JIM DMZ1 Tv

JIM DMZ1 Tv اسلامی پیج کو لاٸک اور شیٸر زیادہ سے زیادہ کرو

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہجماعت اصلاح المسلمین ضلع ملیر زون ون ...
29/04/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
جماعت اصلاح المسلمین ضلع ملیر زون ون کے آڈیٹر
محترم بشیر احمد بروہی صاحب کی والدہ محترمہ
رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔
ہم دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے،
انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

منجانب:
جماعت اصلاح المسلمین ضلع ملیر زون ون

Address

Karachi

Telephone

+923002335204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JIM DMZ1 Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JIM DMZ1 Tv:

Shortcuts

Share