میرا اسٹیبلشمنٹ کو پیغام ہے کہ آپ کو تحریک انصاف کی ضرورت ہے مجھے آپ کی کوئی ضرورت نہیں ۔ اصل طاقت اسی کے پاس ہوتی ہے جس کے ساتھ عوام ہو۔ عوام کی اصل نمائندہ جماعت تحریک انصاف ہی عوام میں فوج کا تاثر بحال کر سکتی ہے۔
عمران خان
30/05/2025
خدا کی کیسی قدرت ہے کل تک جو بے نظیر کو ٹیکسی کہتے تھے اج انہوں نے اپنی بیٹی کے نام کے ساتھ ہی
(مریم ٹیکسی)لکھ دیا
05/05/2025
05/05/2025
اہم ، 9 مئی واقعات کے وقت کے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ایک برگیڈیر اور ایک لیفٹننٹ کرنل کو بغیر کسی pensionary benefits کے گھر بھیجا گیا ، اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں کے کیس میں سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا
02/05/2025
عمران خان نے کرتارپور بنا کر آدھا انڈیا تقسیم کر دیا اور صورت حال یہ کے انڈین سکھ آج پاکستان کے ساتھ ہیں
سیاست کا سلطان 🔥
30/04/2025
بڑی خبر بڑی تبدیلی کی طرف گامزن : مخصوص نشستوں کے 12 جولائی کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی 6 مئی کو آئینی بنچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر ، اقلیتی فیصلے کے ججز بنچ کا حصہ ہوں گے اکثریتی فیصلے کے 5 ججز بنچ میں نہیں ہوں گے....بنچ فکسنگ جنہوں حکومت کے حق میں دیا فیصلہ وہ بنچ کا حصہ ہیں اکثریت نے مخالفت کی انکو نظر ثانی میں بنچ میں شامل ہی نہیں کیا قانون کا ننگا ناچ ..
Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف اوچشریف. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.