bitqaan Toba take singh

bitqaan Toba take singh Bitqaan digital currency, online work, earning opportunities,

27/09/2025

بٹقان کی اہمیت اور نئی اپڈیٹس

بٹقان کی پہچان

بٹقان میں کام کرنے والے لیجنڈز اور کمپنی، دونوں ہی اس سسٹم کی اہمیت جانتے ہیں۔ یہ صرف ایک کمپنی نہیں بلکہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو مستقبل کی معیشت اور کامیابی کی ضمانت ہے۔

کروزر بونس کی اپڈیٹ

30
ستمبر کے بعد انٹری کرنے والے لیجنڈز کو پرانا بونس نہیں ملے گا۔

یکم اکتوبر سے بونس صرف 5% ہو جاے
گا۔

گاڑیوں کی آفر

1. کروزر (Big Model):

صرف 5 لاکھ روپے میں آفر جاری ہے۔

یہ آفر 10 اکتوبر تک محدود ہے۔

اس کے بعد کمپنی نئی ٹائم لائن دے گی لیکن قیمت 5 لاکھ پر نہیں رہے گی۔

لانچ کے بعد گاڑی کی آفر 50 لاکھ سے 1 کروڑ تک جا سکتی ہے۔

2. چھوٹی گاڑیاں (5-Seater وغیرہ):

کمپنی کو ریکویسٹ دی جا چکی ہے۔

منظور ہوتے ہی تفصیلات آپ کو بتا دی جائیں گی۔

انٹری پیکج

10 اکتوبر کے بعد انٹری پیکج میں بھی اضافہ کر دیا جائے گا۔

اس لیے ابھی کا وقت سب سے بہترین اور فائدہ مند ہے۔

ابھی جو ساتھی دس اکتوبر سے پہلے انٹری کروا کر ٹائم فریم لینا چاہیں وہ ٹائم طے کر سکتے ہیں
لیکن کم سے کم دو لاکھ روپے کے بٹقان لینے پر اور باقی پیمنٹ جس وقت کریں گے بٹقان اس وقت کی قیمت کے مطابق ہی ملیں گے بٹقان کی ایڈوانس بکنگ نہیں ہو گی موجودہ ریٹ پر

اہم پیغام
ابھی کے فیصلے آپ کے کل کی زندگی بدل سکتے ہیں۔ بٹقان کا حصہ بننے کا یہ بہترین وقت ہے۔

ویڈیو پہلے کمنٹ میں ھاھاھاھا اک دو درخواستاں نال میرا کجھ نئیں بننا اک دو درخواستاں تے تھانے جانا تے میری توہین اے پھر ی...
11/09/2025

ویڈیو پہلے کمنٹ میں
ھاھاھاھا اک دو درخواستاں نال میرا کجھ نئیں بننا اک دو درخواستاں تے تھانے جانا تے میری توہین اے
پھر یہ بدمعاش صاحب سی سی ڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہتھے چڑھ گئے بدمعاشی کے ساتھ ساتھ بیچارہ مونچھوں سے بھی گیا ایسِ بدمعاش نوں دسوں ایتھے فریاد چیمہ صاحب دا راج اے

10/09/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ سٹی حدود محلہ نور پارک میں گلی سے گزرتی بچی کے ساتھ نازیبا حرکت
فوٹیج میں آوارہ گرد موٹر سائیکل سوار کو نازیبا حرکت کرتے ھوئے دیکھا جاسکتا ہے
شہری فوری طور پر شناخت میں پولیس کی مدد کریں
شہریوں کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار سے فوری سخت نوٹس لینے کا مطالبہ

13/08/2025

لو جی فیس بک کے مالک نے بھی ہاتھ جوڑ لئے 🙏🙏🫢🤭😉😁

جن 36 تحصیلداروں کو اسسٹنٹ کمشنر کے عہدہ پر ترقی دی گئی ہے ان میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چک 301 گ ب سے تعلق رکھنے والے رانا عا...
13/08/2025

جن 36 تحصیلداروں کو اسسٹنٹ کمشنر کے عہدہ پر ترقی دی گئی ہے ان میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چک 301 گ ب سے تعلق رکھنے والے رانا عابد اقبال ایڈووکیٹ بھی شامل ہیں جو آج کل صادق آباد میں تحصیلدار ہیں ۔وہ رانا ماجد اقبال ایڈووکیٹ کے بھائی ہیں
Source, Saeed Sb

بھینس کی اگلی دونوں ٹانگیں توڑ دی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقہ تھانہ اروتی فصلوں میں بھینس داخل ہونے پر گھبن بھینس کی ٹانگیں ت...
11/08/2025

بھینس کی اگلی دونوں ٹانگیں توڑ دی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقہ تھانہ اروتی فصلوں میں بھینس داخل ہونے پر گھبن بھینس کی ٹانگیں توڑنے کا افسوسناک واقعہ
ڈی پی او ٹوبہ عبادت نثار کے حکم پر مقدمہ درج کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

شیر دل جوان۔ کرائم فائٹر سی سی ڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ زندہ باد۔, source ch. Faisal jutt
09/08/2025

شیر دل جوان۔ کرائم فائٹر سی سی ڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ زندہ باد۔, source ch. Faisal jutt

02/08/2025
01/08/2025

بٹقان انسانیت کے مستقبل کی طاقت

پچھلی آٹھ صدیوں میں دنیا کو ایک بھی ایسا معاشی ماڈل نہ مل سکا جو انسانیت کے اجتماعی مستقبل سے جڑا ہو۔
ہاں طاقتوروں نے اپنی اجارہ داری بنانے کے لیے نظام بنائے، کرنسیاں مسلط کیں، اور کمزور اقوام کا استحصال کیا۔

ظلم کے نظام
مالیاتی غلامی
کرپٹ بینکنگ ماڈلز
کاغذی کرنسیاں جن کی کوئی پشت نہیں

اب وقت ہے جواب کا!

Bitqaan
صرف ایک ڈیجیٹل اثاثہ نہیں یہ متبادل ہے اس عالمی نظام کا جس نے صدیوں سے آپ کی طاقت چھین رکھی تھی۔

بٹقان طاقت دیتا ہے
بٹقان ملکوں کو خود کفیل کرتا ہے
بٹقان انسان کو سرمایہ دار بناتا ہے نظام کا غلام نہیں
ہمارا مشن:

بٹقان کے 1 کروڑ ایمپلائیز دنیا بھر میں
بٹقان کے سرمایہ کاروں کو ارب پتی بنانا
اور دنیا کو یاد دلانا کہ:

پاور آپ کی ہے!
بٹقان، ہر اُس ہتھکنڈے کا متبادل ہے جو آپ پر ظلم کے لیے استعمال ہوا!

دنیا کو بتائیں:

بٹقان صرف کرنسی نہیں، انقلاب ہے۔
یہ صرف سرمایہ کاری نہیں، یہ آزادی کی معاشی تعبیر ہے۔, contact. 03271793177

"______ اس گندے معاشرے میں یہ لڑکوں کو راتوں رات امیر کر دینے والا لالچ بعد میں انکی زندگیوں کو نگل لیتا ہے _____،گھر وا...
30/07/2025

"______ اس گندے معاشرے میں یہ لڑکوں کو راتوں رات امیر کر دینے والا لالچ بعد میں انکی زندگیوں کو نگل لیتا ہے _____،
گھر والوں سے چوری چھپے لوگوں سے اُدھار لے کر جُوا کھیل کر کم وقت میں بغیر محنت کیے امیر ہونا ان لڑکوں پر بھاری پڑ جاتا ہے ____،
سرگودھا میں قرض کے بوجھ تلے دبے 24 سالہ محمد طیب نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ____،
محمد طیب کی جیب سے قرضوں سے متعلق پرچی برآمد ہوئی جس پر اُدھار کی تفصیل لکھی ہوئی تھی۔!" 🥺💔

🖤🥀Sarghoda ka jawan

Address

Online
Toba Tek Singh
36050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when bitqaan Toba take singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share