبی کریم ﷺ کی ولادت کی خوشیاں منانا ایمان کی علامت ہے، صاحبزادہ قاری محمد احمد فیضٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد آصف حسین رانا سے) ...
25/08/2025

نبی کریم ﷺ کی ولادت کی خوشیاں منانا ایمان کی علامت ہے، صاحبزادہ قاری محمد احمد فیض

ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد آصف حسین رانا سے) چیئرمین انجمن دارالعلوم مہریہ رضویہ رجسٹرڈ صاحبزادہ قاری محمد احمد فیض گولڑوی نے کہا ہے کہ الحمدللہ ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے، یہ مہینہ امتِ مسلمہ کے لیے خوشی، ایمان اور محبت کا پیغام لے کر آتا ہے، ربیع الاول وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں تاجدارِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دنیا میں تشریف لائے، انہوں نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ اس مہینے کی آمد پر دل و جان سے خوشی منائیں، نعرے رسالت بلند کریں، اپنے گھروں، گلیوں اور بازاروں کو جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے آراستہ کریں، میلاد کی محفلیں سجائیں، درود و سلام کی صدائیں بلند کریں اور پورا معاشرہ سرکارِ دو عالم ﷺ کی آمد آمد کی خوشبو سے مہک اُٹھے، صاحبزادہ قاری محمد احمد فیض گولڑوی نے مزید کہا کہ یہ بابرکت مہینہ دراصل ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ ہم اپنے نبی کریم ﷺ کی محبت کو اپنی زندگی کا سرمایہ بنائیں، سرکار ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی منانا ایمان کی علامت ہے اور امت کے اتحاد و محبت کا ذریعہ ہے، انہوں نے عشقانِ مصطفیٰ کو ربیع الاول کے چاند کی آمد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آئیے مل کر جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ اس طرح منائیں کہ ہر دل حضور ﷺ کی محبت سے لبریز ہو اور ہر گلی حضور ﷺ کے ذکر سے جگمگانے لگے۔

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔الحمداللہمورخہ 24 اگست 2025 بروز اتوار کے اخباری تراشے محمد آصف حسین رانا سرپرست پریس کلب ٹوبہ...
24/08/2025

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
الحمداللہ
مورخہ 24 اگست 2025 بروز اتوار کے اخباری تراشے
محمد آصف حسین رانا
سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ
بیورو چیف روزنامہ پبلک پاور لاہور
بیوروچیف روزنامہ انڈرورلڈ لاہور
بیورو چیف روزنامہ سٹی میڈیا پاکستان لاہور
ایڈیٹر ہفت روزہ سکریپ ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایوارڈ یافتہ جرنلسٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ 03457567328
پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پریس کانفرنس اور کیمرہ مین کی کوئی فیس نہ ہے۔
ہمارے نزدیک صحافت انتہائی مقدس عمدہ اور پاکیزہ پیشہ ہے۔ہمیں اپنے قلم کی حرمت کی پاسداری کرنی چاہیے اور ہمیشہ حق اور سچ لکھنا چاہیے
ہم دکھائیں گے تمھیں "حسن قلم"کی طاقت
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں
https://citymedia.pk/
M Asif Hussain Rana






















ٹوبہ ٹیک سنگھ چک نمبر 329 رسالہ کے رہائشی صدام راجپوت  کے بیٹے کی سالگرہ پر محمد آصف حسین رانا کی خوشی میں شرکت، اس یادگ...
22/08/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ چک نمبر 329 رسالہ کے رہائشی صدام راجپوت کے بیٹے کی سالگرہ پر محمد آصف حسین رانا کی خوشی میں شرکت، اس یادگار موقع پر چچا زاد بھائی محمد اشرف، محمد ارشد، محمد افضل، صدام، غلام عباس اور محمد طارق بھی موجود تھے۔

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ ٹوبہ میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، ملی نغمے اور دعائیہ کلمات
18/08/2025

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ ٹوبہ میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، ملی نغمے اور دعائیہ کلمات

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 78ویں یومِ آزادی کی شاندار تقریب، بچوں نے ملی نغمے اور تقاریر پیش کیں۔ صدر تقریب میڈم گلشن اسلم نے کہا آزادی قربانیوں کا ثمر ہے، ....

Address

NEAR NADERA OFFICE TOBA TEK SINGH
Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Toba Tek Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club Toba Tek Singh:

Share

Category