voice of Nager is a social media agency if you need any kind of information about GB then contact us
(1)
19/06/2026
18/06/2026
کمسن نوحا خوا سدیر عبّاس کو پھر گرفتار کیا گیا جرم یہ ہے کی یہ اہلبیت کی شان بیان کرتا ہے قانون کے مطابق یہ نا بالغ ہے اور اسے پابند سلاسل نہیں کیا جاسکتا اس کمسن پر ATA بھی لگایا گیا ہے جن پر لگانا چاہیے وہ آزاد ہے لیکن افسوس شیعوں کے اوپر ہر قانون چلاتا ہے تمام شیعان علی سے گزارش ہے کی سدیر عبّاس کی آزادی کے لیے آواز بلند کرے اور اس پیغام کو شیئر کرے شکریہ
05/06/2026
555 Shanbar 🤣🤣
02/06/2026
افسوسناک خبر
سکردو سے راولپنڈی جانے والی ایک مسافر گاڑی کوہستان کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ زخمیوں کی بھی اطلاعات ہیں۔
30/05/2026
انتخابی نتائج سے پریشان امیدواروں اور کارکن کے لیے مرہمِ دل!
2026
کے انتخابات میں ہار جانے والے اور مایوسی کا شکار امیدواروں کے لیے خوشخبری۔ معروف فنکار طالب حسین اپنی جادوئی اور سریلی آواز کے ساتھ ایک خاص محفلِ موسیقی تیار کر رہے ہیں۔
ان کا دعویٰ ہے کہ ان کی کلاسک اور مہارت سے بھرپور موسیقی آپ کے دل کے تمام زخموں اور الیکشن کے غم کو بھلا کر آپ کو ایک نئی دنیا میں لے جائے گی۔
اگر آپ بھی انتخابی نتائج سے غمگین ہیں، تو طالب حسین سے رابطہ کریں اور اپنی پریشانیوں کو موسیقی کے سروں میں ڈوبنے کا موقع دیں۔
رابطہ کریں اور دل کے زخموں کو بھلا دیں! شکریہ۔
29/05/2026
نگر نیوز
قراقرم نیشنل موومنٹ (KNM) کے نامزد امیدوار واجد علی اور ڈاکٹر علی محمد کے درمیان انتخابی اتحاد کا اعلان کر دیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے آئندہ انتخابات میں عوامی مسائل، نوجوانوں کے حقوق اور خطے کی ترقی کے لیے مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کیا۔
اس موقع پر کہا گیا کہ یہ اتحاد عوامی مفادات کے تحفظ، جمہوری اقدار کے فروغ اور نگر کے عوام کی مؤثر نمائندگی کے لیے ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔
29/05/2026
Black day chalt paeen😭😢
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
پرسو رحیم اباد میں ایک بائیک روڈ ایکسیڈنٹ میں چھلت پائین کے تین نوجوان لڑکے شدید زخمی ہوئے تھے جن کو گلگت ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا اور دو لڑکے زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے چل بسئے اور ایک نوجوان زخمی ہے اور چھلت پائین کا ایک نوجوان کراچی میں رہائش پزیر تھا جو کہ بجلی کا کرنٹ لگنے کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے
اللہ تعالیٰ بحق چہاردہ معصومین علیہ السلام کے صدقے میں مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🤲
اور ایک لڑکا زخمی ہے اور ہاسپٹل میں زیر علاج ہے اللہ تعالیٰ ان کو بحق بیمار کربلا کے صدقے میں جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین 🤲😢
22/05/2026
اہم اطلاع: امن و امان اور عوامی تحفظ کے حوالے سے ایک ضروری گزارش
معزز اہل علاقہ، خصوصاً نوجوانوں نگر سے گزارش ہے کہ حالیہ دنوں میں باہر سے آنے والے بعض نامعلوم افراد کی رہائشی علاقوں (محلوں) میں آمد و رفت دیکھی گئی ہے، جس کی وجہ سے ناخوشگوار اور مشکوک واقعات جنم لے رہے ہیں۔
تمام نوجوانوں سے پرزور اپیل ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں الرٹ رہیں اور کسی بھی اجنبی یا مشکوک شخص کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھیں۔ کسی بھی غیر معمولی صورتحال یا شک کی بنا پر فوری طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں یا محلے کی انتظامیہ کو مطلع کریں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے۔
Be the first to know and let us send you an email when Voice of Nager posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.