20/05/2025
"کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک زبردست سوشل میڈیا پوسٹ کے پیچھے سب سے اہم چیز کیا ہوتی ہے!
🎨 ڈیزائن : اور اگر آپ ڈیزائننگ کے ماہر نہیں بھی ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں… کیونکہ Canva ہے نا!
کینوا ایک فری اور آسان ٹول ہے جو ہر اُس بندے کے لیے ہے جو خوبصورت پوسٹس، پریزینٹیشنز یا لوگوز بنانا چاہتا ہے بغیر کسی ڈیزائننگ تجربے کے!
📌 آج کی 3 آسان Tips:
1️⃣ ٹیمپلیٹس کا استعمال کریں: Canva پر ہزاروں ٹیمپلیٹس دستیاب ہیں، جنہیں آپ اپنے برانڈ یا سٹائل کے مطابق ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔
2️⃣ فونٹ کم، اثر زیادہ: ہمیشہ 2 سے 3 فونٹس استعمال کریں تاکہ پوسٹ صاف اور پروفیشنل لگے۔
3️⃣ کلر پیلیٹ چنیں: اپنی پوسٹ کے لیے ایک مستقل رنگوں کا سیٹ رکھیں... اس سے آپ کی برانڈنگ مضبوط بنتی ہے۔
🎯 یاد رکھیں:
ڈیزائننگ مشکل نہیں، اگر آپ سمارٹ طریقے سے سیکھیں۔