Muhammad Azam Tariq

Muhammad Azam Tariq Digital Marketer | E-commerce Expert | Facebook Ads Expert | Content Creator

مارتے نہیں ہیں ہم سینے پہ ہاتھ سینے میں دل ہے اور دل میں حسین
14/07/2025

مارتے نہیں ہیں ہم سینے پہ ہاتھ
سینے میں دل ہے اور دل میں حسین

Exploring the rich history and heroic tales at the Army Museum Lahore 🇵🇰✨ From vintage tanks to iconic stories of braver...
11/12/2024

Exploring the rich history and heroic tales at the Army Museum Lahore 🇵🇰✨

From vintage tanks to iconic stories of bravery, this place truly showcases the legacy of our armed forces.

Proud to share these moments with friends as we dive into Pakistan's heritage. 📸💚

Have you visited this incredible museum yet?

Let me know your favorite exhibit in the comments! 🛡️

یہ شکل کی ، لباس کی بساط کیاکلام  کر!  پتا  چلے  تُو  کون  ہے....
18/07/2024

یہ شکل کی ، لباس کی بساط کیا
کلام کر! پتا چلے تُو کون ہے....

10/04/2024

عید مبارک 🌹

تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال ۔

عید کے اس پرمسرت موقع پر بھرپور مطمئن اور زندہ دل زندگی کی بنیاد ڈال کر انسانیت کو بلند کر کے "احسن تقویم" کی لاج رکھیے اور رب تعالیٰ کےحضور سرخرو ہونے کا موقع کو ضائع نہ کیجئے ۔

اس عید پر اپنی خوشبو سے فضاء کو مہکائیے کیونکہ خوشبو سے کپڑوں کو مہکانا کوئی کمال نہیں۔

کمال تو تب ہے جب کردار سے خوشبو آئے۔❤️

    Azad Chaiwala
03/02/2024

Azad Chaiwala

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
22/02/2023

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

عقل والوں کےنصیبوں میں کہاں ذوقِ جنوںعشق  والے  ہیں  جو  ہر  چیز  لٹا دیتے  ہیں
11/12/2022

عقل والوں کےنصیبوں میں کہاں ذوقِ جنوں
عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں

17/08/2022

تحریر ضرور پڑھئے گا
از قلم✍️ محمد اع.ظم ط.ارق
آج 17 اگست یوم ش.ہادت ش.ہید ناموس ص.حابہ علامہ حافظ عل.ی ش.یر حی.دری ش.ہید رح ہے.
آج میں اس حافظ کو خراج عقیدت پیش کرنے لگا ہوں جنہوں نے جیل کے اندر 3ماہ20 دن میں قرآن پاک حفظ کیا.
اور اپنی زندگی کا زیادہ عرصہ ناموس صحابہ کے لیے جیلوں میں گزارا.
انکی زندگی صحابہ صحابہ کرتے ہوئے گزری. انہوں نے سپریم کورٹ میں صح.ابہ کی ناموس پر ایسے دلائل دئیے کہ وقت کا چیف جسٹس رو کر کہنے لگا ع.لی شی.ر آپ سے بڑا صحابہ کا دفاع کرنے والا کسی ماں نے جنا ہی نہیں.
وہ اپنی زندگی میں کہتے تھے کہ صحابہ کے دفاع میں جتنے دلائل چاہئے مجھ سے لے لو.
انہوں نے سر پر قرآن رکھ کر کہا تھا کہ صحابہ کا منکر دائرہ اسلام سے خارج ہے.
میری ان سے ایک ملاقات بچپن میں ہوئی میرے والد صاحب نے عرض کیا حضرت یہ میرا بیٹا ہے اسکا نام اع.ظم ط.ارق رکھا ہے اسکے لیے دعا فرما دیں حضرت نے بہت محبتوں سے نوازا اور خوب دعائیں دیں.
انکی دعاؤں کا ہی نتیجہ ہے کہ آج میں حافظ قرآن بھی ہوں اور صحابہ و اہلیبیت کی محبت بھی دل میں قائم ہے.
تاریخ کے اس عظیم م.جاہد کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا اللہ پاک ہمیں بھی ان شہدا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے صحابہ کرام کا دفاع کرنے کی تو فیق عطاء فرمائے اور رب کریم انکے درجات کو بلند فرمائے اور انکا فیض جاری رکھے آمین.
تاریخ میں جب بھی ص.حابہ کرام کے سپاہیوں کی بات ہوگی تو اس مرد قلندر کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا.
ص ح ابہ زندہ باد💓

29/04/2022

روضہ رسول ص کے تقدس کو پامال کرنے والوں نے ثابت کردیا کہ وہ دنیا کے جس کونے میں ہوں وہ اپنی گندی اوقات دکھا کر رہیں گیں دنیا والو ان کا مکروہ چہرہ پہچا نو اور اس پیغام کو عام کرو کہ یہ لوگ نہ اسلام کے ہامی ہیں نہ پاکستان کے
گونج:✍️اعظم طارق
نامنظور

Please like this page
26/04/2022

Please like this page

Address

Toba Tek Singh

Telephone

+923090528797

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Azam Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Azam Tariq:

Share