31/05/2025
ڈاکٹر زبیر حسن ناول صاحب نہایت ہی اچھے اور باعزت گھرانے سے تعلق رکھنے والے انسان ہیں اور ہمیشہ خدمت خلق کو ہی انہوں نے عظیم عبادت سمجھا ہے ۔ڈاکٹر صاحب نہایت ایماندار اور شفیق انسان ہیں ۔ان پر فراڈ کرنے کا الزام لگا کر اور ان الزامات کی مد میں انکی کردار کشی کرنا نہایت غیر مناسب عمل ہے۔ جس کی میں بھرپور مزمت کرتا ہوں ۔الحمداللہ ڈاکٹر زبیر ناول صاحب ایک وقار شخصیت اعلی تعلیم یافتہ شخصیت کا نام ہے ۔انکے خلاف ہونیوالے منفی پروپیگنڈے اور کردار کشی کی بھرپور مزمت کرتے ہیں ۔
ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ الزامات کی تحقیقات کرکے جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے ۔
اللہ پاک زبیر حسن ناول صاحب کو ہمیشہ منافقوں اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے اور انہیں عزتوں سے نوازے آمین